• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جولائی 9, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ہمارے کلینک میں 10 میں سے ایک بچہ غذائیت کی کمی کا شکار ہے: انرواکا دعویٰ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 16, 2025
0 0
A A
ہمارے کلینک میں 10 میں سے ایک بچہ غذائیت کی کمی کا شکار ہے: انرواکا دعویٰ
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک(ہ س)۔اقوامِ متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی انروا نے منگل کو کہا، 2024 سے غزہ میں اس کے زیرِ انتظام کلینکس میں سکرین کیے جانے والے 10 میں سے ایک بچہ غذائیت کی کمی کا شکار ہے۔ ہماری صحت کی ٹیمیں اس بات کی تصدیق کر رہی ہیں کہ غزہ میں غذائیت کی قلت میں اضافہ ہو رہا ہے بالخصوص چار ماہ سے زیادہ عرصہ قبل جب دو مارچ کو محاصرہ سخت کر دیا گیا،انروا کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولیٹ ٹوما نے عمان، اردن سے ایک ویڈیو لنک کے ذریعے جنیوا میں نامہ نگاروں کو بتایا۔انروا نے کہا کہ جنوری 2024 سے ایجنسی نے اپنے کلینک میں پانچ سال سے کم عمر کے 240,000 سے زیادہ بچے بچیوں کی سکریننگ کی ہے۔ نیز کہا کہ جنگ سے پہلے غزہ کی پٹی میں غذائیت کی شدید قلت شاذ و نادر ہی دیکھنے کو ملتی تھی۔ٹوما نے کہا، ” ہم نے ایک نرس سے بات کی جس نے بتایا کہ ماضی میں انہوں نے صرف نصابی کتابوں اور دستاویزی فلموں میں غذائیت کی قلت کے یہ کیسز دیکھے تھے۔انہوں نے مزید کہا، "دوا، غذائیت کی فراہمی، حفظانِ صحت کا سامان اور ایندھن سب تیزی سے ختم ہو رہا ہے۔اسرائیل نے 19 مئی کو غزہ میں 11 ہفتوں کی امدادی ناکہ بندی ختم کر دی تھی جس سے اقوامِ متحدہ کی محدود ترسیل دوبارہ شروع ہو گئی۔ تاہم انروا پر انکلیو میں امداد لانے پر بدستور پابندی عائد ہے۔اسرائیلی فوجی امداد کی رابطہ کار ایجنسی کوگاٹ نے کہا کہ اس نے 67,000 غذائی ٹرکوں کو غزہ میں داخل ہونے میں مدد فراہم کی جس سے شیرخوار بچوں کے فارمولا دودھ اور چھوٹے بچوں کے کھانے سمیت 1.5 ملین ٹن خوراک کی ترسیل ہوئی۔اس میں کہا گیا کہ بین الاقوامی امدادی تنظیموں کی درخواستوں کے بعد حالیہ ہفتوں میں بچوں کی تقریباً 2,000 ٹن خوراک راہداری کے ذریعے غزہ لائی گئی ہے۔اسرائیل اور امریکہ نے حماس پر اقوامِ متحدہ کی زیرِ قیادت کارروائیوں سے امداد چوری کرنے کا الزام عائد کیا ہے جس کی حماس تردید کرتی ہے۔ اس کے بجائے انہوں نے غزہ ہیومینٹیرین فاؤنڈیشن قائم کی ہے جس کے تحت امداد نجی امریکی سکیورٹی اور لاجسٹکس فرموں کے ذریعے تقسیمی مراکز تک پہنچائی گئی ہے۔ لیکن اقوامِ متحدہ نے اس کے ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا ہے۔پیر کے روز یونیسیف نے کہا کہ گذشتہ ماہ غزہ میں 5,800 سے زائد بچوں میں غذائی قلت کی تشخیص ہوئی جن میں 1,000 سے زائد بچے غذائیت کی شدید اور انتہائی قلت کا شکار تھے۔ اس نے کہا کہ اس اضافے کا یہ مسلسل چوتھا ماہ ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist