• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, اپریل 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

تہران ڈیل کرنے کیلئے بے قرار ہے: ٹرمپ کا دعویٰ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 15, 2026
0 0
A A
تہران ڈیل کرنے کیلئے بے قرار ہے: ٹرمپ کا دعویٰ
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن،  (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے دوبارہ رابطہ کیا ہے اور تہران ڈیل کرنے کے لیے بے قرار ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ تہران انتظامیہ امریکہ کے ساتھ معاہدہ کرنے کے لیے شدید بے چین ہے اور اس سلسلے میں "مناسب لوگوں” کی جانب سے رابطہ کیا گیا ہے۔اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے انکشاف کیا کہ آج صبح ایران کے حوالے سے مناسب لوگوں کی طرف سےرابطہ ہوا، ایران نے ہم سے بات چیت کی ہے اور شدت سے معاہدہ کرنا چاہتا ہے۔صدر ٹرمپ نے واضح کیا کہ ایران کے ساتھ کئی امور پر اتفاقِ رائے ہو چکا ہے، تاہم ایرانی حکام ایٹمی ہتھیاروں کی دستبرداری پر تاحال راضی نہیں ہیں۔ انہوں نے سخت لہجہ اپناتے ہوئے اعلان کیا کہ امریکہ نے ایران کی بحری ناکہ بندی شروع کر دی ہے اور آبنائے ہرمز پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے، "ہم کسی بھی ملک کو بلیک میلنگ یا بھتہ خوری کی اجازت نہیں دیں گے۔”
عالمی معیشت پر بات کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ امریکہ کے پاس اب سعودی عرب اور روس سے بھی زیادہ تیل کے ذخائر موجود ہیں اور یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر کے بحری جہاز تیل کے حصول کے لیے اب امریکہ کا رخ کر رہے ہیں۔ انہوں نے چین کے ساتھ تعلقات کو بہترین قرار دیتے ہوئے نیویارک ٹائمز اور دیگر میڈیا اداروں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور ایران کی مبینہ کامیابی کی خبروں کو "فیک نیوز” قرار دیا۔ صدر ٹرمپ نے اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کے حوالے سے اپنی ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ نائب صدر جے ڈی وینس، وٹکوف اور کشنر نے وہاں انتہائی شاندار کام کیا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    دہلی میں اب 7 نہیں 11 ممبر پارلیمنٹ اور 105 ممبر اسمبلی ہوں گے

    دہلی میں اب 7 نہیں 11 ممبر پارلیمنٹ اور 105 ممبر اسمبلی ہوں گے

    اپریل 15, 2026
    ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے یوم پیدائش پر’’بھیم جیوتی اتسو‘‘کا انڈیا گیٹ لان میں انعقاد

    ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے یوم پیدائش پر’’بھیم جیوتی اتسو‘‘کا انڈیا گیٹ لان میں انعقاد

    اپریل 15, 2026
    ایران پر اسرائیلی و امریکی یلغار اور مسلم دنیا

    ایران پر اسرائیلی و امریکی یلغار اور مسلم دنیا

    اپریل 15, 2026
    سمراٹ چودھری بہاروزیر اعلیٰ کا آج لیں گے حلف

    سمراٹ چودھری بہاروزیر اعلیٰ کا آج لیں گے حلف

    اپریل 15, 2026
    دہلی میں اب 7 نہیں 11 ممبر پارلیمنٹ اور 105 ممبر اسمبلی ہوں گے

    دہلی میں اب 7 نہیں 11 ممبر پارلیمنٹ اور 105 ممبر اسمبلی ہوں گے

    اپریل 15, 2026
    ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے یوم پیدائش پر’’بھیم جیوتی اتسو‘‘کا انڈیا گیٹ لان میں انعقاد

    ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے یوم پیدائش پر’’بھیم جیوتی اتسو‘‘کا انڈیا گیٹ لان میں انعقاد

    اپریل 15, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist