• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, نومبر 7, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

سوڈان کے الفشر میں مسجد پر نیم فوجی حملے میں 13 افراد ہلاک

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اکتوبر 10, 2025
0 0
A A
سوڈان کے الفشر میں مسجد پر نیم فوجی حملے میں 13 افراد ہلاک
Share on FacebookShare on Twitter

خرطوم: رضاکاروں اور عینی شاہدین نے بتایا کہ نیم فوجی ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) کی مغربی سوڈانی قصبے الفشر میں ایک مسجد پر گولہ باری کے نتیجے میں کم از کم 13 افراد ہلاک اور 21 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ایک رضاکار گروپ، ابو شوق کیمپ ایمرجنسی روم نے ایک بیان میں کہا، الفشر میں ابو شوق مسجد پر بدھ کی رات دیر گئے گولہ باری کی گئی، جس میں کم از کم 13 شہری ہلاک اور 21 سے زیادہ زخمی ہوئے۔” گروپ نے کہا کہ درجنوں خاندانوں نے مسجد میں پناہ لی ہے جو حال ہی میں آر ایس ایف فورسز کی علاقے میں پیش قدمی کے بعد ابو شوق محلے سے فرار ہو گئے تھے۔ ایک عینی شاہد نے بتایا کہ سیکورٹی وجوہات کی بنا پر امدادی ٹیمیں جمعرات کی صبح تک جائے وقوعہ پر نہیں پہنچ سکیں۔ رضاکاروں نے ملبہ ہٹا کر 13 لاشیں اور متعدد زخمی نکالے۔ سوڈان میں اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور (او سی ائچ اے) نے الفشر میں حالیہ حملوں کی مذمت کی ہے۔ اقوام متحدہ کی ایجنسی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا، "او سی ایچ اے الفشر، شمالی دارفر میں حالیہ بار بار ہونے والے حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے۔ جمعرات اور بدھ کو ریپڈ سپورٹ فورسز کی گولہ باری سے سعودی اسپتال اور ایک مسجد پر حملہ ہوا جہاں بے گھر خاندان پناہ لیے ہوئے تھے، جس سے کم از کم 20 شہری ہلاک ہوئے،” اقوام متحدہ کی ایجنسی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا۔ او سی ائچ اے نے کہا، "شہریوں پر کبھی حملہ نہیں ہونا چاہیے۔” آر ایس ایف نے ابھی تک مسجد پر گولہ باری پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
Hamara Samaj

© Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance

© Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

ADVERTISEMENT