• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مئی 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

دھواں اگلنے والوں کیلئے سعودی عرب کا نیا ضابطہ متعارف

سعودی عرب میں تمباکو مصنوعات فروخت کرنے والی دکانوں کے لئے نئے ضوابط و شرائط

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اکتوبر 10, 2025
0 0
A A
دھواں اگلنے والوں کیلئے سعودی عرب کا نیا ضابطہ متعارف
Share on FacebookShare on Twitter

ریاض (یو این آئی) سعودی عرب میں وزارت بلدیات و ہاؤسنگ کی جانب سے تمباکو مصنوعات فروخت کرنے والی دکانوں کے لئے نئے ضوابط و شرائط کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نئے ضوابط و شرائط کا مقصد عوامی صحت کو فروغ دینا، متعلقہ قوانین کی پابندی کو یقینی بنانا اور ملک کے مختلف شہروں میں منظم اور محفوظ تجارتی ماحول فراہم کرنا ہے۔ رپورٹس کے مطابق وزارت نے وضاحت کی کہ یہ شرائط تمام دکانوں پر لاگو ہوں گی جو تمباکو اور اس کی مصنوعات فروخت کرتی ہیں، بشمول سگریٹ، شیشہ فلیور اور الیکٹرانک سگریٹ۔ وزارت کا کہنا تھا کہ لائسنس حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ دکاندار کے پاس فعال تجارتی رجسٹریشن ہو، سول ڈیفنس کی منظوری حاصل کرے اور بلدیاتی لائسنس کے نظام اور اس کے ضوابط کی مکمل پابندی پاسداری کرے۔ وزارت کے مطابق ان شرائط میں مقامی تقاضے بھی شامل ہیں، جن میں نمایاں یہ ہے کہ دکان کسی تجارتی عمارت کے اندر شہری حدود میں واقع ہو اور مساجد یا اسکولوں سے کم از کم 500 میٹر کا فاصلہ لازمی ہو۔ دکان کا کم از کم رقبہ 36 مربع میٹر مقرر کیا گیا ہے جبکہ ہر بلدیہ کے مطابق سڑک کی چوڑائی اور مقام کی درجہ بندی کے لحاظ سے مخصوص شرائط لاگو ہوں گی۔ وزارت کے مطابق سعودی عرب میں دکانوں کو ضوابط میں بیان کردہ فنی معیارات پر عمل کرنا لازم ہے، جن میں مصنوعات کو ملانے، دوبارہ پیک کرنے یا غیر منظور شدہ پیکنگ میں فروخت کرنے کی ممانعت شامل ہے۔ دکانداروں پر لازم ہے کہ وہ مصنوعات کے سپلائر کا ثبوت فراہم کریں، 18 سال سے کم عمر افراد کو تمباکو کی فروخت ممنوع ہے، عام فٹ پاتھ کا استعمال منع ہے، اندرونی و بیرونی نگرانی کے کیمرے نصب کیے جائیں، صفائی برقرار رکھی جائے، فضلہ محفوظ طریقے سے تلف کیا جائے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
Hamara Samaj

© Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance

© Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

ADVERTISEMENT