• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, فروری 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

تنخواہوں میں اضافے کو لیکر کلرکوں کی ہڑتال مسلسل جاری

ہڑتال کے باعث محکموں میں کام کاج ٹھپ ، لوگ پریشان

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 12, 2023
0 0
A A
تنخواہوں میں اضافے کو لیکر کلرکوں کی ہڑتال مسلسل جاری
Share on FacebookShare on Twitter

نوح،میوات،11 جولائی،سماج نیوز سروس: تنخواہوں میں اضافے سمیت مختلف مطالبات کو لیکر نوح۔پلول شاہراہ واقع ضلع سکریٹریٹ کے سامنے کلرکوں کی ہڑتال منگل کو بھی جاری رہی۔ بارش کے درمیان بھی کلرک ہڑتال پر رہے۔ ہڑتال کے باعث سرکاری محکموں میں کام ٹھپ ہو کر رہ گیا جس سے عام آدمی کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ غورطلب ہے کہ گذشتہ 5 جولائی سے صوبہ کے دیگر اضلاع کے ساتھ ہی ضلع نوح کے مختلف دفاتر میں تعینات کلرک 35400 گریڈ پے دینے سمیت دیگر مطالبات کو لیکر ہڑتال پر بیٹھے ہیں جس سے عام جن کو بیحد پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔ کلیریکل ویلفیئر سوسائٹی کے ضلع صدر بلجیت سنگھ ، جنرل سکریٹری دیپک ، ایڈوائز اجے چٹانی ، جونل کوآرڈینٹر اختر حسین ، ضلع کوآرڈینٹر راکیش گولا و خازن ہتیش کمار نے مشترکہ طور پر پریس کو جاری بیان میں بتایا کہ کلرکوں کی ہڑتال کو دیگر تنظیموں کی بھی حمایت مل رہی ہے جس سے ہمیں اور زیادہ مضبوطی مل رہی ہے ۔انہوںنے کہا کہ جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوں گے ہماری ہڑتال جاری رہے گی ۔
وہیں ہریانہ اسٹیٹ ایمپلائز یونین کے صوبائی صدر بی ایم ایس کرشنا لال گجر و ریاستی تنظیم سکریٹری ہنومان گودارا نے کہا کہ بیحد خوشی کی بات ہے کہ ہمیں مسلسل صوبہ کی دیگر تنظیموں کی جانب سے حمایت مل رہی ہے۔ انہوںنے کہا کہ ہریانہ پی ڈبلیو ڈی ایمپلائیز ایسوسی ایشن ، کنٹریکٹڈ الیکٹریکل ایمپلائز ایسوسی ایشن ،این ایچ ایم ہیلتھ ڈپارٹمنٹ ، ہریانہ کمپیوٹر پروفیشنل ایمپلائز ایسوسی ایشن ، پیکس ایمپلائز ریجنل فیڈریشن ، ہریانہ اسٹیٹ ایمپلائز یونین سے متعلق تنظیموں بشمول بینک یونین ، دیہی صفائی ملازمین یونین نے کلریکل ملازمین کی تحریک میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ملازم رہنماؤں نے کہا کہ کلرکوں کو 35400گریڈ پے دینے کا مطالبہ بر وقت پورا کیا جائے بصورت دیگر اس گونگی بہری مخلوط حکومت کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا ۔انہوںنے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ حکومت بی جے پی کے بجائے بیورو کریٹس چلارہے ہیں۔ انہوںنے متنبہ کیا کہ ہڑتالی کلرکوں کے ساتھ بات چیت کرنے اور ریاست میں عمومی ماحول پر سکون کرنے کا ابھی بھی وقت ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ترقی یافتہ ہندوستان کا راستہ نوجوان شہریوں کے ذہنوں اور دلوں سے ہو کر گزرتا ہے

    ترقی یافتہ ہندوستان کا راستہ نوجوان شہریوں کے ذہنوں اور دلوں سے ہو کر گزرتا ہے

    فروری 27, 2026
    جنتَر منتر پر نوکری سے نکالے گئے ہزاروں ملازمین کے حق کی آواز اٹھائیں گے :کیجریوال

    جنتَر منتر پر نوکری سے نکالے گئے ہزاروں ملازمین کے حق کی آواز اٹھائیں گے :کیجریوال

    فروری 27, 2026
    ریاستی وزیر آشیش سود نےاگرسین کالج میں انڈین نالج ٹریڈیشن سنٹر کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے اساتذہ کے وقار کو بتایا ضروری

    ریاستی وزیر آشیش سود نےاگرسین کالج میں انڈین نالج ٹریڈیشن سنٹر کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے اساتذہ کے وقار کو بتایا ضروری

    فروری 27, 2026
    بل گیٹس کا ازدواجی زندگی کے دوران روسی خواتین سے تعلقات کا اعتراف

    بل گیٹس کا ازدواجی زندگی کے دوران روسی خواتین سے تعلقات کا اعتراف

    فروری 27, 2026
    ترقی یافتہ ہندوستان کا راستہ نوجوان شہریوں کے ذہنوں اور دلوں سے ہو کر گزرتا ہے

    ترقی یافتہ ہندوستان کا راستہ نوجوان شہریوں کے ذہنوں اور دلوں سے ہو کر گزرتا ہے

    فروری 27, 2026
    جنتَر منتر پر نوکری سے نکالے گئے ہزاروں ملازمین کے حق کی آواز اٹھائیں گے :کیجریوال

    جنتَر منتر پر نوکری سے نکالے گئے ہزاروں ملازمین کے حق کی آواز اٹھائیں گے :کیجریوال

    فروری 27, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist