• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, اپریل 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ایران سے جوہری معاہدہ،امریکہ اور اتحادیوں کا اگست کی ڈیڈلائن مقرر کرنے پر اتفاق

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 16, 2025
0 0
A A
ایران سے جوہری معاہدہ،امریکہ اور اتحادیوں کا اگست کی ڈیڈلائن مقرر کرنے پر اتفاق
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن(ہ س)۔ایگزیاس میڈیا نے تین ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی کہ امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو اور فرانس، جرمنی اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے پیر کے روز فون پر گفتگو میں اس بات پر اتفاق کیا کہ ایران سے جوہری معاہدہ طے کرنے کے لیے اگست کا آخر ڈی فیکٹو ڈیڈلائن کے طور پر طے کیا جائے۔ایگزیاس کے مطابق اگر اس ڈیڈلائن تک کوئی معاہدہ نہ ہوا تو تینوں یورپی طاقتیں سنیپ بیک” طریقے پر عمل کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں جس کے تحت اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی وہ تمام پابندیاں خود بخود دوبارہ نافذ ہو جائیں گی جو 2015 کے ایران معاہدے کے تحت اٹھائی گئی تھیں۔فرانس کے وزیرِ خارجہ ڑاں نول باروٹ نے منگل کے روز کہا کہ اگر ڈیڈلائن تک جوہری معاہدے پر کوئی ٹھوس پیش رفت نہ ہوئی تو فرانس، برطانیہ اور جرمنی اگست کے آخر تک ایران کے خلاف اقوامِ متحدہ کے سنیپ بیک طریقے کا آغاز کریں گے۔باروٹ نے برسلز میں یورپی یونین کے وزرائے خارجہ سے ملاقات سے قبل نامہ نگاروں کو بتایا، "فرانس اور اس کے شراکت داروں کے پاس ایران کے خلاف ہتھیاروں، بینکوں اور جوہری آلات پر عالمی پابندیاں دوبارہ نافذ کرنے کا جواز ہے جو دس سال قبل اٹھا لی گئی تھیں۔ اگر ایران نے مضبوط، ٹھوس اور قابلِ تصدیق عہد نہ کیا تو ہم اگست کے آخر تک ایسا کریں گے۔ایران نے پیر کو کہا کہ وہ اپنے جوہری پروگرام پر اقوامِ متحدہ کی پابندیوں کے دوبارہ نفاذ پر ردِ عمل ظاہر کرے گا لیکن اس نے یہ وضاحت نہیں کی کہ وہ کیا اقدامات کر سکتا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بجلی،پانی وآبپاشی کے محکموں افسران کے ساتھ کانگریس لیڈر آفتاب احمد کی میٹنگ

    بجلی،پانی وآبپاشی کے محکموں افسران کے ساتھ کانگریس لیڈر آفتاب احمد کی میٹنگ

    اپریل 25, 2026
    اے پی سی آر مہاراشٹر کی جانب سے ٹی سی ایس ناسک واقعہ پر فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ جاری

    اے پی سی آر مہاراشٹر کی جانب سے ٹی سی ایس ناسک واقعہ پر فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ جاری

    اپریل 25, 2026
    لیفٹنٹ گورنر نے ریاست میں نشہ مکت جموں و کشمیر مہم کی قیادت کی

    لیفٹنٹ گورنر نے ریاست میں نشہ مکت جموں و کشمیر مہم کی قیادت کی

    اپریل 25, 2026
    شناخت چھپاکر ہندوستان میں 40سال سے مقیم پا کستانی شخص بلند شہر سے گرفتار

    شناخت چھپاکر ہندوستان میں 40سال سے مقیم پا کستانی شخص بلند شہر سے گرفتار

    اپریل 25, 2026
    بجلی،پانی وآبپاشی کے محکموں افسران کے ساتھ کانگریس لیڈر آفتاب احمد کی میٹنگ

    بجلی،پانی وآبپاشی کے محکموں افسران کے ساتھ کانگریس لیڈر آفتاب احمد کی میٹنگ

    اپریل 25, 2026
    اے پی سی آر مہاراشٹر کی جانب سے ٹی سی ایس ناسک واقعہ پر فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ جاری

    اے پی سی آر مہاراشٹر کی جانب سے ٹی سی ایس ناسک واقعہ پر فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ جاری

    اپریل 25, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist