• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, فروری 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

غزہ کی پٹی میں امداد کی تقسیم کا نیا نظام شروع کیا گیا ہے : غزہ ہیومینٹیریئن فاؤنڈیشن

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 27, 2025
0 0
A A
غزہ کی پٹی میں امداد کی تقسیم کا نیا نظام شروع کیا گیا ہے : غزہ ہیومینٹیریئن فاؤنڈیشن
Share on FacebookShare on Twitter

غزہ (ہ س)۔امریکی حمایت یافتہ تنظیم "غزہ یومینٹریئن فاؤنڈیشن” کا کہنا ہے کہ اس نے غزہ کی پٹی میں غذائی امداد کی تقسیم کا ایک نیا نظام شروع کر دیا ہے۔ تنظیم نے ایک بیان میں یہ بھی بتایا کہ آج منگل کے روز مزید امدادی ٹرکوں کی آمد متوقع ہے۔غزہ میں امداد کی تقسیم کی ذمے دار اس نجی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ اس کے سابق سربراہ کی جانب سے خود مختاری کی کمی پر احتجاجاً استعفا دینے کے بعد، اب جان ایکری کو عارضی طور پر ادارے کا نیا ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے۔تنظیم نے پیر کے روز "مشکلات” کے ساتھ اپنی سرگرمی کا آغاز کیا … اور اس بات کے واضح شواہد نہیں ملے کہ اس نے واقعی امدادی سامان تقسیم کیا ہو … بالخصوص جب کہ صرف ایک دن پہلے اس کے ڈائریکٹر نے اچانک استعفا دے دیا تھا۔رواں سال فروری میں قائم ہونے والی غزہ ہیومینٹیریئن فاؤنڈیشن” کو شدید تنقید کا سامنا ہے، بالخصوص اقوامِ متحدہ کے حکام کی جانب سے، جنھوں نے کہا ہے کہ اس ادارے کی جانب سے امدادی تقسیم کی منصوبہ بندی نہ صرف ناکافی ہے بلکہ یہ فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کو بڑھاوا دے گی اور مزید تشدد کو جنم دے گی۔اس منصوبے کے مطابق، جسے مئی کے آخر تک شروع کیا جانا تھا اور اسرائیل نے اس پر عمل درآمد بھی شروع کر دیا ہے، اقوامِ متحدہ اور دیگر امدادی تنظیموں کے بجائے اب نجی کمپنیاں امداد غزہ کے اندر پہنچائیں گی۔ یہ امداد جنوبی غزہ میں ان چند مقامات پر منتقل کی جائے گی جنھیں اسرائیل نے "محفوظ تقسیم کے مقامات” قرار دیا ہے۔اس امدادی منصوبے کی اسرائیل نے منظوری دی جب کہ اقوامِ متحدہ نے مسترد کر دیا۔ یہ منصوبہ ایسے وقت نافذ کیا جا رہا ہے جب غزہ پر اسرائیلی حملے جاری ہیں۔تقریباً تین ماہ سے جاری محاصرے کے بعد غزہ کی پٹی میں خوراک کی شدید قلت برقرار ہے، اور واشنگٹن کا کہنا ہے کہ وہ جنگ کے 19 ماہ گزرنے کے باوجود جنگ بندی کی بحالی کے لیے کوشاں ہے، تاہم پیش رفت اب تک بہت دور نظر آتی ہے۔غزہ میں گزشتہ چند دنوں میں کچھ انسانی امداد کا داخلہ شروع ہوا ہے، جب اسرائیل نے مارچ کے اوائل سے امداد کی مکمل بندش کے بعد بین الاقوامی دباؤ کے تحت نرمی کی۔ بھوک پر نظر رکھنے والے ایک عالمی ادارے نے خبردار کیا ہے کہ پانچ لاکھ افراد قحط کے دہانے پر ہیں، جو غزہ کی کل آبادی کا ایک چوتھائی حصہ ہیں۔ واضح رہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان اکتوبر 2023 سے جنگ جاری ہے۔اسرائیل کا الزام ہے کہ حماس امداد چوری کرتی ہے، جب کہ حماس اس کی تردید کرتی ہے۔ اسرائیل نے امداد کی رسائی کو حماس کے زیرِ حراست باقی تمام افراد کی رہائی سے مشروط کر رکھا ہے، جنھیں فلسطینی مزاحمتی تنظیم نے سات اکتوبر 2023 کو اسرائیل پر حملے کے دوران قید کیا تھا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    فروری 24, 2026
    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    فروری 24, 2026
    رمضان میں بچوں کے ساتھ روحانی سفر کی خوبصورت ابتدا

    رمضان میں بچوں کے ساتھ روحانی سفر کی خوبصورت ابتدا

    فروری 24, 2026
    نو تھنکس گرین لینڈ نے ٹرمپ کی آفر ٹھکرا دی

    نو تھنکس گرین لینڈ نے ٹرمپ کی آفر ٹھکرا دی

    فروری 24, 2026
    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    فروری 24, 2026
    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    فروری 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist