• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, اپریل 17, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ٹرمپ نے امریکہ کے زیرِ کنٹرول گرین لینڈ کی ایک اے آئی تصویر شیئر کی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 22, 2026
0 0
A A
ٹرمپ نے امریکہ کے زیرِ کنٹرول گرین لینڈ کی ایک اے آئی تصویر شیئر کی
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن، (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو مصنوعی ذہانت سے تیار شدہ ایک تصویر پوسٹ کی جس میں وہ امریکی پرچم تھامے ایک سائن کے پاس کھڑے دکھائی دے رہے تھے جس پر لکھا تھا ’گرین لینڈ — امریکی علاقہ، قائم: 2026‘۔ اُن کے ساتھ نائب صدر جے ڈی وینس اور وزیر خارجہ مارکو روبیو کھڑے تھے۔ایک دوسری پوسٹ میں ٹرمپ نے لکھا ہے کہ انہوں نے عالمی اشرافیہ کے اس اجتماع میں اپنی گرین لینڈ پر قبضے کی کوشش کے بارے میں مختلف فریقین کے ساتھ ملاقات پر اتفاق کیا ہے۔ٹرمپ نے اپنی ٹروتھ سوشل پوسٹ میں یہ بھی لکھا ہے کہ انہوں نے نیٹو کے سربراہ مارک روٹ کے ساتھ گرین لینڈ کے بارے میں ایک خوش آئند ٹیلی فونک گفتگو کی ہے۔امریکی صدر نے ایک اسکرین شاٹ بھی پوسٹ کیا جس میں روٹ کا ایک پیغام دکھ رہا ہے، اس میں لکھا ہے کہ وہ گرین لینڈ کے معاملے میں آگے بڑھنے کا راستہ تلاش کرنے کے لیے پُر عزم ہیں۔ٹرمپ نے کہا کہ اُن کا خیال ہے کہ یورپی رہنما اُن کی اس کوشش کے خلاف زیادہ مزاحمت نہیں کریں گے، وہ اسے محفوظ نہیں رکھ سکتے۔امریکی صدر کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کے مقاصد اور آرکٹک میں اپنے حریفوں کو روکنے کے لیے امریکہ کے لیے گرین لینڈ کا حصول ضروری ہے۔ انہوں نے اُن یورپی اتحادیوں کے خلاف محصول عائد کرنے کی دھمکی بھی دی ہے جو امریکہ کے گرین لینڈ کنٹرول کی مخالفت کرتے ہیں اور جنہوں نے اس علاقے میں چند فوجی بھی بھیجے ہیں۔ڈنمارک اور گرین لینڈ دونوں نے اس علاقے کی فروخت کی کسی بھی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    وزیر اعظم نے بہار کی ترقی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا

    وزیر اعظم نے بہار کی ترقی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا

    اپریل 16, 2026
    سی بی ایس ای کے دسویں جماعت کے نتائج میں لڑکیوں نے پھر ماری بازی

    سی بی ایس ای کے دسویں جماعت کے نتائج میں لڑکیوں نے پھر ماری بازی

    اپریل 16, 2026
    ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نایاب سینی  نے پی ایچ سی-ایس ایچ سی کو  اپ گریڈ کرنے کی منظوری دی

    ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نایاب سینی نے پی ایچ سی-ایس ایچ سی کو اپ گریڈ کرنے کی منظوری دی

    اپریل 16, 2026
    امن مذاکرات کی ناکامی کے بعد کیا۔۔۔۔۔؟

    امن مذاکرات کی ناکامی کے بعد کیا۔۔۔۔۔؟

    اپریل 16, 2026
    وزیر اعظم نے بہار کی ترقی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا

    وزیر اعظم نے بہار کی ترقی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا

    اپریل 16, 2026
    سی بی ایس ای کے دسویں جماعت کے نتائج میں لڑکیوں نے پھر ماری بازی

    سی بی ایس ای کے دسویں جماعت کے نتائج میں لڑکیوں نے پھر ماری بازی

    اپریل 16, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist