• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جولائی 14, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

روتوراج گائیکواڈ ایرانی کپ کی کپتانی کریں گے، اجنکیا رہانے کی ٹیم سے ہوگا مقابلہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 25, 2024
0 0
A A
روتوراج گائیکواڈ ایرانی کپ کی کپتانی کریں گے، اجنکیا رہانے کی ٹیم سے ہوگا مقابلہ
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی  (آئی این ایس انڈیا) اٹل بہاری واجپائی اسٹیڈیم، ایکانا، لکھنؤ میں یکم سے 5 اکتوبر تک کھیلے جانے والے زیڈ آر ایرانی کپ کے لیے اسٹار بلے باز اجنکیا رہانے ریسٹ آف انڈیا کیخلاف ممبئی کی 16 رکنی ٹیم کی قیادت کریں گے ۔اس کے ساتھ ہی شاندار بلے باز رتوراج گائیکواڑ ریسٹ آف انڈیا ٹیم کی قیادت کریں گے۔ بی سی سی آئی نے ایک میڈیا بیان کے ذریعے ریسٹ آف انڈیا ٹیم کا اعلان کیا، جب کہ ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن (ایم سی اے) کے سیکریٹری ابھے ہڈپ اور جوائنٹ سیکریٹری دیپک پاٹل نے ایم سی اے کی ویب سائٹ پر ممبئی ٹیم کا اعلان کیا۔اجیت اگرکر کی قیادت میں قومی سلیکشن کمیٹی نے ابھیمنیو ایشورن کو ریسٹ آف انڈیا ٹیم کا نائب کپتان بنایا ہے۔ دھرو جوریل اور ایشان کشن کو وکٹ کیپر کے طور پر منتخب کیا گیا ہے تاہم بی سی سی آئی نے کہا ہے کہ دھرو جوریل اور یش دیال کو ٹیم میں منتخب کیا گیا ہے اور ان کی شرکت اس شرط سے مشروط ہوگی کہ وہ کانپور میں بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں نہیں کھیلیں گے۔ دوسرا ٹیسٹ 27 ستمبر سے شروع ہوگا۔بی سی سی آئی نے یہ بھی کہا کہ سرفراز خان کو دوسرے ٹیسٹ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں برقرار رکھا گیا ہے تاہم انہیں کانپور میں بنگلہ دیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں نہ کھیلنے کی صورت میں ممبئی ٹیم کی نمائندگی کے لیے چھوڑ دیا جائے گا۔ ریسٹ آف انڈیا کے تیز رفتار گیندبازی کی قیادت پرسدھ کرشنا کریں گے اور اس میں خلیل احمد شامل ہیں۔ اسپنر راہل چاہر کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔دریں اثنا، سنجے پاٹل (صدر)، روی ٹھاکر، جیتندرا ٹھاکرے، کرن پوار اور وکرانت یلیگیٹی پر مشتمل ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن کی سینئر سلیکشن کمیٹی نے ممبئی کی ٹیم میں ہندوستانی کھلاڑیوں شریاس آئر اور شاردول ٹھاکر کو منتخب کیا ہے۔اس بات کا پورا امکان ہے کہ مشیر خان اور پرتھوی شا ممبئی کے لیے کھلیں گے۔ ایم سی اے نے یہ بھی کہا ہے کہ اگر آل راؤنڈر شیوم دوبے کو ہندوستان کی ذمہ داری سے فارغ کردیا جاتا ہے تو وہ ٹیم میں شامل ہوجائیں گے۔ریسٹ آف انڈیا: رتوراج گائیکواڑ (کپتان)، ابھیمنیو ایسوارن (نائب کپتان)، سائی سدرشن، دیو دت پڈیکل، دھرو جورل (وکٹ)*، ایشان کشن (وکٹ)، مناو سوتھر، سرنش جین، پرسیدھ کرشنا، مکیش کمار، یش دیال، رکی بھوئی، شاشوت راوت، خلیل احمد، راہل چاہر۔ممبئی ٹیم: اجنکیا رہانے (کپتان)، پرتھوی شا، آیوش مہاترے، مشیر خان، شریاس ایر، سدھیش لاڈ، سوریانش شیڈگے، ہاردک تمور (وکٹ کیپر)، سدھانت ادھاتراو (وکٹ کیپر)، شمس ملانی، تنوش کوٹیان، شارد سنگھ، ہمانس سنگھ۔، موہت اوستھی، محمد جنید خان اور رائسٹن ڈیاس۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ یوکرین کو پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام بھیجے گا: ٹرمپ کا اعلان

    امریکہ یوکرین کو پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام بھیجے گا: ٹرمپ کا اعلان

    جولائی 14, 2025
    غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے بعد دوبارہ فوج کشی،اسرائیلی وزیر خزانہ کا دعویٰ

    غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے بعد دوبارہ فوج کشی،اسرائیلی وزیر خزانہ کا دعویٰ

    جولائی 14, 2025
    اٹلی سے غزہ کیلئے امدادی سامان لے کر’حنظلہ‘ نامی کشتی روانہ

    اٹلی سے غزہ کیلئے امدادی سامان لے کر’حنظلہ‘ نامی کشتی روانہ

    جولائی 14, 2025
    غزہ معاہدے تک جلد پہنچنے کی توقع رکھتے ہیں : ٹرمپ

    غزہ معاہدے تک جلد پہنچنے کی توقع رکھتے ہیں : ٹرمپ

    جولائی 14, 2025
    امریکہ یوکرین کو پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام بھیجے گا: ٹرمپ کا اعلان

    امریکہ یوکرین کو پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام بھیجے گا: ٹرمپ کا اعلان

    جولائی 14, 2025
    غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے بعد دوبارہ فوج کشی،اسرائیلی وزیر خزانہ کا دعویٰ

    غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے بعد دوبارہ فوج کشی،اسرائیلی وزیر خزانہ کا دعویٰ

    جولائی 14, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist