• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مارچ 11, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ادبی سرگرمیاں

جمعیۃ علماء کے زیر اہتمام پائلی پاڑہ مانخور د میں جلسہ اصلاح معاشرہ کا انعقاد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 26, 2022
0 0
A A
جمعیۃ علماء کے زیر اہتمام پائلی پاڑہ مانخور د میں جلسہ اصلاح معاشرہ کا انعقاد
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام ایک ایسے معاشرے کی بنیاد رکھنا چاہتا ہے جس میں لوگ ایک دوسرے کے دکھ درد اور خوشی میں شریک ہوں

ممبئی : اسلام والدین کو اس بات کا مکلّف بناتا ہے کہ وہ اولاد کی تعلیم و تربیت کریں اور دوسری ضروریات برضا و رغبت پوری کریں۔ انہیں بوجھ تصوّر نہ کریں۔ قرابت میں وہ تمام لوگ شامل ہیں جو ماں باپ، بھائی بہن، یا سسرالی تعلق کی وجہ سے ایک دوسرے کو جانتے ہوں۔اسلام ان سب کو ایک دوسرے کا ہمدرد، غمگسار اور مدد گار دیکھنا چاہتا ہے۔جب کہ غیر اسلامی معاشرت میں قرابت داروں کو نظر انداز کیا جاتا ہے، ان کا کوئی حق نہیں سمجھا جاتا۔ان خیالات کا اظہار مہمان خصوصی مولانامحمد عرفان ( مبلغ دار العلوم دیو بند ) گذشتہ ۲۴؍ نومبر کو بعد نماز مغرب جامع مسجد پائلی پاڑہ مانخورد ممبئی میں منعقدہ جلسہ اصلاح معاشرہ اور سیرۃ النبیﷺ سے خطاب کرتے ہوئے فر مایا ۔مولانا عرفان قاسمی نے حدیث حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ کی روشنی میں مفصل خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ نبی اکرمﷺ نے امت کو یہ تعلیم دی ہے کہ اگر کوئی شخص دین کا طالب بن کر آئے تو اس کی اہمیت ہونی چاہئے اس کے ساتھ ا پنائیت، محبت کا برتاؤ کرنا چاہئے، اللہ کے نبی نے اس شخص کو تین نصیحتیں فر مائیں پہلے آج کے بعد جو نماز پڑھنا تو اس کو اپنی زندگی کی آخری نماز سمجھ کر پڑھنا پہلے کی نماز میں اور اب کی نماز میں فرق ہونا چاہئے۔ دوسرے زبان کی حفاظت کرنا۔ تیسرےلوگوں کی مال و دولت کو دیکھ کر للچاتی نظریں مت ڈالنا ۔اجلاس کا آغاز قر آن کریم کی تلاوت اور نعتیہ کلام سے ہوا ،بعدہ مولانا محمد زاہد قاسمی (استاذ جامعہ معراج العلوم چیتا کیمپ ) نے اجلاس کے اغراض و مقاصد پر روشنی ڈالی۔ مولانا محمد ذاکر قاسمی ( جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء مہا راشٹر) نے اپنے مختصر خطاب میں فرمایاکہ اس وقت جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی جانب سے مولانا حافظ محمد ندیم صدیقی (صدر جمعیۃ علماء مہا راشٹر ) کے مجوزہ پروگرام کے مطابق اصلاح معاشرہ ،سیرۃ النبیﷺ مہم کا تیسرا مرحلہ ممبئی اور مضافات میں کامیابی کے ساتھ چل رہا ہے اور اس کا خاطر خواہ فائدہ بھی نظر آر ہا ہے ۔ پروگرام میں علاقہ کے علماء کرام حفاظ ،ائمہ مساجد سمیت مولانامحمداشفاق (استاذجامعہ معراج العلوم چیتا کیمپ ) مولانا جاوید علی قاسمی امام جامع مسجد پائلی پاڑہ و دیگر شریک تھے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    4 امریکی میزائل شکن دفاعی ریڈار تباہ کردیئے، پاسداران انقلاب

    4 امریکی میزائل شکن دفاعی ریڈار تباہ کردیئے، پاسداران انقلاب

    مارچ 10, 2026
    ٹرمپ سے خامنہ ای کی شہادت کا بدلہ ضرور لیں گے: علی لاریجانی

    ٹرمپ سے خامنہ ای کی شہادت کا بدلہ ضرور لیں گے: علی لاریجانی

    مارچ 10, 2026
    ایران نے ہمیں دھوکہ دیا، حملے اب بند ہو جانے چاہئیں: قطری وزیراعظم

    ایران نے ہمیں دھوکہ دیا، حملے اب بند ہو جانے چاہئیں: قطری وزیراعظم

    مارچ 10, 2026
    ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای دنیا کی توجہ کا مرکز

    ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای دنیا کی توجہ کا مرکز

    مارچ 10, 2026
    4 امریکی میزائل شکن دفاعی ریڈار تباہ کردیئے، پاسداران انقلاب

    4 امریکی میزائل شکن دفاعی ریڈار تباہ کردیئے، پاسداران انقلاب

    مارچ 10, 2026
    ٹرمپ سے خامنہ ای کی شہادت کا بدلہ ضرور لیں گے: علی لاریجانی

    ٹرمپ سے خامنہ ای کی شہادت کا بدلہ ضرور لیں گے: علی لاریجانی

    مارچ 10, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist