• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, فروری 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

قر آن کریم کوسینوں میں محفو ظ کرنا اللہ تعا لی کا خاص فضل ہے :مولانا محمد عاقل

جامعہ عربیہ خادم القر آن محلہ شیخ واڑہ میں جلسہ ٔ دستاری بندی میں علماء کرام کا خطا ب

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 6, 2026
0 0
A A
قر آن کریم کوسینوں میں محفو ظ کرنا اللہ تعا لی کا خاص فضل ہے :مولانا محمد عاقل
Share on FacebookShare on Twitter

ناظم بیگ
بلند شہر،سماج نیوز سروس: ماہ شعبان کی مقدس رات ’شب برأت‘ کے پرنور موقع پر حسب روایت شہر کے محلہ شیخ واڑہ واقع جامعہ عر بیہ خادم القر آن میں سا لانہ جلسہ دستار بندی و تقسیم اسناد کا انعقادکیا گیا ۔ اجلاس میں مہما ن خصوصی کے طور پر مولانا محمد عاقل صا حب گڑھی دولت تشر یف لا ئے اور اپنے مواعظ حسنہ سے حاضرین کومحظو ظ کیا ۔جلسے کا آغاز تلاوت کلام پاک اور ہدیہ نعت سے ہوا۔ مہمان خصوصی مو لا نا محمد عا قل صاحب نے شب برأت کی فضیلت اور قرآنِ کریم کی اہمیت پر تفصیلی روشنی ڈالی۔انہوں نے کہا کہ قرآن مجید کو سینوں میں محفوظ کرنا اللہ تعالیٰ کا خاص فضل ہے اور حفاظ کرام ملت کا قیمتی سرمایہ ہیں۔شب برأت کے متعلق موصوف نے کہا کہ اس مقدس شب میں خرافات وبد عات کے بجائے توبہ اور اصلاح نفس کی ضرورت ہے ۔ آج کی شب جہاں اللہ تعالیٰ کی رحمتوں کے حصول اور گناہوں سے معافی کی رات ہے، وہیں یہ وقت ہمیں اپنے معاشرے کے بگڑے ہوئے رویوں پر غور کرنے کی دعوت دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سادگی سے قبرستان جائیں، ایصال ثواب کریں اور اپنی موت کو یاد کرتے ہوئے گناہوں سے توبہ کریں۔یہ رات بہترین موقع ہے کہ ہم اپنے ناراض رشتہ داروں، پڑوسیوں اور دوستوں سے معافی مانگیں اور دل صاف کریں۔ معاشرے میں امن کا قیام ’معاف کر دینے ‘کی صفت سے ہی ممکن ہے۔ مو لانا محمد ارشد قا سمی نے اپنے خطا ب میں کہا کہ اصلاح معاشرہ صرف تقریروں سے نہیں بلکہ انفرادی تبدیلی سے شروع ہوتی ہے۔ اگر ہم اس رات اپنے اخلاق، لین دین اور دوسروں کے ساتھ رویوں کو بہتر کرنے کا عہد کریں، تو یہی اس رات کا اصل پیغام ہے۔ بعدہ علماء کرام کے ہاتھوں اس سال قر آن کریم حفظ کرنے والے سات حفاظ کی دستار بندی کی گئی اور انھیں انعامات سے نوازا گیا ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ناجائز پابندیوں کے باوجود ایران مزہمتی معشیت کی مثال ہے : محمد فتح علی

    ناجائز پابندیوں کے باوجود ایران مزہمتی معشیت کی مثال ہے : محمد فتح علی

    فروری 6, 2026
    چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کا مواخذہ ہوناچاہئے!

    چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کا مواخذہ ہوناچاہئے!

    فروری 6, 2026
    نفرت کے اطمینان میں چلتے قدم اور ایک دیپک کی روشنی

    نفرت کے اطمینان میں چلتے قدم اور ایک دیپک کی روشنی

    فروری 6, 2026
    کثیر لسانی ہندوستان میں اردو کی گونج،عالمی اردو کانفرنس 2026 کا شاندار آغاز

    کثیر لسانی ہندوستان میں اردو کی گونج،عالمی اردو کانفرنس 2026 کا شاندار آغاز

    فروری 6, 2026
    ناجائز پابندیوں کے باوجود ایران مزہمتی معشیت کی مثال ہے : محمد فتح علی

    ناجائز پابندیوں کے باوجود ایران مزہمتی معشیت کی مثال ہے : محمد فتح علی

    فروری 6, 2026
    چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کا مواخذہ ہوناچاہئے!

    چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کا مواخذہ ہوناچاہئے!

    فروری 6, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist