• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, اپریل 26, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

اسرائیل کا اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق حکام کے ویزوں کی تجدید سے انکار

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 19, 2025
0 0
A A
اسرائیل کا اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق حکام کے ویزوں کی تجدید سے انکار
Share on FacebookShare on Twitter

ویانا(ہ س)۔اسرائیل نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق اور انسانی بنیادوں پر کام کرنے والے مدادی شعبوں کے اعلی حکام کے ویزوں کی تجدید سے بھی انکار کر دیا ہے۔ یو این کے یہ اعلی حکام فلسطینی علاقوں میں اقوام متحدہ کی طرف سے تفویض کردہ زمہ داریوں کی انجام دہی کے لیے آنا چاہتے ہیں۔اقوام متحدہ کے ایک ترجمان نے اس بارے میں جمعہ کے روز تصدیق کی ہے کہ اسرائیل نے ویزوں کی تجدید سے منع کر دیا ہے۔ ترجمان ایری کانیکو کے مطابق اسرائیلی جنگی کارروائیوں کے متاثرہ فلسطینی علاقوں اور فلسطینیوں تک رسائی کے حوالے سے خطرات سنگین تر ہوتے جا رہے ہیں۔ترجمان نے مزید کہا حال ہی میں اسرائیلی حکام نے اقوام متحدہ کے سٹاف کے ویزے ماضی کے مقابلے میں زیادہ مختصر وقت کے لیے جاری کیے تھے۔ یا ان کی تجدید کی تھی۔ اب ان کی تجدید کی ضرورت ہے تاکہ غزہ میں اپنے فرائض کی انجام دہی کر سکیں۔ لیکن اسرائیل نے تجدید ویزہ کی درخواستیں مسترد کر دی ہیں۔ اسی طرح اسرائیل نے مقامی فلسطینی سٹاف ممبران کو یروشلم میں داخل ہونے کی اجازت بھی روک دی ہے۔یاد رہے غزہ اسرائیلی جنگ کی وجہ سے مکمل تباہی کے دہانے پر ہے۔اس جنگ کے دوران تقریبآ پورا غزہ ملبے کا ڈھیر بن چکا ہے اور اب تک اسرائیلی فوج نے ساڑھے اٹھاون ہزار سے زائد فلسطینی قتل کر دیے ہیں۔ ان مقتولین کی بڑی تعداد میں بچوں اور خواتین پر مشتمل ہے۔بمباری سے جاری نسل کشی کے ساتھ ساتھ اب کافی عرصے سے اسرائیلی فوج نے غزہ میں بھوک کو جنگی ہتھیار کے طور پر فلسطینی بے گھر لاکھوں افراد اور ان کے بچوں پر مسلط کر رکھا ہے۔علاوہ ازیں غزہ کی ایسی سخت ناکہ بندی جاری ہے کہ ادویات اور پانی یا ایندھن کی غزہ منتقلی بھی غیر ممکن بنا دی ہے۔ اقوام متحدہ کے سٹاف اور امدادی کارکنوں کی غزہ تک رسائی بھی روکنے کی کوشش میں اسرائیل اور اس کی فوج کامیاب نظر آتی ہے۔ایری کانیکو نے بتایا ہے کہ پچھلے ہفتے کے دوران اسرائیل نے یہ اشارہ دے دیا ہے کہ اقوام متحدہ کے اس علاقے میں موجودہ سربراہ جوناتھن وائٹال کے ویزے میں بھی اب تجدید نہیں کی جائے گی۔ کانیکو نے کہا یہ انکار اس بیان کے بعد کیا گیا ہے جس میں اقوام متحدہ کے مقامی حکام نے صاف لفظوں میں کہا تھا کہ اسرائیلی فوج فلسطینی شہریوں کو اس وقت بھی متواتر ہلاک کر رہی ہے جب وہ خوراک کے حصول کے لیے اس کے منظور شدہ امدادی مراکز پر آتے ہیں۔ادھر نیویارک میں اقوام متحدہ کے لیے اسرائیلی مشن نے ابھی اس بارے میں کوئی تبصرہ کیا ہے نہ موقف ظاہر کیا ہے۔ البتہ اسی ہفتے کے اواخر میں اسرائیلی سفیر برائے اقوام متحدہ نے ایک خط لکھ کر اقوام متحدہ سے یہ کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں اور اسرائیل میں انسانی حقوق کے جائزے کے لیے موجود کمیشن کو ختم کر دیا جائے کیونکہ یہ کمیشن بقول اسرائیلی سفیر ‘یہود دشمنی’ کا مرتکب ہو رہا ہے۔اقوام متحدہ کے مرتب کردہ جائزے کے مطابق پچھلے چھ ہفتوں کے دوران اسرائیلی فوج نے غزہ میں اپنے امدادی مراکز پر آنے والے 900 سے زائد بے گھر فلسطینیوں کو قتل کر دیا ہے۔ یہ خوراک کے حصول کے لیے آئے اور موت کی نیند سلا دیا گیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ہریانہ اسکول ایجوکیشن پروجیکٹ کونسل کے چیف اکاؤنٹس آفیسر رندھیر سنگھ کو ملازمت سے برخاست کردیا گیا ہے

    ہریانہ اسکول ایجوکیشن پروجیکٹ کونسل کے چیف اکاؤنٹس آفیسر رندھیر سنگھ کو ملازمت سے برخاست کردیا گیا ہے

    اپریل 25, 2026
    راجیہ سبھا 7 ممبران پارلیمنٹ کے بی جے پی میں شامل ہونے پر ’دل بدل‘ قانون کے تحت کارروائی کی تیاری

    راجیہ سبھا 7 ممبران پارلیمنٹ کے بی جے پی میں شامل ہونے پر ’دل بدل‘ قانون کے تحت کارروائی کی تیاری

    اپریل 25, 2026
    دہلی کو ’بہتر دہلی‘ بنانے کے لیے کانگریس نے جاری کیا منصوبہ

    دہلی کو ’بہتر دہلی‘ بنانے کے لیے کانگریس نے جاری کیا منصوبہ

    اپریل 25, 2026
    ایران و امریکہ کے درمیان جنگ بندی کا مستقبل؟

    ایران و امریکہ کے درمیان جنگ بندی کا مستقبل؟

    اپریل 25, 2026
    ہریانہ اسکول ایجوکیشن پروجیکٹ کونسل کے چیف اکاؤنٹس آفیسر رندھیر سنگھ کو ملازمت سے برخاست کردیا گیا ہے

    ہریانہ اسکول ایجوکیشن پروجیکٹ کونسل کے چیف اکاؤنٹس آفیسر رندھیر سنگھ کو ملازمت سے برخاست کردیا گیا ہے

    اپریل 25, 2026
    راجیہ سبھا 7 ممبران پارلیمنٹ کے بی جے پی میں شامل ہونے پر ’دل بدل‘ قانون کے تحت کارروائی کی تیاری

    راجیہ سبھا 7 ممبران پارلیمنٹ کے بی جے پی میں شامل ہونے پر ’دل بدل‘ قانون کے تحت کارروائی کی تیاری

    اپریل 25, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist