• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مئی 21, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ایران کے ساتھ بات چیت سے قبل ٹرمپ کی نیتن یاہو کے مشیر سے ملاقات

صدر ٹرمپ سے ایرانی جوہری مذاکرات اور غزہ کی جنگ کے بارے میں گفتگو

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 9, 2025
0 0
A A
ایران کے ساتھ بات چیت سے قبل ٹرمپ کی نیتن یاہو کے مشیر سے ملاقات
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن (ہ س)۔امریکہ اور ایران کے درمیان اتوار کے روز مسقط میں ہونے والے جوہری مذاکرات کے چوتھے دور سے قبل، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کے روز اسرائیلی وزیر برائے اسٹریٹیجک امور رون دیرمر سے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق، رون دیرمر، جو اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے قریبی مشیر تصور کیے جاتے ہیں، انھوں نے صدر ٹرمپ سے ایرانی جوہری مذاکرات اور غزہ کی جنگ کے بارے میں گفتگو کی۔ یہ خبر آج جمعے کے روز امریکی نیوز ویب سائٹ "axios” نے شائع کی۔واضح رہے کہ یہ ملاقات غیر معمولی سمجھی جا رہی ہے کیوں کہ امریکی صدور عموماً ان غیر ملکی حکام سے نہیں ملتے جو نہ تو کسی ملک کے صدر ہوتے ہیں اور نہ وزیر اعظم … اس ملاقات کا انعقاد وائٹ ہاؤس میں ہوا، لیکن نہ امریکہ اور نہ اسرائیل کی جانب سے اس کا کوئی با ضابطہ اعلان کیا گیا۔اس سے قبل بدھ کو دیرمر نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے بھی ملاقات کی۔ وہ وائٹ ہاؤس میں دیگر اعلیٰ سطحی اجلاسوں میں بھی شریک ہوئے جن میں صدر ٹرمپ کے ساتھ ہونے والی ملاقات بھی شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق، اس اجلاس میں نائب صدر جے ڈی وینس، روبیو اور وائٹ ہاؤس کے ایلچی اسٹیو ویٹکوف بھی شریک تھے۔یہ ملاقات ایسے وقت ہوئی ہے جب اتوار کے روز سلطنت عمان میں ویٹکوف اور ان کی ٹیم کی ایرانی وفد کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کا ایک اور دور طے شدہ ہے۔دوسری جانب اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے سے متعلق نئے معاہدے تک پہنچنے کی ایک حتمی مدت مقرر کر دی ہے۔ یہ مدت صدر ٹرمپ کے آئندہ پیر سے شروع ہونے والے مشرق وسطیٰ کے دورے کے اختتام تک ہے۔ اس کے بعد اسرائیل نے غزہ میں ایک بڑی عسکری کارروائی شروع کرنے کا اعلان کیا ہوا ہے۔دوسری طرف، ویٹکوف نے حالیہ دنوں میں قطری اور مصری ثالثوں کے ساتھ مل کر حماس پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی تاکہ وہ چند قیدیوں کی رہائی کے بدلے عارضی جنگ بندی پر راضی ہو جائے … تاہم حماس اب بھی اس بات پر مْصر ہے کہ مکمل جنگ بندی اور اسرائیلی فوج کا غزہ سے انخلا قیدیوں کی رہائی کی شرط ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیلی پابندی ہٹنے کے بعد امداد غزہ میں داخل

    اسرائیلی پابندی ہٹنے کے بعد امداد غزہ میں داخل

    مئی 20, 2025
    غزہ میں 20 لاکھ فلسطینی بھوکوں مرنے کے قریب ہیں:عالمی ادارہ صحت

    غزہ میں 20 لاکھ فلسطینی بھوکوں مرنے کے قریب ہیں:عالمی ادارہ صحت

    مئی 20, 2025
    بہت ہوچکا اب غزہ جنگ بند کرو، ٹرمپ کا نیتن یاھو کو سخت پیغام

    بہت ہوچکا اب غزہ جنگ بند کرو، ٹرمپ کا نیتن یاھو کو سخت پیغام

    مئی 20, 2025
    اسرائیل غزہ جنگ روکے اور ناکہ بندی ختم کرے: برطانیہ، فرانس اور کینیڈا کا مشترکہ انتباہ

    اسرائیل غزہ جنگ روکے اور ناکہ بندی ختم کرے: برطانیہ، فرانس اور کینیڈا کا مشترکہ انتباہ

    مئی 20, 2025
    اسرائیلی پابندی ہٹنے کے بعد امداد غزہ میں داخل

    اسرائیلی پابندی ہٹنے کے بعد امداد غزہ میں داخل

    مئی 20, 2025
    غزہ میں 20 لاکھ فلسطینی بھوکوں مرنے کے قریب ہیں:عالمی ادارہ صحت

    غزہ میں 20 لاکھ فلسطینی بھوکوں مرنے کے قریب ہیں:عالمی ادارہ صحت

    مئی 20, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist