• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, اپریل 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

تو کشمیر کا بھی غزہ جیسا ہوگا حشر’، فاروق عبد اللہ نے دیا متنازعہ بیان

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 26, 2023
0 0
A A
تو کشمیر کا بھی غزہ جیسا ہوگا حشر’، فاروق عبد اللہ نے دیا متنازعہ بیان
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: 26دسمبر /سماج نیوز سروس ۔پونچھ دہشت گردانہ حملے کے بعد جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبداللہ نے بڑا بیان دیتے ہوئے ہندوستان۔ پاکستان مذاکرات کی وکالت کی ہے۔ فاروق عبداللہ نے کہا کہ اگر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بات چیت نہیں ہوتی ہے تو جموں و کشمیر کی حالت غزہ جیسی ہو جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ‘اگر ہم بات چیت کے ذریعے کوئی حل نہیں نکالتے ہیں تو ہمارا حال بھی وہی ہوگا جو غزہ اور فلسطین کا ہورہا ہے، جن پر اسرائیل بمباری کررہا ہے۔’ خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق نیشنل کانفرنس کے سربراہ اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے منگل کو کہا کہ اگر ہندوستان اور پاکستان بات چیت کے ذریعے تنازعات کو ختم نہیں کرتے ہیں تو کشمیر کا بھی غزہ اور فلسطین جیسا ہی حشر ہوگا، جن پر بمباری کی جا رہی ہے.
دراصل فاروق عبداللہ گزشتہ ہفتے پونچھ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کا ذکر کر رہے تھے، جس میں ہندوستانی فوج کے چار جوان شہید اور دیگر زخمی ہوگئے تھے۔

فاروق عبداللہ نے کہا کہ دیکھئے میں نے ہر بار یہی کہا ہے۔ واجپئی جی نے کہا تھا کہ دوست بدلے جا سکتے ہیں، پڑوسی نہیں بدلے جا سکتے ہیں۔ اگر ہم اپنے پڑوسیوں کے ساتھ دوستی رکھیں گے تو دونوں ترقی کریں گے۔ اگر دشمنی میں رہیں گے تو ہم آگے نہیں بڑھ سکتے ہیں۔ وزیر اعظم مودی جی کا بیان ہے کہ جنگ اب کوئی آپشن نہیں ہے، مسائل کو بات چیت سے حل کرنے ہوں گے، میں پوچھتا ہوں کہ وہ بات چیت کہاں ہے؟

انہوں نے مزید کہا کہ آج عمران خان کو چھوڑ دیجئے، نواز شریف وہاں وزیر اعظم بننے والے ہیں۔ وہ چیخ چیخ کر کہتے ہیں کہ ہم بات چیت کریں گے۔ کیا وجہ ہے کہ ہم مذاکرات کے لیے تیار نہیں ہیں؟ اگر ہم نے اس کو بات چیت کے ذریعے حل نہیں کیا تو معافی چاہتا ہوں کہنے کیلئے کہ ہمارا بھی وہی حال ہوگا جو آج غزہ اور فلسطین کا ہورہا ہے، جن پر آج اسرائیل کی طرف سے بمباری کی جارہی ہے ۔ کچھ بھی ہوسکتا ہے، اللہ ہی جانے ہمارا کیا حال ہوگا ، اللہ رحم کرے ہم پر۔

بتا دیں کہ جموں و کشمیر کے حوالے سے فاروق عبداللہ کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں آیا ہے جب گزشتہ جمعرات کو دہشت گردوں نے پونچھ میں گھات لگا کر فوجی جوانوں پر حملہ کر دیا تھا، جس میں چار فوجی شہید ہو گئے تھے۔ دوسری جانب حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ جاری ہے۔ اس جنگ کی وجہ سے اب تک فلسطین میں 20 ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

ReplyForward

Add reaction

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    اپریل 23, 2026
    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ  کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    پہلی برسی پر جاں بحق ہونے والوں کو ملک کی خراج عقیدت پیش

    سپریم کورٹ نے آئی پیک پر ای ڈی کی کارروائی کے  دوران ممتا بنرجی کی مداخلت پر سخت اعتراض ظاہر کیا

    سپریم کورٹ نے آئی پیک پر ای ڈی کی کارروائی کے دوران ممتا بنرجی کی مداخلت پر سخت اعتراض ظاہر کیا

    اپریل 23, 2026
    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    اپریل 23, 2026
    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ  کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    اپریل 23, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist