• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, فروری 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

جمال صدیقی اور کوثر جہاں نے خواجہ بختیار کاکی کے مزار پر چادر اور پھول پیش کیے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 13, 2024
0 0
A A
جمال صدیقی اور کوثر جہاں نے خواجہ بختیار کاکی کے مزار پر چادر اور پھول پیش کیے
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ، پریس ریلیز،ہماراسماج: دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن محترمہ کوثر جہاں کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق محترم وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے اقلیتی امور کی وزارت، حکومت ہند کی قیادت میں غریب نواز حضرت خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ پرچادر پیش کرنے کے لیے اجمیر شریف روانہ ہونے سے قبل آ ج بھارتیہ جنتا پارٹی اقلیتی مورچہ کے قومی صدر جناب جمال صدیقی اور دیگر کارکنوں کے ساتھ مہرولی میںانہوں نے حضرت خواجہ بختیار کاکی کی درگاہ پر چادر اور پھول پیش کیے ۔واضح رہے کہ کل 11.01.2024 کو مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور محترمہ اسمرتی ایرانی کی قیادت میں دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن محترمہ کوثر جہاں، بھارتیہ جنتا پارٹی اقلیتی مورچہ کے قومی صدرجناب جمال صدیقی اور دیگر معززین پر مشتمل ایک خصوصی وفدکو عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی طرف سے اجمیر شریف درگاہ پر چڑھانے کے لیے چادر سونپی گئی تھی،جسے لے کر خصوصی وفد آج رات اجمیر شریف کے لیے روانہ ہوگا۔ جہاں 13 جنوری 2024 کو خواجہ غریب نواز کے مزار مبارک پر یہ چادر چڑھائی جائے گی۔ اسی سلسلے میں حسب روایت مہرولی میں حضرت خواجہ بختیار کاکی کے مزار پر چادر اور پھول چڑھائے گئے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ناجائز پابندیوں کے باوجود ایران مزہمتی معشیت کی مثال ہے : محمد فتح علی

    ناجائز پابندیوں کے باوجود ایران مزہمتی معشیت کی مثال ہے : محمد فتح علی

    فروری 6, 2026
    چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کا مواخذہ ہوناچاہئے!

    چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کا مواخذہ ہوناچاہئے!

    فروری 6, 2026
    نفرت کے اطمینان میں چلتے قدم اور ایک دیپک کی روشنی

    نفرت کے اطمینان میں چلتے قدم اور ایک دیپک کی روشنی

    فروری 6, 2026
    کثیر لسانی ہندوستان میں اردو کی گونج،عالمی اردو کانفرنس 2026 کا شاندار آغاز

    کثیر لسانی ہندوستان میں اردو کی گونج،عالمی اردو کانفرنس 2026 کا شاندار آغاز

    فروری 6, 2026
    ناجائز پابندیوں کے باوجود ایران مزہمتی معشیت کی مثال ہے : محمد فتح علی

    ناجائز پابندیوں کے باوجود ایران مزہمتی معشیت کی مثال ہے : محمد فتح علی

    فروری 6, 2026
    چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کا مواخذہ ہوناچاہئے!

    چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کا مواخذہ ہوناچاہئے!

    فروری 6, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist