• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, جون 22, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

جنوبی کوریا نے لی جیمیونگ پر اعتماد کا اظہار کیا، صدر منتخب

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 4, 2025
0 0
A A
جنوبی کوریا نے لی جیمیونگ پر اعتماد کا اظہار کیا، صدر منتخب
Share on FacebookShare on Twitter

سیول (ہ س)۔ جنوبی کوریا نے پانچ سال کے لیے اپنا اگلا صدر منتخب کر لیا ہے۔ ووٹرز نے لی جے میونگ پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ گذشتہ سال دسمبر میں مارشل لاء￿ کے متنازعہ اعلان پر ہنگامہ آرائی کے بعد ہونے والے ضمنی انتخاب میں لی جے میونگ کو منتخب قرار دیا گیا۔ وہ جنوبی کوریا کی لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ڈی پی کے) کے رہنما ہیں۔کوریا ٹائمز اخبار کے مطابق نومنتخب صدر لی جے میونگ نے بدھ کی صبح 6 بج کر 21 منٹ پر اپنی مدت ملازمت کا باقاعدہ آغاز کیا۔ قومی الیکشن کمیشن کی جانب سے ان کی جیت کی تصدیق ہوتے ہی انہیں بطور صدر تمام اختیارات اور ذمہ داریاں سونپ دی گئیں۔ وہ ملک کی مسلح افواج کی کمان بھی سنبھالیں گے۔منگل کو جنوبی کوریا کے ضمنی انتخاب میں لی نے 49.42 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ معروف قدامت پسند پیپلز پاور پارٹی کے کم مون سو کو 41.15 فیصد اور ریفارم پارٹی کے لی جون سیوک کو 8.34 فیصد ووٹ ملے۔ لی جے میونگ نے اپنے پہلے خطاب میں معیشت کو بحال کرنے، جمہوریت کو مستحکم کرنے اور قومی اتحاد کو فروغ دینے کے اپنے عہد کا اعادہ کیا۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف آج ملٹری کمانڈ ان کو منتقل کریں گے۔ اس کے بعد لی کے سیول نیشنل سیمیٹری جانیکی امید ہے۔ وہ صبح 11 بجے قومی اسمبلی میں افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔ تقریب میں تقریباً 300 افراد کی شرکت متوقع ہے۔ مہمانوں کی فہرست میں اہم ریاستی اداروں، اسمبلی، سپریم کورٹ، آئینی عدالت اور الیکشن کمیشن کے اعلیٰ حکام کے علاوہ قانون ساز، جماعتی اور مذہبی رہنما، کابینہ کے ارکان اور مختلف شعبوں کے نمائندے شامل ہیں۔ توقع ہے کہ وہ آج دوپہر بعد امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے فون پر بات کریں گے۔جیت کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے نومنتخب صدر لی جے میونگ نے کہا، ’’میں اہل وطن کی توقعات پر پورا اترنے کی پوری کوشش کروں گا۔ یہ ایک نئی شروعات ہے اور اب ہم امید کے ساتھ آگے بڑھیں گے۔ ہم جزیرہ نما کوریا میں قومی اتحاد، اقتصادی بحالی اور امن کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔‘‘لی نے یہ بھی واضح کیا کہ ان کی انتظامیہ جنوبی کوریا کی امریکہ کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کو ترجیح دے گی اور ساتھ ہی شمالی کوریا کے ساتھ بات چیت اور امن کی راہ پر گامزن ہو گی۔قبل ازیں اہم قدامت پسند حریف کم مون سو نے بدھ کی صبح ایک پریس کانفرنس میں اپنی شکست تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ وہ عوام کے فیصلے کو عاجزی سے قبول کرتے ہیں۔ انہوں نے لی جے میونگ کو جیت پر مبارکباد بھی دی اور امید ظاہر کی کہ نئی حکومت ملک کو بہتر سمت میں لے جائے گی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    سماجی تحفظ پنشن 400 کی بجائے اب 1100 روپے

    جون 21, 2025

    یہودی اور صہیونی: ایک فکری، مذہبی اور سیاسی فرق

    جون 21, 2025
    عراق کا اسرائیل کے 50جنگی طیاروں پر فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے کاالزام

    عراق کا اسرائیل کے 50جنگی طیاروں پر فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے کاالزام

    جون 21, 2025
    ٹرمپ کا ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کی حمایت کا عندیہ

    ٹرمپ کا ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کی حمایت کا عندیہ

    جون 21, 2025

    سماجی تحفظ پنشن 400 کی بجائے اب 1100 روپے

    جون 21, 2025

    یہودی اور صہیونی: ایک فکری، مذہبی اور سیاسی فرق

    جون 21, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist