• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, اکتوبر 19, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

مسک کا ’آمرانہ‘رویہ برداشت نہیں، سینکڑوں ملازمین نے کہا الوداع

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 19, 2022
0 0
A A
مسک کا ’آمرانہ‘رویہ برداشت نہیں، سینکڑوں ملازمین نے کہا الوداع
Share on FacebookShare on Twitter

کیا آج رات سے ٹوئٹر ہمیشہ کیلئے بند ہوجائے گا؟

نیویارک، 18 نومبر (یو این آئی) حال ہی میں ٹیوٹر کو اپنی تحویل میں لینے کے بعد ہزاروں ملازمین کے پیٹ پر لات مارنے والے دنیا کی امیر ترین شخصیات میں سے ایک ایلون مسک کے ‘آمرانہ فرمان کا الٹا اثر ہوا ہے۔ سینکڑوں ملازمین نے اس انتہائی مقبول مائیکروبلاگنگ سائٹ کو الوداع کہا ہے ۔دریں اثنا ہیش ٹیگ ’آر آئی پی ٹیوٹ‘ ٹویٹر پر ٹرینڈ کر رہا ہے ۔ارب پتی مسک نے ملازمین کو جمعرات کی شام 5بجے یہ وارننگ دی تھی کہ وہ ہفتے میں 80گھنٹے کام کریں گے ، وہ بھی تیز رفتاری اور پوری مستعدی کے ساتھ، ورنہ ملازمت چھوڑنے کیلئے تیار رہیں۔ٹویٹر کے ہیڈ کوارٹر میں افراتفری پھیل گئی جب ٹویٹر کے سینکڑوں ملازمین نے مبینہ طور پر ‘سخت’ ماحول اور 80گھنٹے کام کے ہفتے کیلئے دی گئی ڈیڈ لائن کے بعد استعفیٰ دے دیا۔ ٹویٹر نے اعلان کیا کہ وہ اگلے چند دنوں کیلئے اپنے دفتر کی عمارتیں بند کر دے گا اور پیر سے ملازمین کے بیج تک رسائی کو غیر فعال کر دے گا۔بہت سے صارفین مسٹر مسک کو ’ٹوئٹر کے قتل‘کا ذمہ دار قرار دے رہے ہیں، جب کہ ان کے کئی ملازمین یہ کہتے ہوئے ملازمت کو الوداع کہہ رہے ہیں کہ وہ اب ’آزاد‘ ہیں۔وہیں دوسری جانب مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک کی جانب سے 18نومبر کو ایک ٹوئٹ کیے جانے کے بعد چہ مگوئیاں شروع ہوگئیں کہ ٹوئٹر کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے بند کیا جا رہا ہے۔ ’ڈان‘ میں شائع خبر کے مطابق ایلون مسک نے 18نومبر کو ایک تصویر ٹوئٹ کی جس میں کچھ لوگ ایک قبر پر موجود تھے اور قبر کے کتبے سمیت لوگوں کے چہروں پر ٹوئٹر کو لوگو لگایا گیا تھا۔ایلون مسک نے مذکورہ تصویر کو شیئر کرتے ہوئے اس پر کوئی وضاحت نہیں کی لیکن لوگوں نے ان کی ٹوئٹ پر طرح طرح کے تبصرے کرتے ہوئے انہیں درخواست کی کہ وہ ٹوئٹر کو بند نہ کریں، کیوں کہ اس کے علاوہ اب دنیا میں مزہ نہیں آئے گا۔اگرچہ ایلون مسک نے واضح نہیں کیا کہ ان کی ٹوئٹ کا کیا مقصد تھا، تاہم لوگوں نے ان کی ٹوئٹ پر مزاحیہ تبصرے کرتے ہوئے ٹوئٹر کے بند ہونے کی چہ مگوئیاں کرتے ہوئے فالوورز کو خدا حافظ کہنا شروع کردیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اکتوبر 16, 2025
    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    اکتوبر 16, 2025

    خواتین صف اول میں

    اکتوبر 16, 2025
    پاکستان اسٹریٹجک سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے پُرعزم ہے: وزیر خزانہ

    پاکستان اسٹریٹجک سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے پُرعزم ہے: وزیر خزانہ

    اکتوبر 16, 2025
    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اکتوبر 16, 2025
    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    اکتوبر 16, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist