• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مئی 31, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

گورکھا کارڈ اور ممتا پر وار!ووٹر لسٹ سے ناموں کا اخراج، امت شاہ نے ممتا بنرجی کو ذمہ دار ٹھہرا یا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 22, 2026
0 0
A A
گورکھا کارڈ اور ممتا پر وار!ووٹر لسٹ سے ناموں کا  اخراج، امت شاہ نے ممتا بنرجی کو ذمہ دار ٹھہرا یا
Share on FacebookShare on Twitter

سلی گوڑی،  ( یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی پر سنگین الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست میں خصوصی گہری نظر ثانی (ایس آئی آر) کے عمل کے دوران بڑی تعداد میں ووٹروں، بالخصوص گورکھا برادری کے نام فہرست سے نکالے جانے کی ذمہ دار ریاستی حکومت ہے۔”بی جے پی اقتدار میں آتے ہی نام بحال کرے گی” سلی گوڑی کے قریب سکنا میں دارجلنگ، کرسیانگ اور کلیمپونگ حلقوں سے بی جے پی امیدواروں کی حمایت میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے امت شاہ نے دعویٰ کیا کہ ریاستی انتظامیہ کی نگرانی میں کئی گورکھا ووٹروں کے نام کاٹ دیے گئے۔ انہوں نے اعلان کیا”جیسے ہی ریاست میں بی جے پی برسرِ اقتدار آئے گی، ان تمام ووٹروں کے نام فوری طور پر فہرست میں واپس شامل کر دیے جائیں گے جن کے نام سیاسی بنیادوں پر کاٹے گئے ہیں۔” مستقل حل کا یقین مرکزی وزیر داخلہ نے کانگریس، سی پی آئی ایم اور ٹی ایم سی پر دارجلنگ خطے کو نظر انداز کرنے کا الزام لگایا۔ انہوں نے گورکھا مسئلے پر بات کرتے ہوئے امت شاہ نے الزام لگایا کہ ممتا بنرجی نے بارہا درخواست کے باوجود دہلی میں ہونے والی مشاورتی میٹنگوں میں شرکت نہیں کی۔ انہوں نے بتایا کہ ایک مذاکرات کار مقرر کر کے رپورٹ تیار کر لی گئی ہے، جس کی بنیاد پر بی جے پی حکومت بننے کے بعد آئینی ڈھانچے کے اندر رہتے ہوئے گورکھا عوام کے مطالبات پورے کرے گی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
Hamara Samaj

© Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance

© Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

ADVERTISEMENT