• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, فروری 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

سید شہنواز حسین کی حضرت داتا منگن شاہؒ کے مزار پر حاضری، چادر پوشی اور ملک میں امن و بھائی چارے کی دعا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 11, 2026
0 0
A A
سید شہنواز حسین کی حضرت داتا منگن شاہؒ کے مزار پر حاضری، چادر پوشی اور ملک میں امن و بھائی چارے کی دعا
Share on FacebookShare on Twitter

بھاگلپور (قمر امان) بیہہ پور میں واقع عظیم روحانی مرکز حضرت سیدنا داتا منگن شاہ رحمۃ اللہ علیہ کے مزارِ اقدس پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق مرکزی وزیر، بھاگلپور کے سابق رکنِ پارلیمان اور قومی ترجمان سید شہنواز حسین نے حاضری دے کر چادر پوشی کی اور گہری عقیدت و محبت کا اظہار کیا۔اس موقع پر انہوں نے مزار شریف کی روحانی عظمت اور بزرگانِ دین کی تعلیمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ حضرت سیدنا داتا منگن شاہ رحمۃ اللہ علیہ بلند پایہ بزرگ اور صاحبِ فیض ہستی تھے جن کی تعلیمات آج بھی انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ گزشتہ کئی دہائیوں سے اس مقدس مقام پر حاضری دیتے آ رہے ہیں اور یہاں کی روحانیت دل کو سکون اور ایمان کو تازگی عطا کرتی ہے۔سید شہنواز حسین کے ہمراہ اقلیتی مورچہ بھاجپا کے ریاستی صدر قمر الزمان انصاری، معروف سماجی کارکن ضیاء الرحمن انصاری،محمد قربان سمیت برادرانِ وطن اور بھاجپا و جدیو سے وابستہ معزز شخصیات کی بڑی تعداد موجود تھی،جنہوں نے مزار شریف پر حاضری دے کر ملک میں امن،بھائی چارہ اور خوشحالی کے لیے دعا کی۔اس موقع پر مزار انتظامیہ کمیٹی کے صدر محمد عرفان عالم،نائب صدر کونین خان فریدی،نائب صدر اسد راہی،سکریٹری محمد ابوالحسن، جوائنٹ سکریٹری محمد شہاب الدین،خازن زین العابدین انصاری، محمد سہراب،محمد نثار عالم، محمد تبریز اور شاہ گلشن سمیت دیگر ذمہ داران نے سید شہنواز حسین اور ان کے رفقاء کا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں شال پیش کر کے اعزاز بخشا۔مزار انتظامیہ کمیٹی کے صدر شعبہ محمد عرفان عالم نے اپنے بیان میں کہا کہ حضرت داتا منگن شاہ رحمۃ اللہ علیہ کا دربار ہمیشہ سے محبت، رواداری اور انسانیت کی خدمت کا مرکز رہا ہے،جہاں ہر مذہب اور طبقے کے لوگ یکساں عقیدت کے ساتھ حاضر ہوتے ہیں،جو ہماری گنگا جمنی تہذیب کی خوبصورت مثال ہے۔انہوں نے سید شہنواز حسین کی آمد پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عوامی نمائندوں کی ایسی روحانی مراکز پر حاضری سماجی ہم آہنگی کو مزید مضبوط بناتی ہے۔تقریب کے اختتام پر ملک و ملت کی سلامتی،ترقی اور باہمی اتحاد کے لیے خصوصی دعا کی گئی جس میں بڑی تعداد میں عقیدت مندوں نے شرکت کی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    مشرق وسطیٰ پر قبضہ کرنا اسرائیل کا حق: مائیک ہکابی

    مشرق وسطیٰ پر قبضہ کرنا اسرائیل کا حق: مائیک ہکابی

    فروری 22, 2026
    انڈونیشیا، مراکش، قازقستان، کوسوو اور البانیہ کا غزہ میں فوج بھیجنے کا وعدہ

    انڈونیشیا، مراکش، قازقستان، کوسوو اور البانیہ کا غزہ میں فوج بھیجنے کا وعدہ

    فروری 22, 2026
    امریکہ دمشق میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا ارادہ رکھتا ہے

    امریکہ دمشق میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا ارادہ رکھتا ہے

    فروری 22, 2026
    نائیجیریا کے گاؤں پر مسلح  افراد کا حملہ، 50 افراد ہلاک

    نائیجیریا کے گاؤں پر مسلح افراد کا حملہ، 50 افراد ہلاک

    فروری 22, 2026
    مشرق وسطیٰ پر قبضہ کرنا اسرائیل کا حق: مائیک ہکابی

    مشرق وسطیٰ پر قبضہ کرنا اسرائیل کا حق: مائیک ہکابی

    فروری 22, 2026
    انڈونیشیا، مراکش، قازقستان، کوسوو اور البانیہ کا غزہ میں فوج بھیجنے کا وعدہ

    انڈونیشیا، مراکش، قازقستان، کوسوو اور البانیہ کا غزہ میں فوج بھیجنے کا وعدہ

    فروری 22, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist