• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اکتوبر 20, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

چندینا کولی گائوں میں دو فریق میں ہوا جھگڑا

لڑکی کے اغوا کی بھی پھیلی افواہ، پولیس نے اغوا سے کیا انکار

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 28, 2023
0 0
A A
چندینا کولی گائوں میں دو فریق میں ہوا جھگڑا
Share on FacebookShare on Twitter

رضوان سلمانی
دیوبند، 27؍ مئی ،سماج نیوز سروس: دیوبندکے قریبی گاؤں بھگوان پور اورچندینا کولی کے سامنے سے جانے والی سڑک پر ایک نوجوان لڑکی بائک چلانا سیکھ رہی تھی کہ اسی دوران کچھ اوباش قسم کے لڑکوں نے اس کا اغواء کرلیا ، اور اس کو کھینچ کرقریب کھیتوںمیں لے گئے ۔ جیسے ہی اس واردات کی خبر گاؤں میں پہنچی تو لڑکی کو بچانے کے لئے کچھ لوگ جائے واردات پہنچ گئے لیکن اغواء کرنے والے لڑکوں نے ان پر جان لیوا حملہ کر دیا اوران کی دوموٹر سائیکلوں کو آگ لگادی ۔ اغوا ء اور آگ لگائے جانے کے واقع کے بعد چندینا کولی اوربھگوان پور گاؤں کے درمیا ن شدید کشیدگی پیدا ہوگئی ۔ بعد ازاں موقع پر پہنچی پولیس نے لڑکی کو قریب کے کھیتوں سے برآمدکرلیا ۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ دیر شام چندینا کولی گاؤں کی ایک لڑکی گاؤں کے باہر سڑک پر بائک چلانا سیکھ رہی تھی ، اپنی بائک چلاتے چلاتے جب لڑکی بھگوان پور گاؤں کے سڑک پر پہنچی تو اسی دوران کچھ آوارہ قسم کے لڑکوں نے پہلے اس کے سرپر ڈنڈا مارا اورپھر اس کا اغواء کرکے کھینچتے ہوئے قریب کے کھیتوںمیں لے گئے ۔ کچھ ہی دیر میںلڑکی کے اغواء کی اطلاع چندینا کولی گاؤں میںپہنچ گئی جس کے بعد گاؤں کے لوگ بھگوان پور کے جنگلوںکی طرف دوڑ پرے ۔ موقع پر پہنچے لوگوں نے جب اپنی ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے لڑکی کو تلاش کرنا شروع کیا تو بھگوان پور کے لوگوںنے ان کے ساتھ بھی مار پیٹ شروع کردی اورکھیتوں کے قریب ساگر اورنکول کی موٹر سائیکلوں کو آگ لگادی جس کے بعد چندینا کولی کے لوگ بڑی تعداد میں اور غصہ کی حالت میں واردات کی جگہ پر جمع ہوگئے اور انہوں نے لڑکی تلاش کرنا شروع کیا لیکن اسی درمیان پولیس بھی موقع واردات پر پہنچ گئی اور اس نے سب سے پہلے نیم بے ہوشی کی حالت میں کھیتوں میں پڑی ہوئی لڑکی کو بر آمد کرلیا ۔ اس واقعہ لے کر طرح طرح کی افواہیں بھی گشت کرتی رہیں ۔ چندیناکولی کے باشندے شوم نے کوتوالی تحریر دیتے ہو ئے بتایا کہ اپنے دوست مانگا کے ساتھ بذریعہ بائک اپنے گاؤں آرہاتھا لیکن جب وہ ٹیوب ویل کے قریب کے پہنچاتو سامنے سے آتے ہوئے بائک سوار نوجوانوں نے اس کی بائک میں ٹکر مار دی ۔ اس کے بعد دونوں بائک سواروں کے درمیا ن تلخ کلامی انتہاء کو پہنچ گئی اور انہوں فون کرکے اپنے اپنے گاؤں سے لوگوںکو بلالیا ۔ شوم کے گاؤ ں سے موہت، راجا اور امن اپنی اپنی بائکوں سے موقع واردات پر پہنچ گئے ۔ اسی طرح دوسرے گاؤں کے کافی لوگ وہاں جمع ہوگئے جن کے درمیان مار پیٹ شروع ہوگئی اور کچھ شرارتی لڑکو ں نے دوموٹرسائیکلوں میں آگ لگادی ۔ کوتوالی انچارج ایچ این سنگھ نے بتایا کہ یہ معاملہ لڑکی کے اغواء سے متعلق نہیں ہے بلکہ دونوں گاؤں کے نوجوانوں کے درمیان رنجش کا معاملہ ہے انہوں نے بتایا کہ بھگوان پور کے رہنے والے سوربھ ، ہرش ، وپن عرف فوجی اورانل کے خلا ف مختلف دفعات کے تحت معاملہ درج کرلیا گیاہے۔ اور پولیس ٹیم ان کی گرفتاری کے لئے جگہ جگہ دبش دے رہی ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اکتوبر 16, 2025
    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    اکتوبر 16, 2025

    خواتین صف اول میں

    اکتوبر 16, 2025
    پاکستان اسٹریٹجک سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے پُرعزم ہے: وزیر خزانہ

    پاکستان اسٹریٹجک سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے پُرعزم ہے: وزیر خزانہ

    اکتوبر 16, 2025
    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اکتوبر 16, 2025
    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    اکتوبر 16, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist