• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, جولائی 5, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اکتوبر 10, 2023
0 0
A A
پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: سماج نیوز سروس ۔الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) نے آج پیر 8 اکتوبر 2023 کو پانچ ریاستوں میزورم، چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش، راجستھان اور تلنگانہ میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق انتخابی پینل نے آج دوپہر 12 بجے ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا تھا جس میں پولنگ کی تاریخوں، مراحل کی تعداد اور کاغذات نامزدگی داخل کرنے اور واپس لینے کی تاریخوں کا اعلان کیا گیا تھا۔ ریاست میزورم میں 7 نومبر کو ایک ہی مرحلے میں انتخابات ہوں گے۔ تمام ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی 3 دسمبر کو ہوگی اور اسی دن نتائج جاری کیے جائیں گے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق مدھیہ پردیش میں 17 نومبر کو ایک ہی مرحلے میں پولنگ ہوگی، جب کہ چھتیس گڑھ میں 7 اور 17 نومبر کو پولنگ ہوگی۔ راجستھان میں 23 نومبر اور تلنگانہ میں 30 نومبر کو ووٹنگ ہوگی۔شمال مشرقی ریاست میزورم میں 7نومبر کو پولنگ ہوگی ۔
واضح ہو کہ ان پانچ ریاستوں میں قانون ساز اسمبلیوں کی مدت دسمبر 2023 اور جنوری 2024 کے درمیان ختم ہونے والی ہے۔ ECI عام طور پر قانون ساز اسمبلی کی مدت ختم ہونے سے چھ سے آٹھ ہفتے پہلے انتخابی شیڈول کا اعلان کرتا ہے۔ آنے والے اسمبلی انتخابات تمام بڑی سیاسی جماعتوں بشمول حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)، اہم اپوزیشن کانگریس اور علاقائی جماعتوں کے لیے ایک بڑا امتحان ہوں گے۔ پانچ میں سے دو ریاستوں راجستھان اور چھتیس گڑھ میں کانگریس برسراقتدار ہے جبکہ مدھیہ پردیش میں بی جے پی حکمران جماعت ہے۔ کے سی آر کی زیر قیادت بھارت راشٹرا سمیتی (BRS) تلنگانہ میں برسراقتدار ہے، اور میزو نیشنل فرنٹ (MNF) میزورم میں برسراقتدار ہے۔2024کے عام انتخاب سے قبل ان پانچ ریاستوں کے انتخاب کو بے حد اہم سمجھا جا رہا ہے ۔مدھیہ پردیش ،چھتیس گڈھ اور راجستھان کے اسمبلی انتخاب کے نتائج سے یہ واضح ہو جائے گا کہ عوام کا موڈ کیا ہے ۔کیونکہ جنوبی ہندوستان میں برسر اقتدار بی جے پی کو زیادہ سیٹوں کی توقع نہیں ہے اس کی ساری توجہ ہندی بیلٹ پر مرکوز ہے ۔اور ہندی بیلٹ کی چار اہم ریاستوں مدھیہ پردیش ،گجرات ،تلنگانہ اور چھتیس گڈھ میں سے صرف مدھیہ پردیش میں ہی بی جے پی کی سرکار ہے اور وہ بھی جس طرح بنی ہے اس کی بھی ایک الگ کہانی ہے ۔
ایسے میں بی جے پی کو نہ صرف ہندی بیلٹ کی ان تمام ریاستوں کو جیتنا ہوگا بلکہ اس کامیابی اور ووٹ شئیر کو 2024کے عام انتخاب تک لے جانا ہوگا ۔اگر بی جے پی نے اس محاذ پر اپنی کمزوری دکھائی تو پھر 2024 کے عام انتخاب میں اس کے لئے سرکار بنانا مشکل ہو سکتا ہے ۔کیونکہ 2024کے عام انتخاب میں بی جے پی کو چیلنج دینے کے لئے اپوزیشن اتحاد کا محاذ I.N.D.IAکافی فعال ہے اور وہ بی جے پی کے مقابلے میں محاذ کے کسی ایک نمائندے کو ہی ٹکٹ دینے کا ارادہ کر رہی ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist