• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مئی 20, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

سی بی ایس ای کے دسویں جماعت کے نتائج میں لڑکیوں نے پھر ماری بازی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 16, 2026
0 0
A A
سی بی ایس ای کے دسویں جماعت کے نتائج میں لڑکیوں نے پھر ماری بازی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،  (یواین آئی) سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نے بدھ کے روز دسویں جماعت کے بورڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا، جس کے ساتھ ہی 25 لاکھ سے زائد طلبہ کا انتظار ختم ہو گیا۔ بدھ کی شام 4 بجے امنگ اور ڈیجی لاکر سمیت تمام سرکاری پورٹلز فعال ہو گئے اور ایک فلیش پیغام کے ذریعے نتائج جاری کیے گئے۔ سی بی ایس ای کے نئے دوہری بورڈ نظام کے تحت اس بار نتائج مئی کے آغاز میں آنے کی توقع تھی، لیکن بورڈ نے تعلیمی سیشن کو منظم کرتے ہوئے پہلے ہی نتائج جاری کر دیے۔ اس نئے نظام کے تحت تعلیمی سال کو دو الگ الگ امتحانی مرحلوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلا مرحلہ، جو تمام طلبہ کے لیے لازمی تھا، 17 فروری سے 11 مارچ 2026 کے درمیان منعقد ہوا۔ یہ امتحانات ملک بھر کے 8,075 امتحانی مراکز پر 83 مضامین کے لیے منعقد کیے گئے۔ اس سال مجموعی طور پر 25,08,319 طلبہ نے رجسٹریشن کرایا، جن میں 14,08,546 لڑکے اور 10,99,773 لڑکیاں شامل تھیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
Hamara Samaj

© Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance

© Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

ADVERTISEMENT