• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, اپریل 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

آسام شہریت معاملہ: شہریت ایکٹ کی دفعہ 6A پر بحث جاری، سینئروکیل کپل سبل کریں گے بحث

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 7, 2023
0 0
A A
آسام شہریت معاملہ: شہریت ایکٹ کی دفعہ 6A  پر بحث جاری، سینئروکیل کپل سبل کریں گے بحث
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،6؍ دسمبر،:،ہماراسماج:سپریم کورٹ آف انڈیا کی پانچ رکنی آئینی بینچ آسام شہریت معاملے کی حتمی سماعت کررہی ہے، آج سماعت کا دوسرا دن تھا، چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندر چوڑ، جسٹس سریا کانت، جسٹس ایم ایم سندریش، جسٹس جے بی پاردی والا اور جسٹس منوج مشراء پر مشتمل آئینی بینچ تمام عرضداشتوں پر یکجا سماعت کررہی ہے۔ آئینی بینچ سٹیزن شپ ایکٹ کی دفعہ 6A کی آئینی حیثیت پر سماعت کررہی ہے۔ دفعہ 6A کے تحت مختلف تاریخوں پر ہندوستان میں داخل ہونے والے تارکین وطن کو شہریت دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا، دفعہ 6A کو غیر قانونی قرار دینے کے لئے مختلف تنظیموں نے سپریم کورٹ میں پٹیشن داخل کی ہے جس پر سپریم کورٹ آف انڈیا کی آئینی بینچ سماعت کررہی ہے۔آج سینئر ایڈوکیٹ شیام دیوان نے اپنی بقیہ بحث کا آغاز کیا اور عدالت کو بتایا کہ اگر غیر قانونی تارکین وطن کو قانونی حیثیت دی گئی تو آنے والی نسلیں بھی اپنا قانونی حق طلب کریں گی جس کی وجہ سے ہندوستان کی سماجی، سیاسی، معاشی حالت پر اثر پڑے گا۔ ایڈوکیٹ شیام دیوان نے دوران بحث مزید کہا کہ عدالت کویہ طے کرنا ہوگا کہ کٹ آف ڈیٹ کیا ہوگی اور یہ ڈیٹ طے کرنے سے قبل اوریجنل آسامیوں کے حقوق اور ان کے خدشات کو مد نظر رکھنا ہوگا۔غیر قانونی تارکین وطن کی وجہ سے ہندوستان کی سالمیت کو خطرہ ہے۔ایڈوکیٹ شیام دیوان کی بحث کے اختتام کے بعد سینئر ایڈوکیٹ کے این چودھری نے عرض گذار آسام سنمیلاتا سنگھاماکی طرف سے بحث کرتے ہو ئے عدالت کو بتایا کہ آسام ایکورڈ سیاسی تصفیہ ہے جو ووٹ بینک سیاست کا نتیجہ ہے۔کیا ہم یہ کبھی قبول کرسکتے ہیں کہ تارکین وطن کی حفاظت کرنے کے نام پر حکومت اپنے شہریوں (مقامی باشندوں) کے حقوق کو نظر انداز کردے؟ایڈوکیٹ چودھری نے مزید کہا کہ تارکین وطن کی وجہ سے 126 اسمبلی حلقوں میں سے صرف 57 حلقوں میں مقامی باشندے فتح یاب ہوسکتے ہیں۔صوبہ کی یہ حالت ہوچکی ہے۔ایڈوکیٹ چودھری نے مزید کہا کہ جس وقت پارلیمنٹ نے دفعہ6A کی ترمیم کی تھی اس وقت کی حکومت کے پاس بہت زیادہ طاقت کی تھی، چار سو سے زائد ممبران آف پارلیمنٹ تھے، سیاسی فائدہ حاصل کرنے کے لیئے قانون میں ترمیم کی گئی تاکہ تارکین وطن کو شہریت دی جاسکے۔یہ ایک ووٹ بینک کی سیاست تھی، ہمارے اپنے لوگ اقلیت میں آگئے جس کی وجہ سے وہ اپنے مذہبی حقوق کی ادائیگی سے محروم ہوچکے ہیں۔ایسے معاملات میں دہری شہریت نہیں دی جاسکتی ہے کیونکہ ان لوگوں نے اپنی شہریت ترک نہیں کی ہے۔ایڈوکیٹ چودھری کی بحث مکمل ہونے کے بعد ایڈوکیٹ وجئے ہنساریہ نے بحث شروع اور عدالت کو بتایا کہ بنگلہ دیش 26 مارچ 1971 کو بنا تھا اس سے قبل تارکین وطن پاکستانی تھے جو یہ کہتے ہیں اللہ صرف ایک ہے لہذا یہ لوگ ایک سیکولر ملک کے شہری اس وقت تک نہیں بن سکتے جب تک وہ پہلے اپنی پہلی شہریت ترک نا کردیں۔دوان سماعت چیف جسٹس آف انڈیا نے کہا کہ پارلیمنٹ نے قانون بناتے وقت انسانی تکالیف کو سامنے رکھا تھا، کون کہا ں سے آرہا ہے اس کو بنیاد نہیں بنایا گیا تھا۔آج سماعت نا مکمل رہی جس کے بعد عدالت نے بقیہ سماعت کل کئے جانے کا حکم جاری کیا۔ کل سالیسٹر جنرل آف انڈیا تشار مہتا بحث کا آغاز کریں گے، تشار مہتاکی بحث کے اختتام کے بعد سینئر ایڈوکیٹ کپل سبل بحث کریں گے۔واضح ر ہے کہ آسام میں شہریت کے تعین کے لئے 1951کے شہریت ایکٹ میں سیکشن 6Aشامل کرکے شہریت کی بنیاد25?مارچ 1971کو حتمی تاریخ تسلیم کئے جانے کو باقاعدہ پارلیمنٹ میں منظوری دی گئی تھی، یہ ترمیم 15اگست 1985کو آسام کی ریاستی سرکار اورمرکز کے درمیان ہوئے ایک اہم معاہدہ کی تکمیل میں کی گئی تھی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    اپریل 24, 2026
    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری  محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    اپریل 24, 2026
    مضبوط، خود مختار اور مربوط خلائی صلاحیت وقت کی ضرورت

    مضبوط، خود مختار اور مربوط خلائی صلاحیت وقت کی ضرورت

    اپریل 24, 2026
    صحت مند ہریانہ،ایک کروڑ سے زیادہ اسکریننگ

    صحت مند ہریانہ،ایک کروڑ سے زیادہ اسکریننگ

    اپریل 24, 2026
    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    اپریل 24, 2026
    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری  محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    اپریل 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist