• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جولائی 8, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان بات چیت پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہے ہیں نیتن یاہو: عراقچی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 14, 2025
0 0
A A
امریکہ اور ایران کے درمیان بات چیت پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہے ہیں نیتن یاہو: عراقچی
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن(ہ س)۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو ایران کے خلاف اپنی جنگ کے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔عراقچی نے مزید کہا کہ نیتن یاہو تکبر کے ساتھ واشنگٹن پر یہ مسلط کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ان مذاکرات میں کیا ہونا چاہیے۔ اتوار کے روز "ایکس” (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک پوسٹ میں ان کا کہنا تھا کہ نیتن یاہو خواب دیکھ رہے ہیں کہ وہ ایران کی چالیس سال سے زائد پر محیط پْر امن جوہری کامیابیوں کو مٹا دیں گے۔یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آئے جب ایرانی وزیر خارجہ نے انکشاف کیا کہ ان کا ملک امریکا کے ساتھ مذاکرات کی بحالی کے امکان کے تحت اس کے پہلوؤں کا جائزہ لے رہا ہے۔ تاہم انھوں نے یہ واضح کر دیا کہ اگر مذاکرات بحال بھی ہوتے ہیں، تو ایران کی فوجی بالخصوص بیلسٹک صلاحیتیں” ان مذاکرات کا حصہ نہیں ہوں گی۔عراقچی نے ہفتے کے روز تہران میں غیر ملکی سفارت کاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ایران ہر حال میں اپنی دفاعی خصوصاً فوجی صلاحیتوں کو برقرار رکھے گا، اور یہ صلاحیتیں کسی بھی مذاکرات کا موضوع نہیں بن سکتیں۔یہ بات فرانسیسی خبر رساں ادارے فرانس پریس نے بتائی۔ایرانی وزیر خارجہ نے اس بات پر بھی زور دیا کہ کسی بھی ممکنہ معاہدے میں تہران کو یورینیم کی افزودگی کا حق حاصل ہونا چاہیے۔ عراقچی کے مطابق ہم کسی ایسے معاہدے کو قبول نہیں کریں گے جس میں یورینیم افزودگی کا حق شامل نہ ہو۔اسی طرح، انھوں نے خبردار کیا کہ اگر اسنیپ بیک” (Snapback) میکانزم کے تحت ایران پر بین الاقوامی پابندیاں دوبارہ عائد کی گئیں تو یہ جوہری معاملے میں یورپی کردار کا ’خاتمہ‘ سمجھا جائے گا۔یاد رہے کہ 13 جون کو اسرائیل نے ایران کے خلاف فضائی بم باری کی مہم شروع کی تھی، جس میں ایرانی فوجی اور جوہری اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ اس کے علاوہ اعلیٰ فوجی افسران اور جوہری سائنس دانوں کو ہلاک کیا گیا۔ اس حملے کے جواب میں ایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائلوں کے ساتھ حملے کیے۔یہ جنگ اس وقت شدت اختیار کر گئی جب 22 جون کو امریکا نے اس تنازع میں مداخلت کرتے ہوئے تہران کے جنوب میں واقع فردو کے زیرزمین یورینیم افزودگی مرکز، اور اصفہان و نطنز (مرکزی ایران) میں دو جوہری تنصیبات پر بم باری کی۔اس کے جواب میں ایران نے قطر اور عراق میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اس کے بعد 24 جون کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا اعلان کیا۔یہ جنگ ان مذاکرات کی معطلی کا باعث بنی جو اپریل سے ایران اور امریکا کے درمیان جاری تھے۔ ان مذاکرات کا مقصد ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق ایک معاہدے تک پہنچنا اور ایران پر عائد اقتصادی پابندیاں ختم کرنا تھا۔ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا سب سے بڑا اختلاف یورینیم افزودگی کے مسئلے پر ہے۔ ایران کا موقف ہے کہ اسے افزودگی کا حق حاصل ہے، جبکہ ٹرمپ انتظامیہ اسے "سرخ لکیر” سمجھتی ہے۔اقوام متحدہ کے ماتحت جوہری توانائی کے بین الاقوامی ادارے کے مطابق، ایران وہ واحد غیر جوہری ملک ہے جو یورینیم کو 60 فی صد کی سطح تک افزودہ کر رہا ہے، جب کہ 2015 کے معاہدے میں اس کی حد صرف 3.67 فیصد مقرر کی گئی تھی۔ یاد رہے کہ جوہری ہتھیار بنانے کے لیے 90 فی صد افزودگی درکار ہوتی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist