• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

جمعیۃ علماء ہند کے کارکنا ن ضرورت مندوں کی ہر ممکن مدد کریں : مولانا محمود اسعد مدنی

میوات فساد متاثرین کے لیے جمعیۃ علماء ہند کی گیارہ رکنی ریلیف کمیٹی اور لیگل سیل تشکیل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 10, 2023
0 0
A A
جمعیۃ علماء ہند کے کارکنا ن ضرورت مندوں کی ہر ممکن مدد کریں : مولانا محمود اسعد مدنی
Share on FacebookShare on Twitter
نئی دہلی 9 اگست ، :،ہمارا سماج ، جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے ضابطہ کی کارروائی کو نظرانداز کرتے ہوئے لوگوں کے گھروں اور دکانوں کو اجاڑنے پر ہائی کورٹ کے اقدامی فیصلہ کومظلوموں کے لیے امید کی کرن سے تعبیر کیاہے ، مولانا مدنی نے جمعیۃ علماء کے ذمہ داروں کو ہدایت دی ہے کہ مظلوم اور بے گھر کیے گئے لوگوں کی ہر ممکن مدد کریں ۔ مولانا مدنی نے کہا کہ جمعیۃ علماء ہند کی سوسالہ تاریخ رہی ہے کہ اس نے ملک کی تعمیر میں بڑا کردار ادا کیا ہے اور تخریب کو مٹایا ہے ، اسی کردار کی روشنی میں جمعیۃ حسب سابق آگے بڑھتی رہے گی ۔مولانا مدنی کی ہدایت پر مدرسہ ابی بن کعب گھاسیڑہ میں جمعیۃ علماء ہریانہ کے ریاستی و مقامی ذمہ داروں کی ایک اہم میٹنگ مولانا حکیم الدین قاسمی ناظم عمومی جمعیۃعلماء ہند کی سربراہی میں منعقد ہوئی ۔ میٹنگ میں ریلیف کے کام کو منظم طریقے سے انجام دینے کے لیے گیارہ رکنی ریلیف کمیٹی تشکیل دی گئی ، اسی طرح قانونی اقدام کے لیے لیگل سیل قائم کیا گیا ۔سردست وہاں جمعیۃ علماء ہند کی طرف سے سروے کا کام جاری ہے تا کہ نقصانات کا تخمینہ لگایا جاسکے ۔اس درمیان مولوی جمیل والی مسجد سوہنااور شاہی جامع مسجد بارہ کھمبا والی سوہنا کی صفائی اور مرمت کا کا م جمعیۃ علماء ہند کے زیر اہتمام شروع ہوگیا ہے ۔جو ریلیف کمیٹی تشکیل دی گئی ہے ا س میں مولانا یحیی کریمی بطور کنوینر،ماسٹر قاسم مہوں، قاری اسلم بڈیڈ،مفتی سلیم ساکرس، مولانا دلشاد، مولانا حسن ، حافظ سفیان ، مولانا ارشد، مولانا ساجد پلول، حافظ علی محمد پلول ، قاری ساجد بطور رکن شامل ہیں .دریں اثنا جمعیۃ علماء ہند کے وفد نے تاؤڑو میں رہائش پذیرآسام کے رہنے والے مزدور خاندانوں کے درمیان ایک ماہ کا راشن تقسیم کیا، یہ وہ افراد ہیں جن کے مکانات توڑ دیے گئے اور وہ لوگ سرپنچ احمد علی صاحب کی زمین پر خیمے نصب کیے ہوئے ہیں ۔اسی طرح جمعیۃ کے وفد نے فیروز پور جھرکہ واقع جھرنا بستی کا بھی دورہ کیا جہاں ایک سو پچاس مکانوں کو انتظامیہ نے ظالمانہ طورپر بلڈوزر کے ذریعہ منہدم کردیا ہے ، ان مکانوں میں رہنے والے افراد بے سہار ا ہوگئے ہیں اور کھلے آسمان کے نیچے رہنے پر مجبور ہیں ۔جمعیۃ علماء ہند کے وفد نے بیواں گائوں کا بھی دورہ کیا ، جہاں تبلیغی جماعت کے ایک معمر ساتھی عبدالرزاق صاحب سے ملاقات ہوئی ، انھوں نے بتایا کہ ان کی جماعت پلول کی بازار والی مسجد میں ٹھہری ہوئی تھی ،شرپسندوں نے مسجد کے باہر ہنگامہ شروع کیا تو جماعت کے کئی ساتھی چھت پر جا کر چھپ گئے ، مگر وہ اور باقی دو ساتھی نیچے ہی رہ گئے ، شرپسند افراد گیٹ توڑ کرمسجد میں داخل ہوئے اور ہم تینوں کو بڑی بے رحمی سے پیٹا ، جب پولس آئی تو اس نے ہمیں ایک گمنام جگہ پر لے جا کر چھوڑ دیا ۔ جناب عبدالرزاق صاحب کے بدن پر شدید چوٹ کے نشانات ہیں ، وہ پھر بھی اللہ تعالی کا شکر ادا کررہے ہیں کہ اس کی عنایت سے ہم سب بچ گئے ۔جمعیۃ علماء ہند کے وفد میں ناظم عمومی مولانا حکیم الدین قاسمی کے علاوہ مرکزی دفترسے ، سینئر آرگنائزر مولانا غیورقاسمی اور سینئر آرگنائزر قاری نوشاد عادل شامل تھے ، ریاستی سطح پر مولانا یحییٰ کریمی ناظم اعلیٰ جمعیۃ علماء متحدہ پنچاب ،قاری محمد اسلیم بڈیڈوی صدر جمعیۃ علماء گڑگائوں، مفتی محمد سلیم ساکرس ، مولاناشیر محمد امینی گھاسیڑہ ، ماسٹر قاسم مدرسہ افضل العلوم مہوں، مولانا دلشا د، مولانا زکریا،مولاناتوفیق، مولانا طیب، حافظ یامین کارکن امن فیلوشپ، عالم بھائی وغیرہ شامل ہیں ۔
ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist