• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, اپریل 29, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

برطانوی لیڈر لیلیٰ موران نے اسرائیل کو شدیدتنقید کا نشانہ بنایا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 19, 2025
0 0
A A
برطانوی لیڈر لیلیٰ موران نے اسرائیل کو شدیدتنقید کا نشانہ بنایا
Share on FacebookShare on Twitter

لندن (ہ س)۔برطانیہ کی لبرل ڈیموکریٹ لیلیٰ موران نے برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بلاشبہ برطانیہ کے وزیروں نے حال ہی میں اسرائیل کے بارے میں تنقیدی لہجے میں بیانات دیے ہیں۔ تاہم اس تنقیدی لہجے کو عملی شکل دینے کی ضرورت ہے۔ اس کے لیے ایک بامعنی اور ٹھوس پالیسی کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا اسرائیل کے خلاف سخت بیانات اور بیانیہ اپنی جگہ لیکن یہ کافی نہیں ہے۔ اب کچھ نظر آنے والے اقدامات بھی کرنے چاہییں۔ کیونکہ غزہ کے فلسطینی عوام ناقابل برداشت صورت حال سے دوچار ہیں۔لبرل ڈیموکریٹ سیاستدان لیلیٰ موران کے اس مطالبے کو گارڈیئن نے بھی اتوار کے روز شائع کیا ہے۔انہوں نے کہا ‘ میں اب بھی پریشان ہوں اگرچہ وزیروں نے بدلے ہوئے الفاظ اور لہجے میں بیانات دیے ہیں۔ لیکن ضرورت اس امر کی ہے کہ عملی اقدام کیے جائیں۔ان کے یہ خیالات اس وقت سامنے آئے ہیں جب اسرائیل نے غزہ میں فوجی نفری میں اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ غزہ کے فلسطینیوں کے لیے امدادی سامان، خوراک و ادویات کی ترسیل بھی روک دی ہے۔ نیز اسرائیل کو عالمی برادری کی جانب سے اس عملداری پر دباؤ کا سامنا ہے۔خیال رہے ہمیش فالکونر وزیر برائے مشرق وسطیٰ نے بدھ کے روز اسرائیل کی طرف سے غزہ میں ناکہ بندی کیے جانے کو ظالمانہ اور ناقابل دفاع قرار دیا ہے۔ڈیوڈ لیمی نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ برطانیہ فرانس و سعودی عرب کے ساتھ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے سے متعلق ڈسکشنز کر رہا ہے۔ یہ ڈسکشنز ماہ جون میں پیرس میں ہونے والی انٹرنیشنل کانفرنس سے متعلق ہیں۔موران نے کہا برطانیہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے طرف بڑھ رہا ہے۔ اس سلسلے میں فلسطینیوں کا تحفظ کیا جائے گا اور اسرائیل کو واضح سگنل ملے گا کہ اس کے عمل کے اثرات ہوں گے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اعصاب کی جنگ میں ناکامی؟ مایوسی پیچھا کرتی رہی”:

    اعصاب کی جنگ میں ناکامی؟ مایوسی پیچھا کرتی رہی”:

    اپریل 29, 2026
    کیجریوال اور منیش سسودیا گاندھی سمادھی پر جا کر ہوئے نتمستک

    کیجریوال اور منیش سسودیا گاندھی سمادھی پر جا کر ہوئے نتمستک

    اپریل 29, 2026
    جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کو آر ایس ایس کی ذد  سے نکالنے کے لیے  طلبا نے لگائے ’گو بیک‘ کے نعرے

    جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کو آر ایس ایس کی ذد سے نکالنے کے لیے طلبا نے لگائے ’گو بیک‘ کے نعرے

    اپریل 29, 2026
    کانگریس اور سماج وادی میں خواتین کےاختیارات اہل خانہ تک محدود

    کانگریس اور سماج وادی میں خواتین کےاختیارات اہل خانہ تک محدود

    اپریل 29, 2026
    اعصاب کی جنگ میں ناکامی؟ مایوسی پیچھا کرتی رہی”:

    اعصاب کی جنگ میں ناکامی؟ مایوسی پیچھا کرتی رہی”:

    اپریل 29, 2026
    کیجریوال اور منیش سسودیا گاندھی سمادھی پر جا کر ہوئے نتمستک

    کیجریوال اور منیش سسودیا گاندھی سمادھی پر جا کر ہوئے نتمستک

    اپریل 29, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist