• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, فروری 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

وزیر عمران حسین کے ہاتھوں عرس ٹرانزٹ کیمپ کا افتتاح

دہلی حکومت کے ذریعہ اس سال بھی عرس ٹرانزٹ کیمپ میں زائرین کو ہر قسم کی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں: عمران حسین

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 12, 2024
0 0
A A
وزیر عمران حسین کے ہاتھوں عرس ٹرانزٹ کیمپ کا افتتاح
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، سماج نیوز سروس:دہلی کی کیجریوال حکومت کے ذریعہ آدرش نگر اسمبلی حلقہ کے براڑی( نرنکاری میدان ) میں ٹرانزٹ کیمپ کا افتتاح دہلی حکومت کے وزیر عمران حسین نے فیتہ کاٹ کر کے کیا ۔ اس موقع پر مقامی ایم ایل اے پون شرما، دہلی اسٹیٹ عرس کمیٹی کے چیئرمین آئی ایف آئی اسماعیلی، حضرت نظام الدین اولیاءدرگاہ شریف کے گدی نشیں سید کاشف علی نظامی، سینئر صحافی معروف رضا، مشتاق انصاری، حاجی الیاس، محمد اسلام الدین، وقار خان بھوپالی، صوفی مفکر وقار خان بھوپالی ، شاہ محمد شمیم، انور مسعود، پرویز نور، محمد مصطفیٰ وغیرہ خصوصی طور پر موجود تھے۔افتتاح کے موقع پر وزیر عمران حسین نے وہاں موجود زائرین کا صمیم قلب سے استقبال کیا اور انہیں 812ویں عرس کی مبارکباد دی۔انہوں نے کہا کہ دہلی کی اروند کیجریوال حکومت حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کے دربار میں حاضری کیلئے جانے والے زائرین کو بہتر سے بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ سال ہائے گزشتہ کی طرح اس سال بھی عرس ٹرانزٹ کیمپ میں زائرین کو ہر قسم کی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔تاہم عمران حسین نے تمام زائرین سے درخواست کی کہ وہ خصوصی طو ر پر ہر دل عزیز دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال جی اور ملک کی خوشحالی و ترقی کے لیے دعا کریں۔چیئرمین ایف آئی اسماعیلی نے اپنی تقریر میں کیمپ میں زائرین کو فراہم کی جانے والی سہولیات کے بارے میں تفصیل سے بتایا۔انہوں نے کہاکہ عرس کمیٹی اور دہلی حکومت کا ایک ایک نمائندہ زائرین کی خدمت میں پیش پیش ہے اور پچھلی سال کی طرح اس سال بھی کیمپ کو کامیاب بنانے اور زائرین کی خدمت کرنے میں کو ئی کمی نہیں آئے گی ۔مقامی ایم ایل اے پون شرما نے خواجہ صاحب کی زندگی سے سیکھ کر انسانیت کی خدمت پر زور دیا۔واضح رہے کہ یہ کیمپ مقامی انتظامیہ اور دہلی اسٹیٹ عرس کمیٹی کی ٹیم کے چیئرمین آئی ایف آئی اسماعیلی کی قیادت میں چلایا جاتا ہے۔ حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمت اللہ علیہ کی درگاہ اجمیر میں ہے وہاں ہر سال عرس کے موقع پر دہلی حکومت کی جانب سے اور دہلی عرس کمیٹی کی دیکھ ریکھ میں تقریبا تین ہفتوں کیلئے عرس ٹرانزٹ کیمپ کا انعقاد کیا جاتا ہے۔جس میں ملک بھر سے آنے والے زائرین کے لیے بسیں، کار پارکنگ، رہنے اور سونے کے لیے گدے اور لحاف، باتھ روم، بیت الخلا، پینے کا پانی، نماز کے لیے وضو خانہ، سردی کے موسم کو دیکھتے ہوئے گرم پانی، مسجد، کمیونٹی کچن ، ہوٹل، ریلوے ریزرویشن سنٹر، دہلی کی درگاہوں کی زیارت کے لیے ڈی ٹی سی لوکل بس، اجمیر کے لیے روڈ ویز بس، دودھ اور سبزیوں کی دکانوں کے علاوہ سخت حفاظتی انتظامات، میں پولیس چوکی، فائر ڈیپارٹمنٹ کے انتظامات، گاڑیاں، ایمبولینس، ہسپتال، ڈسپنسریاں وغیرہ مختلف متعلقہ محکموں کے ذریعے معقول انتظامات کئے جاتے ہیں۔اس کے علاوہ کیمپ میں سماجی تنظیموں کی جانب سے ہزاروںزائرین کو لنگر پیش کیا جاتا ہے۔لنگر خانہ کے ذریعے یہ لوگ صبح سے رات گئے تک زائرین کی خدمت میں چائے، چھاچھ، بسکٹ، روٹی پکوڑے، کھچڑی، بریانی، دال چاول، کھیر، زردہ (میٹھے چاول) وغیرہ تقسیم کرتے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ناجائز پابندیوں کے باوجود ایران مزہمتی معشیت کی مثال ہے : محمد فتح علی

    ناجائز پابندیوں کے باوجود ایران مزہمتی معشیت کی مثال ہے : محمد فتح علی

    فروری 6, 2026
    چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کا مواخذہ ہوناچاہئے!

    چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کا مواخذہ ہوناچاہئے!

    فروری 6, 2026
    نفرت کے اطمینان میں چلتے قدم اور ایک دیپک کی روشنی

    نفرت کے اطمینان میں چلتے قدم اور ایک دیپک کی روشنی

    فروری 6, 2026
    کثیر لسانی ہندوستان میں اردو کی گونج،عالمی اردو کانفرنس 2026 کا شاندار آغاز

    کثیر لسانی ہندوستان میں اردو کی گونج،عالمی اردو کانفرنس 2026 کا شاندار آغاز

    فروری 6, 2026
    ناجائز پابندیوں کے باوجود ایران مزہمتی معشیت کی مثال ہے : محمد فتح علی

    ناجائز پابندیوں کے باوجود ایران مزہمتی معشیت کی مثال ہے : محمد فتح علی

    فروری 6, 2026
    چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کا مواخذہ ہوناچاہئے!

    چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کا مواخذہ ہوناچاہئے!

    فروری 6, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist