• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اپریل 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ایک ملک، ایک انتخاب: کانگریس صدر کھڑگے نے کووند کمیٹی کو لکھا خط، پارٹی کے نظریہ سے کرایا واقف

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 20, 2024
0 0
A A
ایک ملک، ایک انتخاب: کانگریس صدر کھڑگے نے کووند کمیٹی کو لکھا خط، پارٹی کے نظریہ سے کرایا واقف
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی /سماج نیوز سروس ۔ایک ملک، ایک انتخاب کا راستہ ہموار کرنے کے لیے تشکیل کووند کمیٹی کو کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے جمعہ کے روز ایک خط لکھا ہے۔ اعلیٰ سطحی کمیٹی کو بھیجے گئے اس خط میں انھوں نے کہا ہے کہ پارلیمانی نظام حکومت اختیار کرنے والے ملک میں ایک ساتھ انتخاب کرانے کے نظریہ کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے اور ان کی پارٹی اس کی پرزور مخالفت کرتی ہے۔ملکارجن کھڑگے نے یہ خط اعلیٰ سطحی کمیٹی کے سکریٹری نیتین چندر کے نام بھیجا ہے۔ اس میں مشورہ دیتے ہوئے کھڑگے نے کہا ہے کہ ایک ساتھ انتخاب کرانے کا نظریہ آئین کے بنیادی ڈھانچے کے برعکس ہے۔ اگر ایک ساتھ انتخاب کا نظام نافذ کرنا ہے تو آئین کے بنیادی ڈھانچے میں کچھ تبدیلیوں کی ضرورت ہوگی۔ کانگریس صدر نے یہ بھی کہا کہ جس ملک میں پارلیمانی نظامِ حکومت اختیار کیا گیا ہو، وہاں ایک ساتھ انتخاب کے نظریہ کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔ پورے ملک میں ایک ساتھ انتخاب کرانے سے متعلق حکومت کا ایسا خاکہ آئین میں موجود وفاقی نظام کی گارنٹی کے خلاف ہے۔قابل ذکر ہے کہ سابق صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کی صدارت والی کمیٹی نے گزشتہ سال 18 اکتوبر کو کانگریس صدر کھڑگے کو ایک خط لکھا تھا اور ان سے ‘ایک ملک، ایک انتخاب معاملے پر مشورہ مانگا تھا۔ کانگریس صدر کھڑگے نے اس خط کے جواب میں 17 نکات پر مبنی اپنا مشورہ ارسال کیا ہے۔ کھڑگے کا کہنا ہے کہ حکومت اور اس کمیٹی کو شروع میں ہی اس موضوع پر ایماندار ہونا چاہیے تھا اور سمجھنا چاہیے تھا کہ وہ جو کوشش کر رہے ہیں، آئین کے بنیادی ڈھانچہ کے خلاف ہے۔ اگر ایک ساتھ انتخاب کرانے ہیں تو آئین کے بنیادی ڈھانچہ میں ضروری تبدیلی کی ضرورت ہوگی۔اپنے خط میں ملکارجن کھڑگے نے کہا کہ کانگریس پارٹی اور ملک کے لوگوں کی طرف سے میں اعلیٰ سطحی کمیٹی کے سربراہ (رامناتھ کووند) سے پرخلوص گزارش کرتا ہوں کہ وہ آئین اور پارلیمانی جمہوریت کو تباہ کرنے کے لیے اٹھائے گئے مرکز کے قدم کو سمجھیں اور یہ یقینی بنائیں کہ آپ کی شخصیت اور ہندوستان کے سابق صدر کے عہدہ کا غلط استعمال نہ ہو۔ کانگریس صدر نے واضح لفظوں میں یہ بھی کہا کہ کانگریس ‘ایک ملک، ایک انتخاب نظریہ کی سخت مخالفت کرتی ہے۔ ایک خوشحال اور مضبوط جمہوریت کو بنائے رکھنے کے لیے اس نظریہ کو ترک کرنا ضروری ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    اپریل 23, 2026
    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ  کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    اپریل 23, 2026
    پہلی برسی پر جاں بحق ہونے والوں کو ملک کی خراج عقیدت پیش

    پہلی برسی پر جاں بحق ہونے والوں کو ملک کی خراج عقیدت پیش

    اپریل 23, 2026
    سپریم کورٹ نے آئی پیک پر ای ڈی کی کارروائی کے  دوران ممتا بنرجی کی مداخلت پر سخت اعتراض ظاہر کیا

    سپریم کورٹ نے آئی پیک پر ای ڈی کی کارروائی کے دوران ممتا بنرجی کی مداخلت پر سخت اعتراض ظاہر کیا

    اپریل 23, 2026
    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    اپریل 23, 2026
    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ  کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    اپریل 23, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist