• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, فروری 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

یوپی میں بھی چلیں گی جاپانی تیز رفتار ٹرین؟

بھارت-جاپان مل کر ملک میں ٹیکنالوجی کا نیا باب شروع کریں گے: وزیر اعلیٰ یوگی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 27, 2026
0 0
A A
یوپی میں بھی چلیں گی جاپانی تیز رفتار ٹرین؟
Share on FacebookShare on Twitter

یاماناشی (جاپان) / لکھنؤ:(یواین آئی) جاپان کے دورے پر گئے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ اتر پردیش حکومت نے جاپان کے صوبہ یاماناشی کے ساتھ گرین ہائیڈروجن ٹیکنالوجی کے شعبے میں ایک تاریخی مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت ہندوستانی طلبہ کو جاپان میں جدید ٹریننگ فراہم کی جائے گی۔ جمعرات کو یاماناشی میں منعقدہ یوپی انویسٹمنٹ روڈ شو کے دوران وزیر اعلیٰ نے ریاست کی نئی ترقیاتی پالیسیوں اور سرمایہ کاری کے امکانات کو عالمی صنعتی برادری کے سامنے نمایاں طور پر پیش کیا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے واضح کیا کہ اتر پردیش نے اپنی طرزحکمرانی کو ری۔ایکٹیو سے پرو۔ایکٹیومیں تبدیل کر دیا ہے، اور یہی تبدیلی ریاست کی تیز رفتار معاشی ترقی کی بنیاد بنی ہے۔ انہوں نے پروگرام کے دوران بتایا کہ گرین ہائیڈروجن ٹیکنالوجی کے حوالے سے اتر پردیش اور یاماناشی کے درمیان ایک تاریخی مفاہمت مامہ طے پایا ہے۔ اس معاہدے کے تحت اتر پردیش کے اعلیٰ تکنیکی اداروں کے طلبہ جاپان میں تربیت حاصل کریں گے اور حاصل شدہ ٹیکنالوجی کو ریاست کی صنعت، عوامی نقل و حمل اور توانائی کے شعبوں میں نافذ کیا جائے گا۔ یہ اقدام وزیر اعظم نریندر مودی کے نیٹ زیرو ہدف کے حصول کی جانب ایک اہم قدم ثابت ہوگا۔ وزیر اعلیٰ نے بتایا کہ ریاستی وفد نے ٹوکیو میں حکومت سے حکومت اور حکومت سے کاروبار کی سطح پر کئی اہم ملاقاتوں میں شرکت کی، جہاں ہندوستانی سفارت خانے کے تعاون سے جاپانی صنعتی گروپوں کے ساتھ تفصیلی بات چیت کی گئی۔ انہوں نے سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے یاماناشی انتظامیہ کے فعال اقدامات پر خصوصی شکریہ ادا کیا۔ روبوٹکس کو مستقبل کی ایک اہم ٹیکنالوجی قرار دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اتر پردیش حکومت نے بجٹ میں روبوٹکس کے لیے ایک سنٹر آف ایکسیلنس قائم کرنے کی تجویزرکھی ہے۔ انہوں نے اعتماد ظاہر کیا کہ اتر پردیش اور یاماناشی کے درمیان تعاون ہندوستان اور جاپان کے تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جائے گا اور توانائی میں خود انحصاری اور ٹیکنالوجی کو عام لوگوں تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ تقریباً 25 کروڑ آبادی کے ساتھ اتر پردیش ہندوستان کی سب سے بڑی ریاست ہے اور قدرتی وسائل سے مالا مال ہے۔ زرخیز زمین، وافر آبی وسائل، وسیع افرادی قوت اور روحانی و ثقافتی ورثہ ریاست کو منفرد شناخت عطا کرتے ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی رہنمائی میں اتر پردیش نے ترقی کی نئی منازل طے کی ہیں اور گزشتہ 9 برسوں میں ریاست نے فی کس آمدنی اور معیشت کو تین گنا بڑھانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ آج اتر پردیش ہندوستان کی سب سے تیز رفتار ترقی کرنے والی معیشتوں میں شمار ہوتا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے یاماناشی کے گورنر اور ان کی ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ جاپانی حکومت اور یاماناشی انتظامیہ نے ہندوستانی وفد کو اپنے اہم شعبوں کو نزدیک سے سمجھنے اور صنعتی رہنماؤں سے براہِ راست رابطہ کرنے کا قیمتی موقع فراہم کیا۔ انہوں نے تقریب میں موجود صنعت کاروں اور ہندوستانی برادری کے اراکین کا بھی خیرمقدم کیا۔ انہوں نے بتایا کہ یاماناشی کے گورنر نے دسمبر 2024 میں اتر پردیش کا دورہ کیا تھا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ترقی یافتہ ہندوستان کا راستہ نوجوان شہریوں کے ذہنوں اور دلوں سے ہو کر گزرتا ہے

    ترقی یافتہ ہندوستان کا راستہ نوجوان شہریوں کے ذہنوں اور دلوں سے ہو کر گزرتا ہے

    فروری 27, 2026
    جنتَر منتر پر نوکری سے نکالے گئے ہزاروں ملازمین کے حق کی آواز اٹھائیں گے :کیجریوال

    جنتَر منتر پر نوکری سے نکالے گئے ہزاروں ملازمین کے حق کی آواز اٹھائیں گے :کیجریوال

    فروری 27, 2026
    ریاستی وزیر آشیش سود نےاگرسین کالج میں انڈین نالج ٹریڈیشن سنٹر کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے اساتذہ کے وقار کو بتایا ضروری

    ریاستی وزیر آشیش سود نےاگرسین کالج میں انڈین نالج ٹریڈیشن سنٹر کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے اساتذہ کے وقار کو بتایا ضروری

    فروری 27, 2026
    بل گیٹس کا ازدواجی زندگی کے دوران روسی خواتین سے تعلقات کا اعتراف

    بل گیٹس کا ازدواجی زندگی کے دوران روسی خواتین سے تعلقات کا اعتراف

    فروری 27, 2026
    ترقی یافتہ ہندوستان کا راستہ نوجوان شہریوں کے ذہنوں اور دلوں سے ہو کر گزرتا ہے

    ترقی یافتہ ہندوستان کا راستہ نوجوان شہریوں کے ذہنوں اور دلوں سے ہو کر گزرتا ہے

    فروری 27, 2026
    جنتَر منتر پر نوکری سے نکالے گئے ہزاروں ملازمین کے حق کی آواز اٹھائیں گے :کیجریوال

    جنتَر منتر پر نوکری سے نکالے گئے ہزاروں ملازمین کے حق کی آواز اٹھائیں گے :کیجریوال

    فروری 27, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist