• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جون 20, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

کانگریس انڈیا اتحاد کی قیادت کرنے میں ناکام:جے ڈی یو

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 24, 2024
0 0
A A
کانگریس انڈیا اتحاد کی قیادت کرنے میں ناکام:جے ڈی یو
Share on FacebookShare on Twitter

پٹنہ، (یو این آئی) جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) نے بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کی گورنر راجندر وشوناتھ آرلیکر سے ملاقات کے چند گھنٹے بعد آج الزام لگایا کہ مسٹر کمار کی ہر ممکن کوشش کے باوجود کانگریس اپوزیشن اتحاد انڈیا کی مضبوطی کیلئے قیادت کرنے میں پوری طرح ناکام رہی ہے ۔ جے ڈی یو کے قومی ترجمان اور وزیر اعلی کے سیاسی مشیر مسٹر کے سی تیاگی نے منگل کو یہاں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہ کانگریس انڈیااتحاد کی قیادت کرنے اور اسے طاقت دینے میں یقینی طور پر ناکام رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مسٹر کمار نے اگست 2022 میں قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے ) چھوڑنے کے بعد اعلیٰ رہنماو [؟]ں سے ملاقات کی تھی۔ تمام اپوزیشن جماعتوں نے مضبوط اتحاد بنانے کی کوشش کی۔ ساتھ ہی یہ بھی واضح کردیا کہ کانگریس کے بغیر ایسا کوئی اتحاد ممکن نہیں ہوگا۔ مسٹر تیاگی نے کہا، [؟]پانچ چھ ماہ بعد گذشتہ سال 23 جون کو پٹنہ میں اپوزیشن لیڈروں کی میٹنگ ہوئی اور اس کے بعد اگلی میٹنگ بنگلورو اور ممبئی میں ہوئی۔
ممبئی میں ہونے والی آخری میٹنگ کے بعد اگلے چار ماہ تک اپوزیشن لیڈروں کی طرف سے کوئی سرگرمی نظر نہیں آئی۔ انہوں نے کہا کہ تمام اعلیٰ اپوزیشن لیڈروں کی رضامندی سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ وزیر اعظم کے امیدوار کا فیصلہ لوک سبھا انتخابات کے بعد کیا جائے گا۔ لیکن، نئی دہلی میں انڈیا اتحاد کے اجلاس میں یہ عجیب بات تھی کہ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اچانک تجویز پیش کی کہ کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے کو لوک سبھا انتخابات کے لیے وزیر اعظم کے طور پر پیش کیا جانا چاہیے ۔ انہوں نے اس پر افسوس کا اظہار کیا لیکن مسز بنرجی کے خلاف کوئی تبصرہ کرنے سے گریز کیا، صرف یہ کہا کہ وہ ایک سینئر لیڈر ہیں۔ جے ڈی یو لیڈر نے کہا کہ مسٹرنتیش کمار ملک کے سرکردہ تین لیڈروں میں سے ایک ہیں اور اگر وہ کسی سے ملتے ہیں تو سیاسی معنی نکالنا فطری ہے ۔ انڈیااتحاد کی اتحادی جماعتوں میں سیٹوں کی تقسیم کے بارے میں انہوں نے کہا کہ بہار میں اس حوالے سے سب سے کم تنازعہ ہے جبکہ مغربی بنگال، پنجاب اور اتر پردیش میں زیادہ تنازعہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ مسٹر کمار کی اتحاد میں تمام مسائل کو جلد حتمی شکل دینے کی فکر کا مقصد اسے کمزور کرنا نہیں ہے بلکہ اسے مضبوط کرنا ہے ۔ قابل ذکر ہے کہ وزیراعلیٰ مسٹر کمار نے اپنے سینئر کابینی ساتھی وجے کمار چودھری کے ساتھ آج گورنر مسٹرآرلیکر سے ملاقات کی۔ اس کے بعد ایک بار پھر بہار میں سیاسی قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں۔ انڈیااتحاد میں شامل حلقوں کے درمیان سیٹوں کی تقسیم پر تعطل برقرار ہے جس میں ہر ایک جماعت زیادہ سے زیادہ سیٹوں پر الیکشن لڑنے کی دعویدار ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist