• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, فروری 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

اسلام ایک جامع اور مکمل مذہب ہے جو انسانی زندگی کے ہر گوشہ کا احاطہ کرتا ہے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 27, 2026
0 0
A A
اسلام ایک جامع اور مکمل مذہب ہے جو انسانی زندگی کے ہر گوشہ کا احاطہ کرتا ہے
Share on FacebookShare on Twitter

محمد جنیدقاسمی
اناؤ،سماج نیوز سروس : اصلاح معاشرہ جمعیۃ علماء ضلع اناؤ کاتعمیری شعبہ’مذاکرہ ٔ علمی‘ کے تحت مسجداقصیٰ اتردھنی میں ایک علمی نشست منعقد ہوئی ، جس میں صدقۃ الفطر کے تعلق سے مسائل پرگفتگو ہوئی ۔ تفصیلات کے مطابق جمعیۃ علماء ضلع اناؤ کاتعمیری شعبہ ’مذاکرۂ علمی ‘ کے عنوان سے ایک علمی نشست منعقدہوئی،جس کی صدارت مولانا مختارعالم مظاہری صدرجمعیۃ علماء ضلع اناؤ نے کی ۔ اس موقع پر مولانا سفیان جامعی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء ضلع اناؤ نے نشست کے مقاصدپرروشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اسلام ایک جامع اور مکمل مذہب ہے جو انسانی زندگی کے ہر گوشہ کا احاطہ کرتا ہے اور ہر موقعہ پر انسان کی رہنمائی کرتا ہے، اس میں خوشی اور غم دونوں مواقع پر شریعت کی حدود متعین کی گئی ہیں، اور اس کے طریقے بتلائے گئے ہیں،اسی لئے عیدکے موقع پر صدقۂ فرطرکے نکالنے کا حکم دیاگیاہے،اس کی وجہ یہ بیان کی گئی ہے،کہ مالدار جب اپنے پھول سے بچوں کو اجلے اجلے کپڑوں میں خوشی خوشی اچھلتا کودتا دیکھتا ہے تو غریب کے مرجھاتے ہوئے چہرے اس سے دیکھے نہیں جاتے، اس وجہ سے اس دن صدقہ فطر ادا کیا جاتا ہے، تاکہ غریبوں کو بھی اس خوشی میںشامل کیا جائے،مزید انہوں نیت کہاکہ ااس کے دومقاصداور بھی ہیں:(۱) روزہ کی کوتاہیوں کی تلافی۔(۲) امت کے مسکینوں کے لیے عید کے دن رزق کا انتظام تا کہ وہ بھی اس روز لوگوں کی خوشیوں میں شریک ہو سکیں۔ مذاکرۂ علمی کے دوران مفتی محمد جنیدقاسمی کنوینراصلاح معاشرہ جمعیۃ علماء ضلع اناؤ نے شرکاء سے بازار کی قیمت کی معلوم کی ،اور مفتیان کرام اور علماء کی موجودگی میں اشیاء کی قیمت متعین کی ۔ مفتی محمد جنیدقاسمی نے یہ بھی واضح کیاکہ : یہ نرخ اناؤ ،بانگرمؤ اور اطراف کے لئے ہے، گندمسے۵۰روپئے۔جوسے ۹۰ روپئے،کشمش سے ۱۴۰۰روپئے،کھجورسے ۱۲۲۵روپئے،چھوہارہ سے ۱۰۵۰ روپئے ،پنیر سے ۹۸۰روپئے۔ یہ قیمت اہل علم کی موجودگی میں طے ہوئی ہے۔ اس موقع پر قاضی سید ضیاء العارفین شہرقاضی بانگرمؤ سے بھی فون پر رابطہ ہوااور جو کی قسموں پر گفتگوہوئی۔ مذاکرۂ علمی کا یہ تیسراسال تھا۔الحمدللہ پابندی سے یہ مذاکرہ رمضان کے مہینے میں ہوتاہے۔مفتی ضیاء الدین قاسمی اور مفتی سہیل جامعی نے اپنے مفیدمشوروں سے نوازا، اس نشست میں مولانا سلیم مظاہری،مفتی ضیاء الدین قاسمی ،مفتی سہیل جامعی، مولانا مفیض قاسمی ،مولانا عبدالقادرندوی،مولوی شفاعت علی،حافظ شکیل جامعی،حافظ رفاعت،تقی الزماں ،سلطان قمر، محمد حفیظ، وسیم خان وغیرہ موجود رہے۔ مولانا مختارعالم کی دعاء پر علمی نشست ختم ہوئی ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ترقی یافتہ ہندوستان کا راستہ نوجوان شہریوں کے ذہنوں اور دلوں سے ہو کر گزرتا ہے

    ترقی یافتہ ہندوستان کا راستہ نوجوان شہریوں کے ذہنوں اور دلوں سے ہو کر گزرتا ہے

    فروری 27, 2026
    جنتَر منتر پر نوکری سے نکالے گئے ہزاروں ملازمین کے حق کی آواز اٹھائیں گے :کیجریوال

    جنتَر منتر پر نوکری سے نکالے گئے ہزاروں ملازمین کے حق کی آواز اٹھائیں گے :کیجریوال

    فروری 27, 2026
    ریاستی وزیر آشیش سود نےاگرسین کالج میں انڈین نالج ٹریڈیشن سنٹر کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے اساتذہ کے وقار کو بتایا ضروری

    ریاستی وزیر آشیش سود نےاگرسین کالج میں انڈین نالج ٹریڈیشن سنٹر کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے اساتذہ کے وقار کو بتایا ضروری

    فروری 27, 2026
    بل گیٹس کا ازدواجی زندگی کے دوران روسی خواتین سے تعلقات کا اعتراف

    بل گیٹس کا ازدواجی زندگی کے دوران روسی خواتین سے تعلقات کا اعتراف

    فروری 27, 2026
    ترقی یافتہ ہندوستان کا راستہ نوجوان شہریوں کے ذہنوں اور دلوں سے ہو کر گزرتا ہے

    ترقی یافتہ ہندوستان کا راستہ نوجوان شہریوں کے ذہنوں اور دلوں سے ہو کر گزرتا ہے

    فروری 27, 2026
    جنتَر منتر پر نوکری سے نکالے گئے ہزاروں ملازمین کے حق کی آواز اٹھائیں گے :کیجریوال

    جنتَر منتر پر نوکری سے نکالے گئے ہزاروں ملازمین کے حق کی آواز اٹھائیں گے :کیجریوال

    فروری 27, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist