• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, اپریل 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

تلنگانہ سرکار سے مسلم نمائندے غائب

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 9, 2023
0 0
A A
تلنگانہ سرکار سے مسلم نمائندے غائب
Share on FacebookShare on Twitter
منہاج قاسمی
تلنگانہ میں کانگریس کی جیت کا ایک دردناک پہلو یہ بھی ہے کہ چاہے کانگریس ہو یا بی آر ایس اس کا ایک بھی مسلم نمائندہ کامیاب نہیں ہوسکا ۔اور اب تلنگانہ کی سرکار میں کوئی بھی مسلم چہرہ نظر نہیں آئے گا۔
یہ بات ایک طویل عرصہ سے محسوس کی جا رہی ہے کہ رفتہ رفتہ مسلمانوں کی سیاسی  قیادت سے پورا ملک خالی ہوتا جا رہا ہے ۔ہندی بیلٹ میں یہ بحران پہلے سے ہی نظر آنے لگا تھا ۔اور اس پر مہر اس وقت لگا جب مودی سرکار کے آتے ہی مسلمانوں کو بی جے پی نے ٹکٹ دینا بند کر دیا تھا ۔لیکن پھر یہ بیماری دوسری سیاسی جماعتوں کو بھی لگنی شروع ہو گئی ۔لیکن اب تلنگانہ کے حالیہ انتخاب میں جو رحجان دیکھنے میں آیا اس نے معاملے کو نہایت نازک موڑ پر لا کھڑا کیا ہے ۔
واضح ہو کہ تلنگانہ میں کانگریس نے 118 حلقوں میں سے 5 حلقوں سےمسلم امیدوار کو کھڑا کیا تھا لیکن ان میں سے کوئی ایک بھی امیدوار  جیت نہیں سکا ۔۔پارٹی نے پرانا شہر کے دو اسمبلی حلقوں چار مینار اور کاروان سے دو مسلم امیدوار میدان میں اتارے تھے۔ نامیلی اور جوبلی ہلز کے علاوہ نظام آباد اربن سے بھی مسلم امیدوار کھڑا کئے تھے لیکن ان پانچوں میں سے کسی کو بھی کامیابی حاصل نہیں ہوئی۔
دوسری طرف  بی آر ایس کی جانب سے اسمبلی انتخابات میں 3  مسلم امیدوار کھڑے ہوئے تھے۔ بودھن اسمبلی حلقہ سے شکیل عامر ، بہادر پورہ سے عنایت علی باقری اور چارمینار سے صلاح الدین لودھی  لیکن بی آرایس کے ان تینوں مسلم امیدواروں کو بھی شکست ہوگئی۔یعنی اب تلنگانہ اسمبلی میں  کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے 7 ارکان اسمبلی کے علاوہ ایک بھی مسلمان کسی بھی سیاسی جماعت سے منتخب نہیں ہو سکا۔
یہ وہ صورت حال ہے جسے کسی بھی حالت میں اطمینان بخش نہیں کہا جا سکتا ۔کیونکہ اب اسد الدین اویسی کو یہ کہنے کا موقعہ ملیگا کہ تمام قومی پارٹیوں نے مسلمانوں کو سیاسی طور پر حاشیہ پر ڈال دیا ہے ۔اور قومی پارٹیاں یہ کہہ کر مسلمانوں کو ٹکٹ نہیں دینگی کہ ان کے جیتنے کی امید نہیں ہے ۔ایسے میں جس زاویہ سے دیکھیں مسلمانوں کا سیاسی نقصان صاف نظر آتا ہے ۔ملک میں مسلمانوں کی جو دگرگوں حالات ہیں اس میں سیاسی نمائندگی کے بغیر ان کی حالت سدھرنے والی نہیں لیکن سیاسی نمائندگی دھیرے دھیرے ختم ہوتی چلی جارہی ہے جو لمحہ فکریہ ہے۔
ReplyForward
ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    اپریل 24, 2026
    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری  محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    اپریل 24, 2026
    مضبوط، خود مختار اور مربوط خلائی صلاحیت وقت کی ضرورت

    مضبوط، خود مختار اور مربوط خلائی صلاحیت وقت کی ضرورت

    اپریل 24, 2026
    صحت مند ہریانہ،ایک کروڑ سے زیادہ اسکریننگ

    صحت مند ہریانہ،ایک کروڑ سے زیادہ اسکریننگ

    اپریل 24, 2026
    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    اپریل 24, 2026
    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری  محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    اپریل 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist