• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, اپریل 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ڈی آر ڈی او یومِ جمہوریہ پریڈ2024کے دوران ناری شکتی اور اہم دیسی نظام اور ٹیکنالوجی کی نمائش کرے گا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 25, 2024
0 0
A A
ڈی آر ڈی او یومِ جمہوریہ پریڈ2024کے دوران ناری شکتی اور اہم دیسی نظام اور ٹیکنالوجی کی نمائش کرے گا
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،(یو این آئی) دفاعی تحقیق و ترقی کی تنظیم ( ڈی آر ڈی او ) کی طرف سے تیار کردہ بہت سے اہم نظام /ٹیکنالوجیز کو 26 جنوری ، 2024 ء کو کرتویہ پَتھ پر 75ویں یوم جمہوریہ کی پریڈ کے دوران دکھایا جائے گا۔ آتم نربھرتا کے حصول کے لیے ڈی آر ڈی او کی دفاعی تحقیق کے بنیادی شعبوں میں خاتون سائنس دانوں کا گرانقدر تعاون بہت اہم رہا ہے ۔ ڈی آر ڈی او کی جھانکی کی تھیم زمین ، فضاء ، سمندر ، سائبر اور خلاء پانچ جہتوں میں دفاعی ڈھال فراہم کرکے ملک کے تحفظ میں ‘‘ خواتین کا رول ’’ پر مبنی ہے ۔جھانکی میں دفاعی تحقیق و ترقی میں خواتین کی شمولیت کو نمایاں طور پر اجاگر کیا جائے گا۔ ممتاز سائنسدان محترمہ سنیتا دیوی جینا دستے کی کمانڈر ہوں گی۔ اس جھانکی میں مین پورٹ ایبل اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل ( ایم پی اے ٹی جی ایم ) ، اینٹی سیٹلائٹ ( اے ایس اے ٹی ) میزائل اور اگنی-5، زمین سے سطح پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل، بہت مختصر فاصلے کے ایئر ڈیفنس سسٹم ( وی ایس ایچ او آر اے ڈی ایس ) ، بحریہ کے اینٹی شپ میزائل [؟]مختصر رینج ( این اے ایس ایم [؟] ایس آر ) ، ٹینک شکن گائیڈڈ میزائل ’ ہیلینا ‘ ، کوئیک ری ایکشن سرفیس ٹو ایئر میزائل (کیو آر ایس اے ایم ) ، اَستر، ہلکے جنگی طیارے ’ تیجس ‘ ، ’ اتم ‘ ایکٹو الیکٹرانک طور پر اسکین شدہ ایری راڈار ( اے ای ایس اے آر ) ، جدید الیکٹرانک جنگی نظام ’ شکتی ‘ ، سائبر سکیورٹی سسٹمز، کمان کنٹرول کے نظام اور سیمی کنڈکٹر فیبریکیشن فیسلیٹی کی نمائش کی جائے گی ۔مشن شکتی میں استعمال ہونے والا اینٹی سیٹلائٹ ( اے ایس اے ٹی ) میزائل ملک کی اینٹی سیٹلائٹ ٹیکنالوجی اور درست حملہ کرنے کی صلاحیت کا مظاہرہ کرنے میں ایک اہم پیش رفت ہے ۔ ہندوستان اس طرح کی خصوصی اور جدید صلاحیت حاصل کرنے والا دنیا کا چوتھا ملک ہے ۔ اگنی-5 سطح سے سطح پر مار کرنے والا بیلسٹک میزائل ہے ، جو اعلیٰ درجے کی درستگی کے ساتھ اپنے اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ملک میں تیار کردہ ایم پی اے ٹی جی ایم تیسری نسل کا اے ٹی جی ایم ہے ، جو ’ فائر اینڈ فارگیٹ ‘ ، ’ ٹاپ اٹیک ‘ اور رات میں حملہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ اسے تھرمل سائٹ کے ساتھ مربوط کرکے ایک مین پورٹیبل لانچر سے داغا جا سکتا ہے ۔ این اے ایس ایم [؟] ایس آر پہلا دیسی فضاء سے مار کرنے والا اینٹی شپ میزائل سسٹم ہے ۔ وی ایس ایچ او آر اے ڈی ایس ایک مین پورٹیبل ایئر ڈیفنس سسٹم ہے ، جو کم اونچائی والے فضائی خطرات کو کم فاصلے پر بے اثر کر سکتا ہے ۔ ہیلی کاپٹر سے مار کرنے والا ناگ تیسری نسل کا ٹینک شکن گائیڈڈ میزائل ہے ، جو براہ راست ہدف پر مار کرنے کے ساتھ ساتھ ٹاپ اٹیک موڈ میں بھی اہداف کو نشانہ بنا سکتا ہے ۔ اس سسٹم میں ہر موسم میں دن اور رات میں کام کرنے کی صلاحیت موجود ہے اور یہ روایتی اور دھماکہ خیز ری ایکٹیو بکتر بند جنگی ٹینکوں کو تباہ کر سکتا ہے ۔کیو آر ایس اے ایم ہر موسم میں کام کرنے والا فضائی دفاعی نظام ہے ، جو ٹیکٹیکل بیٹل ایریا میں بھارتی فوج کے مشینی اثاثوں کو موبائل ایئر ڈیفنس کور فراہم کرتا ہے ۔ اَستر ، ایک جدید ترین بصری رینج سے باہر ، ہوا سے ہوا میں مار کرنے والا میزائل ہے ، جو سپرسونک فضائی اہداف کو نشانہ بنا سکتا ہے اور تباہ کر سکتا ہے ۔ایل سی اے تیجس مقامی طور پر تیار کیا گیا ہلکے وزن کا اور ملٹی رول 4+ جنریشن ٹیکٹیکل لڑاکا طیارہ ہے ، جو لیزر گائیڈڈ بم اور جدید میزائل لے کر ہدف کو انتہائی نقصان پہنچا سکتا ہے ۔ اتم ایکٹیو الیکٹرانکلی اسکینڈ ایرے راڈار ( اے ای ایس اے آر ) ایک ملٹی موڈ، سالڈ اسٹیٹ ایکٹیو فیزڈ ایرے فائر کنٹرول راڈار ہے ، جسے مختلف قسم کے جنگی طیاروں کے خلاف استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ ایڈوانسڈ الیکٹرانک وارفیئر ( ای ڈبلیو ) سسٹم ’ شکتی ‘ کو ،ہندوستانی بحریہ کے لیے روایتی اور جدید راڈاروں کی روک تھام، پتہ لگانے ، درجہ بندی، شناخت اور جام کرنے کے لیے ڈیزائن اور تیار کیا گیا ہے ۔ڈی آر ڈی او کی طرف سے تیار کردہ بہت سے دوسرے سسٹمز/ٹیکنالوجیز کو بھی مسلح افواج کے مختلف دستوں میں کرتَویہ پَتھ پر دکھایا جائے گا۔ اس میں پناکا، ناگ میزائل سسٹم، موبائل بریجنگ سسٹم ’ سروَترا ‘ ، میڈیم رینج سرفیس ٹو ایئر میزائل (ایم آر ایس اے ایم)، ویپن لوکیٹنگ راڈار ’ سواتی ‘ وغیرہ شامل ہیں۔ ہندوستانی فضائیہ کے فلائی پاسٹ میں ڈی آر ڈی او کے تیار کردہ ایل سی اے تیجس اور اے ای ڈبلیو اینڈ سی شامل ہوں گے ۔ڈی آر ڈی او ’ آتم نربھر بھارت ‘ کے جذبے کو تقویت دینے اور مسلح افواج کے لیے ایک ڈیزائن اور ترقی کا ادارہ ہے اور ، یہ دفاعی ماحولیاتی نظام کے تمام متعلقہ فریقین کے ساتھ اشتراک کر تا ہے ، جس میں تعلیمی ادارے ، صنعت، ایم ایس ایم ایز ، اسٹارٹ اپس اور جدید دفاعی نظام تیار کرنے کی خدمات شامل ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے صد سالہ سال کے موقع پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ جمنا وہار محکمہ کی جانب سے دلشاد گارڈن کے ارواچن ودیالیہ کے احاطے میں پروگرام "سنگھ کے تین بھاگیرتھ” کا انعقاد کیا گیا۔

    راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے صد سالہ سال کے موقع پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ جمنا وہار محکمہ کی جانب سے دلشاد گارڈن کے ارواچن ودیالیہ کے احاطے میں پروگرام "سنگھ کے تین بھاگیرتھ” کا انعقاد کیا گیا۔

    اپریل 22, 2026
    وزیر اعظم مودی نے سول سروسز ڈے پر سرکاری ملازمین کو مبارکباد دی اور پٹاخہ فیکٹری حادثے پر دکھ کا اظہار کیا

    وزیر اعظم مودی نے سول سروسز ڈے پر سرکاری ملازمین کو مبارکباد دی اور پٹاخہ فیکٹری حادثے پر دکھ کا اظہار کیا

    اپریل 22, 2026
    اسمبلی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، کارروائی دیکھیں  گے 17 ممالک کے نمائندے، کمیشن کی تیاریاں مکمل

    اسمبلی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، کارروائی دیکھیں گے 17 ممالک کے نمائندے، کمیشن کی تیاریاں مکمل

    اپریل 22, 2026
    گورکھا کارڈ اور ممتا پر وار!ووٹر لسٹ سے ناموں کا  اخراج، امت شاہ نے ممتا بنرجی کو ذمہ دار ٹھہرا یا

    گورکھا کارڈ اور ممتا پر وار!ووٹر لسٹ سے ناموں کا اخراج، امت شاہ نے ممتا بنرجی کو ذمہ دار ٹھہرا یا

    اپریل 22, 2026
    راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے صد سالہ سال کے موقع پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ جمنا وہار محکمہ کی جانب سے دلشاد گارڈن کے ارواچن ودیالیہ کے احاطے میں پروگرام "سنگھ کے تین بھاگیرتھ” کا انعقاد کیا گیا۔

    راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے صد سالہ سال کے موقع پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ جمنا وہار محکمہ کی جانب سے دلشاد گارڈن کے ارواچن ودیالیہ کے احاطے میں پروگرام "سنگھ کے تین بھاگیرتھ” کا انعقاد کیا گیا۔

    اپریل 22, 2026
    وزیر اعظم مودی نے سول سروسز ڈے پر سرکاری ملازمین کو مبارکباد دی اور پٹاخہ فیکٹری حادثے پر دکھ کا اظہار کیا

    وزیر اعظم مودی نے سول سروسز ڈے پر سرکاری ملازمین کو مبارکباد دی اور پٹاخہ فیکٹری حادثے پر دکھ کا اظہار کیا

    اپریل 22, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist