• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, فروری 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

جامعہ اسلامیہ اشاعت الاسلام میںسالانہ جلسہ دستار بندی کاشاندار انعقاد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 24, 2024
0 0
A A
جامعہ اسلامیہ اشاعت الاسلام میںسالانہ جلسہ دستار بندی کاشاندار انعقاد
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ، پریس ریلیز،ہمارا سماج:راجدھانی کی قدیمی بستی حضرت نظام الدین علاقہ میں واقع کلاں مسجد میں چل رہے جامعہ اسلامیہ اشاعت الاسلام کا سالانہ جلسہ دستار بندی جامعہ کے مہتمم مولانامحمد احمد رحیمی کی زیر صدارت میںمنعقدہوا۔پروگرام کاباقاعدہ آغازحافظ محمدنعمان کی تلاوت قرآن شریف اورنہال کی نعتیہ کلام سے ہوا،بعد ازیںجامعہ کے زیر تعلیم بچوں نے مختلف ثقافتی پروگرام پیش کر کے ناظرین سے دادوتحسین حاصل کی۔اس موقع پرجامعہ کے حفظ قرآن کریم کی سعادت حاصل کرنے والے 16طلبا کی دستاربندی عمل میں آئی اورانہیںمہمانوں کے ہاتھوں تحائف وغیرہ بھی دئے گئے ۔پروگرام کے مہمان خصوصی مولانا قاری محمود الحسن نے پروگرام کی ستائش کی اور منتظمین سمیت حفاظ کرام کو مبارکباد پیش کی ۔ مہمان ذی وقار مفتی محمد افروز عالم قاسمی نے اپنے پرمغز خطاب میں قرآن پاک کی حقانیت کوبیان کرتے ہوئے کہا کہ اس روئے زمین پر قرآن کریم کے علاوہ کوئی ایسی کتاب نہیں جو من و عن محفوظ ہو رب تعالی کا شکر ہے کہ اس نے ہمیں اپنے کلام سے جوڑے رکھا۔انہوں نے مزید کہاکہ اگر ہم قرآن شریف سے اپنا رشتہ مضبوط کرلیں تو دنیاکی کی کوئی طاقت ہمارا کچھ نہیں بگاڑسکتی ہے۔مہمان اعزازی مصرسے تشریف لائے محمد حامد حسینی نے قرآن کریم کی اہمیت پر گفتگو کی اور یومیہ تلاوت کر نے کی اپیل کی ۔ مولانا محمددائودظفر امینی نے اپنے ناصحانہ کلمات میں کہا کہ عوام کو چاہیے کہ وہ علماسے اپنے آپکو جوڑے رکھے، کیو نکہ علمائے دین ہر حالت میںلوگوں کی رہنمائی کرتے رہتے ہیں ۔نظامت کے فرائض انجام دیتے ہوئے مفتی محمد عاقل احمد قاسمی نے مدرسہ کی کارکردگی پر تسلی بخش جملے ارشاد کرتے ہوئے کہاکہ انتظامیہ کو ایسے مکتب کی سرپرستی کیلئے سعادتمندی کی بات ہے،یہاںکاتعلیمی نظام بیحدشاندارہے۔ورلڈپیس ہارمونی کے چیف حاجی محمد شکیل سیفی نے بچوں کو نقد انعام دیکر بچوں کی حوصلہ افزائی کی ۔انہوں نے مزید کہا کہ ملک اور اپنی قوم کے لئے میری جان بھی حاضر ہے۔اس موقع پرمفتی محمد یوسف قاسمی،مولانامفتی محمد ظفر الدین ، مولانا قاری محمدساجدقاسمی،مولانابشیراحمدقاسمی،قاری محمد یاسین، شاکر انصاری، حافظ غفران نقشبندی ودیگر نے بھی اظہا رخیال کیا ۔ تقریب کے روح رواںمولانامحمد اسلم اورمولانا محمد ہاشم نے مسجدومدرسہ کی تاریخ کے حوالے سے بتایا کہ داداجان مولانا حافظ عبدالغفور علیہ الرحمہ نے شاہی کلاں مسجد کو آزادکرایااوروالد محترم مولاناقاری ہارون رحمۃ اللہ علیہ نے مسجد کو آباد کر نے میںبڑی خدمات انجام دی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ1947وطن آزادی کے بعد پہلی بارنمازعصربحسن و خوبی باجماعت اداہوئی،جس میں اطراف کے علاقے کے لوگ موجود تھے ۔قبل ازیںکورڈینیٹرپروگرام ماسٹر زاہد حسین نے مہمانوں کا استقبال کیا اور مولانا قاری فرقان قاسمی کی دعا پرجلسہ اختتام پذیرہوا،جبکہ مولانامحمداحمدرحیمی نے سبھی مہمانوں کا شکریہ ادا کیا،اس دوران کافی تعداد میںلوگوں نے شر کت کی ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    کسانوں کو اب پانچ منٹ میں ای کے سی سی کے ذریعے ملے گا قرض: یوگی

    کسانوں کو اب پانچ منٹ میں ای کے سی سی کے ذریعے ملے گا قرض: یوگی

    فروری 6, 2026
    ’’کثیر لسانی ہندوستان میں اردو زبان و تہذیب‘‘کے  عنوان سے سہ روزہ عالمی اردو کانفرنس کا افتتاح آج

    ’’کثیر لسانی ہندوستان میں اردو زبان و تہذیب‘‘کے عنوان سے سہ روزہ عالمی اردو کانفرنس کا افتتاح آج

    فروری 6, 2026
    الیکشن کمیشن کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات  سے قبل مرکزی مبصرین کی کانفرنس منعقد

    الیکشن کمیشن کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات سے قبل مرکزی مبصرین کی کانفرنس منعقد

    فروری 6, 2026
    کانگریس میر ی قبر کھودنے پر آمادہ: مودی

    کانگریس میر ی قبر کھودنے پر آمادہ: مودی

    فروری 6, 2026
    کسانوں کو اب پانچ منٹ میں ای کے سی سی کے ذریعے ملے گا قرض: یوگی

    کسانوں کو اب پانچ منٹ میں ای کے سی سی کے ذریعے ملے گا قرض: یوگی

    فروری 6, 2026
    ’’کثیر لسانی ہندوستان میں اردو زبان و تہذیب‘‘کے  عنوان سے سہ روزہ عالمی اردو کانفرنس کا افتتاح آج

    ’’کثیر لسانی ہندوستان میں اردو زبان و تہذیب‘‘کے عنوان سے سہ روزہ عالمی اردو کانفرنس کا افتتاح آج

    فروری 6, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist