• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جولائی 12, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ایرانی جوہری ہتھیاروں بارے میںامریکی- اسرائیلی انٹیلی جنس کا خطرناک معلومات کا انکشاف

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 20, 2024
0 0
A A
ایرانی جوہری ہتھیاروں بارے  میںامریکی- اسرائیلی انٹیلی جنس کا خطرناک معلومات کا انکشاف
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن (ہ س)۔دو امریکی حکام کے ساتھ ساتھ ایک موجودہ اور سابق اسرائیلی اہلکاروں نے امریکی ویب سائٹ Axios کو بتایا کہ امریکی اور اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسیاں ایرانی سائنس دانوں کے کمپیوٹر ماڈلنگ کے بارے میں نئی معلومات کی تلاش کر رہی ہیں جو جوہری ہتھیاروں کی تحقیق اور اسے تیار کرنے کے لیے استعمال کی جا سکتی ہیں۔ذرائع کے مطابق ماڈلنگ کا مقصد تاحال معلوم نہیں ہو سکا۔ کچھ امریکی اور اسرائیلی حکام نے کہا کہ یہ انٹیلی جنس ایران کے جوہری ہتھیاروں کے عزائم کے بارے میں ایک تشویشناک اشارہ ہے، لیکن دونوں اطراف کے دیگر حکام نے کہا کہ یہ محض ایک جھٹکا” ہے جو ایران کی ہتھیاروں کی پالیسی اور حکمت عملی میں تبدیلی کی نمائندگی نہیں کرتا ہے۔سینئر امریکی اور اسرائیلی حکام جمعرات کو وائٹ ہاؤس میں ملاقات کریں گیجہاں امریکی اسرائیلی مشاورتی گروپ ایرانی جوہری پروگرام کی صورتحال اور دیگر امور پر بات چیت کرے گا۔ مارچ 2023ء کے بعد ایرانی جوہری پروگرام پر امریکہ اور اسرائیل کے درمیان یہ پہلی اعلیٰ سطحی اجلاس ہوگا جس میں گہرائی سے بات چیت ہوگی۔ایک اسرائیلی اہلکار نے کہا کہ سات اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے حملے کے حوالے سے انٹیلی جنس کی ناکامی کے بعد اسرائیلی انٹیلی جنس کمیونٹی جوہری ہتھیاروں کے حوالے سے ممکنہ ایرانی اقدامات کے بارے میں کسی بھی چھوٹی بڑی معلومات کا زیادہ سنجیدگی سے جائزہ لے رہی ہے۔امریکی انٹیلی جنس کمیونٹی نے 2007ء میں اندازہ لگایا کہ ایران کا 2003 سے کوئی فعال فوجی جوہری پروگرام نہیں ہے۔ امریکی حکام نے ایکسوئس کو بتایا کہ یہ اندازہ تبدیل نہیں ہوا ہے۔ایک امریکی اور اسرائیلی اہلکار نے کہا کہ دونوں ممالک کی انٹیلی جنس ایجنسیوں کے پاس ایسا کوئی اشارہ نہیں ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے فوجی جوہری پروگرام کو دوبارہ شروع کرنے کا حکم دیا ہو۔ ایک اور امریکی اہلکار نے کہا کہ ہمارے اس جائزے میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے کہ ایران اس وقت جوہری ہتھیاروں کی ترقی کی وہ بڑی سرگرمیاں نہیں کر رہا ہے جو قابل آزمائش نیوکلیئر ڈیوائس تیار کرنے کے لیے ضروری ہے”۔ گذشتہ سال مارچ میں اسرائیلی اخبار’یدیعوت احرونوت‘ نے رپورٹ کیا تھا کہ ایران جوہری وار ہیڈ بنانے کے لیے درکار کچھ اجزاء￿ جیسے کہ مائیکرو ڈیٹونیٹر حاصل کرنے کے لیے کام کر رہا ہے۔فاؤنڈیشن فار ڈیفنس آف ڈیموکریسیز کے ’سی ای او‘ مارک ڈوبووٹز نے کہا کہ "اگر ایران اب ابتدائی اقدامات کر رہا ہے جس سے جوہری وار ہیڈ بنانے میں مدد ملے گی تو یہ امریکی انٹیلی جنس کے اس دیرینہ اتفاق رائے سے متصادم ہے کہ اس نے 2003 میں اپنے ہتھیاروں کا کام ختم کر دیا تھا”۔ایرانی جوہری آرکائیو سے ملنے والی دستاویزات جنہیں اسرائیلی موساد نے 2018 میں چوری کر لیا تھا سے پتا چلتا ہے کہ ایرانی جوہری سائنسدان 2003 سے پہلے جوہری دھماکے کی ماڈلنگ کر رہے تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال

    جولائی 12, 2025
    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    جولائی 12, 2025
    امریکہ کی جانب سے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری

    امریکہ کی جانب سے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری

    جولائی 12, 2025
    ٹرمپ کے ساتھ اختلاف کے باوجود ہارورڈ کا ایک ارب ڈالر سے تحقیقی مرکز قائم کرنے پر غور

    ٹرمپ کے ساتھ اختلاف کے باوجود ہارورڈ کا ایک ارب ڈالر سے تحقیقی مرکز قائم کرنے پر غور

    جولائی 12, 2025

    الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال

    جولائی 12, 2025
    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    جولائی 12, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist