• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, جون 1, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

جمعیۃ علماء مہاراشٹراکا سینسر بورڈ سے اسلام مخالف فلم کی نمائش پر پابندی کا مطالبہ

فلم کی نمائش سے مسلمانوں کے مذہبی جذبات مجروح ہونگے : حافظ مسعوداحمد حسا می

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 30, 2024
0 0
A A
جمعیۃ علماء مہاراشٹراکا سینسر بورڈ سے اسلام مخالف فلم کی نمائش پر پابندی کا مطالبہ
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی، پریس ریلیز،ہمارا سماج: 7؍ جون 2024 کو نمائش کے لیے پیش کی جانے والی اسلام و مسلم مخالف فلم ’’ہم دو ہمارے بارہ‘‘ کی ریلیز پر پابندی کا مطالبہ جمعیۃعلماء مہاراشٹرا (ارشد مدنی) نے فلم سینسر بورڈ یعنی Central Board of Film Certification (CBFC سے کیا ہے ۔ جمعیۃ علماءمہاراشٹر کے کار گزار صدر حافظ مسعوداحمد حسامی اور جنرل سیکریٹری مولانا حلیم اللہ قاسمی نے سینسر بورڈ کو ایک خط لکھ کر ان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ7/ جون کو ریلیز ہونے والی مسلم مخالف فلم جس میں مقدس قرآنی آیات کا غلط ترجمہ کیا گیا ہے اور مسلمانوں اور اسلام کی شبیہ خراب کرنے کی مذموم حرکت کی گئی ہے اس کے ریلیز پرپابندی عائدکی جائے۔اس ضمن میں حافظ مسعود حسامی نے بتایا کہ گذشتہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر متذکرہ فلم کا ٹریلر گردش کر رہا ہے ، ٹریلر دیکھتے ہی اس بات کا اندازہ ہوجاتا ہے کہ فلم میں مسلمانوں کے خلاف بکواس کی گئی ہے ۔ سینسر بورڈ کو اس فلم کی نمائش پر روک لگانا چاہیے کیونکہ فلم ریلیز ہونے سے ناصرف مسلمانوں کے جذبات مجروح ہونگے بلکہ نقص امن کابھی خطرہ ہے۔حافظ مسعود نے کہا کہ جمعیۃ علماءنے فلم کی نمائش کے خلاف سینسر بورڈکو براہ راست مکتوب بھیج کر فلم کی نمائش روکنےکامطالبہ کیاہے ۔ انہوں نےکہاکہ اگر بورڈ بروقت کوئ اقدام نہیں کرتا ہے تو قانونی چارہ جوئی کے لیئے لائحہ عمل تیار کیا جائےگا ۔ حافظ مسعود نے مسلم تنظیموں سے بھی گذارش کی ہے کہ وہ فلم کی نمائش روکنے کے لئیے فلم سینسر بورڈ پر دباؤ بنائیں کیونکہ یہ ایک توہین آمیز فلم ہے،انھوں نے کہاکہ فلم ’ہم دو ہمارے بارہ ‘میں قرآن کریم کی آیات کی من گڑھت تشریح کرکےایک خاص طبقہ کو نشانہ بنانے کی مذموم کوشش کی گئی وہ ناقابل برداشت ہے۔ حافظ مسعود نے کہا کہ کہ ہمارے ملک کے آئین نے کسی کی بھی دل آزاری کاکوئی حق کسی کونہیں دیا ہے۔ لہٰذا جو بھی شخص اظہار آزادی رائے کے نام پر فلم بناکر مسلمان اور اسلام کو بدنام کرنے کی کوشش کریگا ہم اس کی مخالفت کریں گے۔خط میں تحریر کیا گیا ہے کہ مسلمانوں کی آبادی دوسری قوموں کی بہ نسبت گھٹ رہی ہے اور یہ بات حکومت کے ریکارڈر کی بنیاد پر کہی جارہی ہے اس کے باوجود فلم میں اس کے برعکس ہندوستان میں بڑھتی آبادی کی وجہ مسلمانوں کو بتایا گیا ہے جو نہایت بے بنیاد دعوی ہے ۔واضح رہے جمعیۃعلماء ماضی میں بھی اسلام مخالف فلمیں یارب اور کیرالا فائل پر پابندی کے لئے ہائی کورٹ سے سپریم کورٹ تک رجوع ہوئی تھی ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    جے پی سینانی تحریک کاروں نے اپنے 5 نکاتی مطالبہ کا میمورنڈم پٹنہ کی میئر اور ڈویژنل آفیسر کو پیش کیا

    جون 1, 2025

    ادارہ تحقیقات عربی و فارسی کے زیر اہتمام علمی، ادبی تحقیقی مجلہ کے خصوصی نمبرکا اجرا

    جون 1, 2025

    پارس اسپتال میں یوم تمباکو نوشی پر بیداری پروگرام کا انعقاد

    جون 1, 2025

    عالمی یوم تمباکو نوشی کے موقع پربیداری ریلی نکالی گئی

    جون 1, 2025

    جے پی سینانی تحریک کاروں نے اپنے 5 نکاتی مطالبہ کا میمورنڈم پٹنہ کی میئر اور ڈویژنل آفیسر کو پیش کیا

    جون 1, 2025

    ادارہ تحقیقات عربی و فارسی کے زیر اہتمام علمی، ادبی تحقیقی مجلہ کے خصوصی نمبرکا اجرا

    جون 1, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist