• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جولائی 14, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ادبی سرگرمیاں

سماج میں سدھار پیدا کرنا چاہتے ہیں تو ہم اپنی اولادکی فکر کریں

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 29, 2022
0 0
A A
سماج میں سدھار پیدا کرنا چاہتے ہیں تو ہم اپنی اولادکی فکر کریں
Share on FacebookShare on Twitter

جمعیۃ علماء کے زیر اہتمام امبر ناتھ ضلع تھانہ میں جلسہ تحفظ ختم نبوت سیرۃ النبیﷺ و اصلاح معاشرہ

امبر ناتھ، :  سماج معاشرہ کسی برادری خاندان کا نام نہیں ہے بلکہ افراد کے مجموعے کا نام ہے، جس سےپتہ چلتا ہے کہ دنیا میں کوئی انسان تنہا زندگی بسر نہیں کرتا ہے بلکہ ہر انسان کا دوسرے انسان سےواسطہ پڑتا ہےرابطہ قائم کرنا پڑتا ہےایک انسان کا جو دوسرے انسان سے رابطہ پڑتا ہے اسی کا نام سماج ہے ایک انسان دوسرے انسان سے کیسے ملے ایک انسان دوسرے انسان سے اس طرح رابطہ قائم کرے کہ اس کے اندر جو بگاڑ فساد کمیاں کوتاہیاں غفلتیں دن بدن بڑھتی جارہی ہے اسی کی اصلاح سدھار کا نا م اصلاح معاشرہ ہے۔ان خیالا ت کا اظہار کل گذشتہ حضرت مولانا محمد عرفان قاسمی صاحب ( مبلغ دار العلوم دیو بند ) نے جمعیۃ علماء کے زیر اہتمام حجۃ الاسلام گرائونڈجمعہ بازار میدان امبرناتھ ضلع تھانہ میں منعقدہ جلسہ تحفظ ختم نبوت ،سیرۃ النبی ﷺ اور اصلاح معاشرہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔مولانا محمد زاہد قاسمی ( استاذ جامعہ معراج العلوم چیتا کیمپ )نے اپنے خطاب میں فر مایا کہ اگر ہم سماج میں سدھار پیدا کرنا چاہتے ہیں تو ہم اپنے اولادوں کی فکر کریں اور اس کے ساتھ اپنی بھی فکر کریں، مساجد کو آباد کریں۔مولانا محمد ذاکر قاسمی ( جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء مہا راشٹر ) نے جمعیۃ علماء کا تعارف پیش کرتے ہوئے فر مایا کہ جمعیۃ علماء ہندوستان کی سب سے قدیم وپرانی جماعت ہے جس کی آزادی سے پہلے اور آزادی کے بعد بے پناہ خدمات ہیں،جمعیۃ علماء ہند اپنے قیام سے لیکر آج تک ملک میں کیسے بھی حالات پیدا ہوں، چاہے وہ ملکی، ملی ہوں، یا پھرسماجی ہوںہر موقع پر جمعیۃ میدان میں نظر آ تی ہے، انہوں نے مزید کہا کہ جمعیۃ علماء مہا راشٹر ہمارے صوبائی صدر محترم مولانا حافظ محمد ندیم صدیقی ( صدر جمعیۃ علماء مہا راشٹر ) کی قیادت میں جہاں جیلوں میں محروس بے قصور نوجوانوں کے مقدمات کی پیروی اور قانونی امداد فراہم کر رہی ہے وہیں صوبہ مہاراشٹر کے 36 اضلاع اور اس کے تعلقہ جات میں اصلاح معاشرہ وسرت النبی ﷺ کی مہم چلارہی ہے ۔ مفتی محمد مبین خان قاسمی نے اپنے خطاب میں فرمایا کہ اس وقت ہمارے مسلم نوجوان خصوصا عصری اداروں کے طلباء ارتدادی فتنوں خاص طور پر فتنہ شکیلت کا بڑی تیزی سے شکار ہو رہے ہیں ان جیسے عقائد سوز فتنوں کی سر کوبی کیلئےتحفظ ختم نبوت اور سیرۃ النبیﷺ جیسے پروگراموں کا انعقاد عمل میں لانا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ مولانا یوسف جمال قاسمی ( صدر جمعیۃ علماء امبر ناتھ و جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء ضلع تھانہ ) نے اجلاس کے اغراض و مقاصد پر روشنی ڈالتے ہوئے مہمان کرام اور شرکاء اجلاس کا خیر مقدم اور شکریہ ادا کیا ۔ نیز جناب امیش ا ننت پاٹل(نگر سیوک وارڈ نمبر 16) کا بھی شکریہ ادا کیا جن کی تائید و کو ششوں سے گرائونڈ پر اجلاس کا انعقاد ممکن ہو ا ۔
اجلاس کا آغاز قاری عبدالرحمن کی تلاوت کلام اللہ اور نعتیہ کلام سے ہوا ، مولانا نعیم احمد قاسمی بھیونڈی نے اجلاس کی کاروائی چلائی،اجلاس میں مولانا مستقیم ( صدر جمعیۃ علماء کلیان)مولانا زبیر (صدر جمعیۃ علماء مرباڑ) مولانا محمد علی (صدرجمعیۃ علماء الہاس نگر)حاجی شکیل احمد ،اقبال بھائی و فہیم بھائی( ذمہ دار ان دعوت وتبلیغ کلیان) جناب عبدالحفیظ ( جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء امبرناتھ)حاجی عالمگیر (نائب صدر ) حاجی عطاء الرحمن (خازن ) الیاس جمال (نائب خازن) یونس بھائی، وسیم خان ،سرفراز شیخ مومن، ، ابراہیم شیخ ،شکیل بھائی ریلوے(ارا کین عاملہ جمعیۃ علماء امبرناتھ)مولانا شہیداللہ سراجی ( امیر جمعیۃ اہل حدیث امبر ناتھ) ان کے احبا ب تعلق دار، ابو عمیر جمعیۃ یوتھ کلب ممبر،ریحان پٹیل جمعیۃ یوتھ کلب ممبر،آفتاب احمد جمعیۃ یوتھ کلب ممبر ،ارشد جمال جمعیۃ یوتھ کلب ممبر،شعیب خان جمعیۃ یوتھ کلب ممبر، نثار شیخ پترکار نیوز 24 کے علاوہ تمام مکاتب فکر کے عوام و خواص ائمہ مساجد علماء و حفاظ اور سامعین بڑی تعداد میں شریک تھے،حضرت مولانا عرفان کی دعا پر اجلاس کا اختتام عمل مں آیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال

    جولائی 12, 2025
    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    جولائی 12, 2025
    امریکہ کی جانب سے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری

    امریکہ کی جانب سے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری

    جولائی 12, 2025
    ٹرمپ کے ساتھ اختلاف کے باوجود ہارورڈ کا ایک ارب ڈالر سے تحقیقی مرکز قائم کرنے پر غور

    ٹرمپ کے ساتھ اختلاف کے باوجود ہارورڈ کا ایک ارب ڈالر سے تحقیقی مرکز قائم کرنے پر غور

    جولائی 12, 2025

    الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال

    جولائی 12, 2025
    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    جولائی 12, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist