• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, اپریل 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

وزیر اعظم مودی نے سول سروسز ڈے پر سرکاری ملازمین کو مبارکباد دی اور پٹاخہ فیکٹری حادثے پر دکھ کا اظہار کیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 22, 2026
0 0
A A
وزیر اعظم مودی نے سول سروسز ڈے پر سرکاری ملازمین کو مبارکباد دی اور پٹاخہ فیکٹری حادثے پر دکھ کا اظہار کیا
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،  (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے سول سروسز ڈے کے موقع پر سرکاری ملازمین کو مبارکباد دی اور ان پر زور دیا کہ وہ گڈ گورننس اور قوم کی تعمیر کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کریں۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر، مسٹر مودی نے لکھا، "سول سروسز ڈے کے موقع پر تمام سرکاری ملازمین کے لیے میری نیک خواہشات۔ یہ اچھی حکمرانی اور قوم سازی کے لیے کام کرنے کے ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرنے کا موقع ہے۔ زمینی سطح سے لے کر پالیسی سازی تک، سرکاری ملازمین کی کوششیں بے شمار لوگوں کی زندگیوں کو چھوتی ہیں اور ہندوستان کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالتی ہیں۔ دعا ہے کہ ہمارے سرکاری ملازمین فرض کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھتے ہوئے عمدگی، ہمدردی اور جدت کے ساتھ قوم کی خدمت کرتے رہیں۔وزیر اعظم نے کہا کہ قوم کی خدمت وکست بھارت کی بنیاد ہے۔ سول سروسز ڈے کے شاندار موقع پر آئیے، آخری صف میں کھڑے شخص کو ترقی کے مرکزی دھارے سے جوڑ کر ایک مضبوط، خوشحال اور حساس ہندوستان کی تعمیر کے اپنے عزم کا اعادہ کریں۔قابل ذکر ہے کہ سول سروسز ڈے ہر سال 21 اپریل کو منایا جاتا ہے۔ اس دن ہندوستان کے انتظامی افسران کے تعاون کو سراہا جاتا ہے اور شہریوں کی خدمت کے لیے ان کی لگن کا اعادہ کیاجاتا ہے۔ یہ دن 1947 میں سردار ولبھ بھائی پٹیل کی تاریخی تقریر کی بھی یاد دلاتا ہے۔ 21 اپریل 1947 کو دہلی کے میٹکاف ہاؤس میں انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس کے تربیت یافتہ افراد کے پہلے بیچ سے خطاب کرتے ہوئے، سردار پٹیل نے انہیں قوم کا "اسٹیل فریم” قرار دیا تھا اور قوم کی یکجہتی اور اتحاد کو برقرار رکھنے میں ان کے اہم کردار پر زور دیا تھا۔اس موقع کو عام طور پر متعدد پروگرام اور ایوارڈ کی تقریبات منعقد کی جاتی ہیں، جن میں مختلف شعبوں میں عہدیداروں کے شاندار کام کو تسلیم کیا جاتا ہے۔ یہ انعقاد حکومت کے نقطہ نظر کی عکاسی کرتے ہیں، جس میں کارکردگی، شفافیت، اور شہریوں پر مرکوز گورننس پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔دریں اثنا وزیر اعظم نریندر مودی نے کیرالہ میں پٹاخہ فیکٹری میں ہوئے حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے اور دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔ وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا، کیرالہ کے تھریسور میں پٹاخہ فیکٹری میں پیش آنے والے حادثے میں جانی و مالی نقصان کے بارے میں سن کر بہت دکھ ہوا۔ جن لوگوں نے اپنے پیاروں کو کھویا ہے، ان کے ساتھ میری گہری ہمدردی ہے۔”قابلِ ذکر ہے کہ کیرالہ میں تھریسور کے قریب منڈاتھیکوڈ میں پٹاخہ گودام میں منگل کی شام ہونے والے دھماکے میں 12 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ کم از کم 40 افراد زخمی ہوئے ہیں، جن میں سے کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔دوسری اور وزیر اعظم نریندر مودی کے قوم کےنام خطاب پر سیاسی تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔ کانگریس کے سینئر لیڈر نے الزام لگایا ہے کہ وزیر اعظم کا یہ خطاب اپنے اصل مقصد سے بھٹک کر مکمل طور پر سیاسی اور جانبدارانہ ہو گیا ہے۔کانگریس کے شعبہ مواصلات کے انچارج جے رام رمیش نے منگل کے روز بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ان کے سینئر ساتھی اور لوک سبھا رکن پارلیمنٹ کے سی وینوگوپال نے لوک سبھا میں وزیر اعظم کے خلاف تحریکِ استحقاق (بریچ آف پریویلیج) کا نوٹس دیا ہے۔ یہ قدم اس خطاب کے بعد اٹھایا گیا ہے جو لوک سبھا میں حکومت کی حکمت عملی کو اپوزیشن کے اتحاد سے دھچکا لگنے کے بعد دیا گیا تھا۔انہوں نے الزام لگایا کہ ایک موجودہ وزیر اعظم کا قوم کے نام خطاب ہمیشہ قومی اتحاد اور اعتماد سازی کے لیے ہوتا ہے، لیکن اس بار یہ مکمل طور پر سیاسی حملوں کا پلیٹ فارم بن گیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم نے اپنے خطاب میں کانگریس پارٹی پر 59 بار حملہ کیا، جو اس عہدے کے وقار کے خلاف ہے۔کانگریس کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کا یہ رویہ ان کی مدتِ کار پر ایک مستقل داغ” کے طور پر درج ہوگا اور اس سے جمہوری روایات کو نقصان پہنچا ہے۔قابلِ ذکر ہے کہ 18 اپریل کو مسٹر مودی نے قوم سے خطاب کیا تھا، جس میں انہوں نے لوک سبھا میں خواتین کے ریزرویشن سے متعلق 131 ویں آئینی ترمیمی بل کے منظور نہ ہوپانے پر کانگریس اور اپوزیشن پر سخت حملہ کیا تھا۔ وزیر اعظم کے قوم کے نام خطاب کے بعد سے مسلسل تنازع برقرار ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے صد سالہ سال کے موقع پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ جمنا وہار محکمہ کی جانب سے دلشاد گارڈن کے ارواچن ودیالیہ کے احاطے میں پروگرام "سنگھ کے تین بھاگیرتھ” کا انعقاد کیا گیا۔

    راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے صد سالہ سال کے موقع پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ جمنا وہار محکمہ کی جانب سے دلشاد گارڈن کے ارواچن ودیالیہ کے احاطے میں پروگرام "سنگھ کے تین بھاگیرتھ” کا انعقاد کیا گیا۔

    اپریل 22, 2026
    وزیر اعظم مودی نے سول سروسز ڈے پر سرکاری ملازمین کو مبارکباد دی اور پٹاخہ فیکٹری حادثے پر دکھ کا اظہار کیا

    وزیر اعظم مودی نے سول سروسز ڈے پر سرکاری ملازمین کو مبارکباد دی اور پٹاخہ فیکٹری حادثے پر دکھ کا اظہار کیا

    اپریل 22, 2026
    اسمبلی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، کارروائی دیکھیں  گے 17 ممالک کے نمائندے، کمیشن کی تیاریاں مکمل

    اسمبلی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، کارروائی دیکھیں گے 17 ممالک کے نمائندے، کمیشن کی تیاریاں مکمل

    اپریل 22, 2026
    گورکھا کارڈ اور ممتا پر وار!ووٹر لسٹ سے ناموں کا  اخراج، امت شاہ نے ممتا بنرجی کو ذمہ دار ٹھہرا یا

    گورکھا کارڈ اور ممتا پر وار!ووٹر لسٹ سے ناموں کا اخراج، امت شاہ نے ممتا بنرجی کو ذمہ دار ٹھہرا یا

    اپریل 22, 2026
    راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے صد سالہ سال کے موقع پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ جمنا وہار محکمہ کی جانب سے دلشاد گارڈن کے ارواچن ودیالیہ کے احاطے میں پروگرام "سنگھ کے تین بھاگیرتھ” کا انعقاد کیا گیا۔

    راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے صد سالہ سال کے موقع پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ جمنا وہار محکمہ کی جانب سے دلشاد گارڈن کے ارواچن ودیالیہ کے احاطے میں پروگرام "سنگھ کے تین بھاگیرتھ” کا انعقاد کیا گیا۔

    اپریل 22, 2026
    وزیر اعظم مودی نے سول سروسز ڈے پر سرکاری ملازمین کو مبارکباد دی اور پٹاخہ فیکٹری حادثے پر دکھ کا اظہار کیا

    وزیر اعظم مودی نے سول سروسز ڈے پر سرکاری ملازمین کو مبارکباد دی اور پٹاخہ فیکٹری حادثے پر دکھ کا اظہار کیا

    اپریل 22, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist