• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مئی 17, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

بارسلونا کے اسٹار فٹبالر لیمین یامل نے فلسطینی پرچم لہرا نے سے اسرائیلی وزیر سیخ پا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 16, 2026
0 0
A A
بارسلونا کے اسٹار فٹبالر لیمین یامل نے فلسطینی پرچم لہرا نے سے اسرائیلی وزیر سیخ پا
Share on FacebookShare on Twitter

میڈرڈ/ یروشلم،  (یو این آئی )ہسپانوی فٹبال کلب ‘بارسلونا کے نوجوان اور مایہ ناز اسٹار لیمین یامل کی جانب سے لا لیگا کا اعزاز جیتنے کی خوشی میں نکالے گئے وکٹری پریڈ کے دوران فلسطینی پرچم لہرانے پر اسرائیل سیخ پا ہو گیا ہے۔ اسرائیل کے وزیر دفاع نے 18 سالہ فٹبالر کے اس اقدام پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے "نفرت پھیلانے” کی کوشش قرار دیا ہے۔بارسلونا کلب نے ہسپانوی لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرنے کے بعد پیر کے روز شہر میں ایک کھلی بس پر فتح کا جشن منایا، جس میں مقامی حکام کے مطابق تقریباً ساڑھے سات لاکھ (750,000) مداحوں نے شرکت کی۔ اس جشن کے دوران مسلم فٹبالر لیمین یامل نے بس کے اوپر کھڑے ہو کر فلسطین کا بڑا پرچم لہرایا اور بعد میں اس کی تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی شیئر کیں۔اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے جمعرات کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر لیمین یامال کی تصویر شیئر کرتے ہوئے شدید برہمی کا اظہار کیا۔ انہوں نے لکھا”لیمین یامال نے اسرائیل کے خلاف نفرت کو ہوا دینے کا انتخاب کیا، جبکہ ہمارے فوجی حماس کے خلاف برسرِ پیکار ہیں۔”واضح رہے کہ ہسپانوی حکومت اور وہاں کی عوام کی ایک بڑی تعداد غزہ پر اسرائیل کی فوجی جارحیت کی شدید مخالف رہی ہے۔ اکتوبر 2023 سے جاری اس جنگ میں اب تک 72,000 سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، جس کی وجہ سے دنیا بھر میں اسرائیل کے خلاف شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔غزہ میں انسانی بحران اور جنگ کے خلاف یہ عالمی ردعمل اب کھیل اور ثقافت کے میدانوں تک بھی پھیل چکا ہے۔پچھلے سال ہسپانوی سائیکلنگ ریس ‘وولٹا کے دوران اسرائیلی ٹیم کی شرکت پر مظاہرین نے شدید احتجاج کیا تھا جس سے ریس بار بار متاثر ہوئی۔ اسپین سمیت دنیا کے پانچ ممالک نے اسرائیل کی شمولیت کے خلاف احتجاجاً اس سال کے ‘یوروویژن گانے کے مقابلے کا بائیکاٹ کر رکھا ہے۔لیمین یامل، جو اس وقت دنیا کے ابھرتے ہوئے بہترین فٹبالرز میں شمار ہوتے ہیں، آئندہ ماہ جون اور جولائی میں شمالی امریکہ میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2026 میں اسپین کی قومی ٹیم کی نمائندگی کرنے کے لیے تیار ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بنارس میں 6 مسجدوں کو ہٹانے کی ڈیڈ لائن مقرر

    بنارس میں 6 مسجدوں کو ہٹانے کی ڈیڈ لائن مقرر

    مئی 17, 2026
    بابری مسجد فیصلہ اورعبادت گاہ قانون 1991 پر تحقیقی رپورٹ جاری

    بابری مسجد فیصلہ اورعبادت گاہ قانون 1991 پر تحقیقی رپورٹ جاری

    مئی 17, 2026
    علم، فکر اور اردو تہذیب کا روشن جشن

    علم، فکر اور اردو تہذیب کا روشن جشن

    مئی 17, 2026
    لاجسٹک میں دہلی نمبر ون ،اب گرین فریٹ کوریڈور کی تیاری: وزیر اعلیٰ

    لاجسٹک میں دہلی نمبر ون ،اب گرین فریٹ کوریڈور کی تیاری: وزیر اعلیٰ

    مئی 17, 2026
    بنارس میں 6 مسجدوں کو ہٹانے کی ڈیڈ لائن مقرر

    بنارس میں 6 مسجدوں کو ہٹانے کی ڈیڈ لائن مقرر

    مئی 17, 2026
    بابری مسجد فیصلہ اورعبادت گاہ قانون 1991 پر تحقیقی رپورٹ جاری

    بابری مسجد فیصلہ اورعبادت گاہ قانون 1991 پر تحقیقی رپورٹ جاری

    مئی 17, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist