• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, اکتوبر 11, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

"ملت اسلامیہ کا ایک اور نایاب و پر کشش ستارہ غروب” عالمی شہرت یافتہ عالم دین مولانا عبدالعلیم فاروقی رح کیلئے قرآن خوانی اور دعائیہ تقریبات کا سلسلہ جاری!

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 26, 2024
0 0
A A
5 جی اسپیکٹرم لائسنس کی پالیسی میں کی گئی تبدیلیاں بڑا گھوٹالہ:سنجے سنگھ
Share on FacebookShare on Twitter
سہارنپور( احمد رضا) عالم اسلام کے مضبوط ستون دینی تعلیمی کے روشن چراغ عالم دین جانشینِ امام اہلِ سنت ومناظرِ اسلام حضرت مولانا عبدالعلیم صاحب فاروقی روح رواں دارالمبلغین لکھنؤ،رکنِ شوری دارالعلوم دیوبند ودارالعلوم ندوۃالعلماء لکھنؤ وناظم عمومی جمعیۃ علماء ہند،کچھ روز علالت کے بعد  کل اس دارِ فانی سے دارِ بقا کی جانب رحلت فرماگئے ، انا للہ وانا الیہ راجعون اس حادثۂ فاجعہ پر رہبر ملت حضرت الحاج پیرجی حافظ حسین احمد صاحب قادری مجددی حفظہ اللہ رئیس فیض العلوم خانقاہ بوڑیہ ونائب صدر جمعیۃ علماء متحدہ پنجاب نے گہرے رنج و الم کا اظہار کیا اور فرمایا کہ مولانا رحمۃ اللہ علیہ کا انتقال پوری ملتِ اسلامیہ کے لئے ناقابلِ تلافی خسارہ ہے آپ کی پوری زندگی ناموس رسالت وناموس صحابہ اور ترویج دین کے لئے گویا وقف تھی، اس موقعہ پر فیض العلوم خانقاہ بوڑیہ اور اس سے ملحقہ اداروں میں ایصال ثواب ودعاء کا اہتمام کیا گیا اس موقعہ پر وابستگان جمعیۃ علماء بھی شریک رہے اللہ تعالیٰ مولانا رحمۃ اللہ علیہ کی بال بال مغفرت فرمائے،درجار بلند کرے،جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اورپسماندگان، متعلقین ومحبین ومتوسلین کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے،آمین !

سیتا پور تمبور سے موصول اطلاع کے مطابق خانوادہ امام اھل سنت والجماعت حضرت مولانا عبد الشکور فاروقی رحمہ اللّٰہ کے چشم و چراغ، مسلک اھل سنت والجماعت کے ترجمان، بے مثال خطیب اور عظیم مبلغ و داعی حضرت مولانا عبد العلیم فاروقی صاحب رحمہ اللّہ کے انتقال پر ملال کے موقعے پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے  عالم دین اسلامی اسکالر مفتی محمد خبیر ندوی نے بتایا ہے کہ شریک غم محمد خبیر ندوی علیگ رح موصوف ازہر ھند دارالعلوم دیوبند، اور عالم اسلام کی عظیم دینی و تربیتی درسگاہ دارلعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کی مجلس شوری ( مجلس منتظمہ) کے رکن، عظمت صحابہ کی عظمت کے علمبردار اور فرق باطلہ کا قلع قمع کرنے کرنے والے لکھنؤ کے ممتاز تعلیمی، دعوتی اور اسلامی فکر و نظر کے ترجمان  ادارہ دارالمبلغین لکھنؤ کےروح رواں سمیت  بہت سے مدارس اسلامیہ، علمی ادبی سماجی اور تعلیمی تنظیموں کے سرپرست بھی تھے مسلم اسکالر مفتی محمد خبیر ندوی نے کہا کہ مجھے مولانا فاروقی صاحب رح مرحوم کے انتقال پر ملال سے ذاتی طور پر صدمہ ہوا ہے اور  میں خود اھل خانہ کے ساتھ شریک غم ہوں، بس اس مصیبت کی گھڑی میں سبھی کو صبر و تحمل کی اپیل کرتے ہوئے اللّٰہ تعالیٰ سے دست بدعا ہوں کہ وہ ذات عالی جاہ مولانا فاروقی موصوف مرحوم کی بال بال مغفرت فرما کر پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین !

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    دشمن جانتا ہے کہ حملہ کیا تو جنگ بندی کے لئے گڑگڑانا پڑے گا: ایران

    دشمن جانتا ہے کہ حملہ کیا تو جنگ بندی کے لئے گڑگڑانا پڑے گا: ایران

    اکتوبر 10, 2025
    دھواں اگلنے والوں کیلئے سعودی عرب کا نیا ضابطہ متعارف

    دھواں اگلنے والوں کیلئے سعودی عرب کا نیا ضابطہ متعارف

    اکتوبر 10, 2025
    سوڈان کے الفشر میں مسجد پر نیم فوجی حملے میں 13 افراد ہلاک

    سوڈان کے الفشر میں مسجد پر نیم فوجی حملے میں 13 افراد ہلاک

    اکتوبر 10, 2025
    ونیزویلا نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

    ونیزویلا نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

    اکتوبر 10, 2025
    دشمن جانتا ہے کہ حملہ کیا تو جنگ بندی کے لئے گڑگڑانا پڑے گا: ایران

    دشمن جانتا ہے کہ حملہ کیا تو جنگ بندی کے لئے گڑگڑانا پڑے گا: ایران

    اکتوبر 10, 2025
    دھواں اگلنے والوں کیلئے سعودی عرب کا نیا ضابطہ متعارف

    دھواں اگلنے والوں کیلئے سعودی عرب کا نیا ضابطہ متعارف

    اکتوبر 10, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist