• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, فروری 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

یوم جمہوریہ کی تقریبات :جموں وسرینگر میں حفاظت کے غیر معمولی انتظامات

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 24, 2023
0 0
A A
یوم جمہوریہ کی تقریبات :جموں وسرینگر میں حفاظت کے غیر معمولی انتظامات
Share on FacebookShare on Twitter

بلال مولوی
سرینگر،23جنوری، سماج نیوز سروس: جموں میں حالیہ بم دھماکوں اور متعدد جگہوں پر بارودی سرنگیں ملنے کے بعد یوم جمہوریہ کے تناظر میں سرینگر کے ساتھ ساتھ جموں شہر میں سختی بڑھا دی گئی ہے۔ ڈرون کے ذریعے شہر کے ہر کونے کی نگرانی کی جا رہی ہے۔ رات کے اوقات میں فوج کی کیسپر گاڑیوں کو سرینگر کے مختلف علاقوںمیںگشت کرتے دیکھا گیا ہے خاص کرلالچوک سے ڈلگیٹ اور دیگر جگہوں کے علاوہ سٹیڈیم کے راستوں پر کیسپر گاڑیوں کا گشت بڑھایا گیا ہے ۔ادھر سرکاری ذرائع نے بتایا ہے کہ سرینگر کے شیر کشمیر کرکٹ سٹیڈیم جہاں پر وادی کی سب سے بڑی تقریب منعقد ہوگی اور جموں کے مولانا آزاد سٹیڈیم جہاں پر سب سے بڑی تقریب منعقد ہورہی ہے کو فورسز کی تحویل میں دے دیا گیا ہے تاکہ کسی بھی امکانی گڑ بڑھ کی کوشش کو ناکام بنایا جاسکے ۔ اس دوران سرینگر اور جموں کے حساس علاقوں میں فورسز اور پولس کی اضافی نفری تعینات کی گئی ہے جبکہ تقریبات منعقد ہونے کی جگہوں کے گرد ڈرون کے ذریعے نگرانی کی جارہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر سرحد پار سے جموں و کشمیر میں تشدد پھیلانے کی سازش کی اطلاعات ملنے کے بعد سیکورٹی ایجنسیاں چوکس ہیں۔فورسز اورپولس کی جانب سے تقریبات کے دوران نگرانی کاعمل وسیع کیا جارہا ہے جبکہ کسی بھی امکانی گڑ بڑھ کے پیش نظر سرینگر اور جموں کے شہروں میں ڈرون کے نگرانی شروع کی گئی ہے ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق تقریبات کے دوران امن و امان میں رخنہ ڈالنے کی سازش کا اشارہ ملنے کے بعد سرینگر کاشیر کشمیر سٹیڈیم اور جموں کا مولانا آزاد سٹیڈیم جہاں سب سے بڑی تقریب منعقد ہوگی اور جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا تقریب پرمہمان خصوصی ہوگی کوفورسزکی تحویل میں دیا گیا ہے ۔ اس کے ساتھ ہی شہر میں سختی بڑھا دی گئی ہے۔ ڈرون کے ذریعے شہر کے ہر کونے کی نگرانی کی جا رہی ہے۔ اہم مقامات کی سیکیورٹی کیلئے سیکیورٹی فورسز اور ایم اے اسٹیڈیم کی ذمہ داری ایس او جی کو دی گئی ہے۔اتوار کی صبح سے ہی تھانوں میں چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ ہر گاڑی کو ناکوں پر چیکنگ کے بعد ہی آگے جانے کی اجازت دی گئی۔ اس کے ساتھ راہگیروں کو بھی پوچھ گچھ کے بعد چھوڑ دیا گیا۔تاہم سرحد پار سے ہونے والی مشکوک سرگرمیوں سے نمٹنے کیلئے پولس گشت شروع کر دی گئی ہے۔
محلوں، فلائی اوورز اور شہروں میں مانیٹرنگ کی جا رہی ہے۔ رات بھر موبائل گاڑیوں کی نگرانی کی جا رہی ہے۔ اس وقت متعدد مقامات پرناکے لگائے گئے ہیں۔شیر کشمیر کرکٹ سیڈیم اور جموں کے ایم اے سٹیڈیم کے باہر غیر ضروری طور پر کھڑے ہونے کی اجازت نہیں ہے۔جبکہ جموں کے سٹیڈیم میں دن کے آخر میں پولس پریڈ کیلئے ریہرسل جاری ہیں۔ دریں اثناء سرینگر شہر میں شبانہ حفاظتی انتظامات بڑھائے گئے ہیں ۔ رات کے اوقات میں فوج کی کیسپر گاڑیوں کو سرینگر کے مختلف علاقوںمیںگشت کرتے دیکھا گیا ہے خاص کرلالچوک سے ڈلگیٹ اور دیگر جگہوں کے علاوہ سٹیڈیم کے راستوں پر کیسپر گاڑیوں کا گشت بڑھایا گیا ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ترقی یافتہ ہندوستان کا راستہ نوجوان شہریوں کے ذہنوں اور دلوں سے ہو کر گزرتا ہے

    ترقی یافتہ ہندوستان کا راستہ نوجوان شہریوں کے ذہنوں اور دلوں سے ہو کر گزرتا ہے

    فروری 27, 2026
    جنتَر منتر پر نوکری سے نکالے گئے ہزاروں ملازمین کے حق کی آواز اٹھائیں گے :کیجریوال

    جنتَر منتر پر نوکری سے نکالے گئے ہزاروں ملازمین کے حق کی آواز اٹھائیں گے :کیجریوال

    فروری 27, 2026
    ریاستی وزیر آشیش سود نےاگرسین کالج میں انڈین نالج ٹریڈیشن سنٹر کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے اساتذہ کے وقار کو بتایا ضروری

    ریاستی وزیر آشیش سود نےاگرسین کالج میں انڈین نالج ٹریڈیشن سنٹر کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے اساتذہ کے وقار کو بتایا ضروری

    فروری 27, 2026
    بل گیٹس کا ازدواجی زندگی کے دوران روسی خواتین سے تعلقات کا اعتراف

    بل گیٹس کا ازدواجی زندگی کے دوران روسی خواتین سے تعلقات کا اعتراف

    فروری 27, 2026
    ترقی یافتہ ہندوستان کا راستہ نوجوان شہریوں کے ذہنوں اور دلوں سے ہو کر گزرتا ہے

    ترقی یافتہ ہندوستان کا راستہ نوجوان شہریوں کے ذہنوں اور دلوں سے ہو کر گزرتا ہے

    فروری 27, 2026
    جنتَر منتر پر نوکری سے نکالے گئے ہزاروں ملازمین کے حق کی آواز اٹھائیں گے :کیجریوال

    جنتَر منتر پر نوکری سے نکالے گئے ہزاروں ملازمین کے حق کی آواز اٹھائیں گے :کیجریوال

    فروری 27, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist