• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, اپریل 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

سپریم کورٹ آف انڈیا کا تاریخ ساز فیصلہ قابل ستائش ہے: رتن لال پنڈتا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 11, 2023
0 0
A A
سپریم کورٹ آف انڈیا کا تاریخ ساز فیصلہ قابل ستائش ہے: رتن لال پنڈتا
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر(پریس ریلیز)ضلع پلوامہ کےپنچایت حلقہ ہنی پورہ کے سرپنچ رتن لال پنڈتا نے سپریم کورٹ آف انڈیا کے تاریخ ساز فیصلہ کی ستائش کی ہے۔ انہوں نے کہاکہ  قابل احترام سپریم کورٹ آف انڈیا نے آرٹیکل 370 اور 35 اے پر مودی سرکار کے 5 اگست 2019 کو لیے گئے تاریخی فیصلے کی توثیق کی ہے۔ جموں و کشمیر کے لوگوں کو حکومت ہند کی ان تمام اسکیموں کے فوائد فراہم کیے جا رہے ہیں جن سے وہ پہلے محروم تھے۔ جموں و کشمیر آرٹیکل 370، 35 اے کے خاتمے کے دن سے امن خوشحالی اور ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔رتن لال پنڈتا نے معزز سپریم کورٹ کا شکریہ ادا کیا جس نے جموں و کشمیر کے لوگوں کے ساتھ انصاف کیا۔
وہیں دوسری جانب ا نہوں نے علاقہ کی کشمیری پنڈت برادری کی جانب سے قانون ساز اسمبلی میں۲؍ کشمیری پنڈتوں کی نامزدگی کے لئے مودی حکومت کے فیصلے کو تاریخی اور قابل ستائش قرار دیا ہے دیا ہے۔انہوں نے اپنے بیان میں جموں و کشمیر کےعوام کی جانب سے اس جرآت مندانہ قدم کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ جناب امت شاہ کا شکریہ ادا کا ۔ انہوں نے ایک بیان میں کہاکہ کشمیری پنڈت برادری نے بہت نقصان اٹھایا ہے اور حکومتوں نے ان کے حقوق کو نظر انداز کیا ہے، لیکن اب تارکین وطن کمیونٹی کو امید ہے کہ مودی حکومت وادی میں ہماری واپسی اور بحالی میں سہولتیں فراہم کریں گی-انہوں نے کہا کہ میرے پنچایت حلقے کو بہت نقصان پہنچا ہے ،یہاں حالیہ دنوں میں پانچ بے گناہ کشمیری پنڈتوں کا قتل کیا گیا  اور تمام رہائشی مکانات/مندروں کو شرپسندوں نے آگ لگا دی اور حال ہی میں یوپی کے ایک غرم مقامی مہاجر کارکن مکیش کمار کو بھی مقامی دہشت گردوں نے ہلاک کر دیا تھا۔رتن لال پنڈتا نے مزید بتایا کہ پنچایت حلقہہنی پورہ ضلع پلوامہ اور ضلع بڈگام کا دیہاتی علاقہ ہے، اس لئےہنی پورہ میں ایک پولیس چوکی قائم کرنے کی ضرورت ہے تاکہ علاقے میں شرپسندوں کی سرگرمیوں کو روکا جا سکے۔رتن لال پنڈتا نے مطالبہ کیا ہے کہ جموں و کشمیر مسلم اکثریتی مرکز کے زیر انتظام علاقہ ہے اور وہاں کے ہندو/کشمیری پنڈتوں کو ملک میں اقلتو ں کی طرح اقلیت کا درجہ دیا جانا چاہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    اپریل 24, 2026
    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری  محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    اپریل 24, 2026
    مضبوط، خود مختار اور مربوط خلائی صلاحیت وقت کی ضرورت

    مضبوط، خود مختار اور مربوط خلائی صلاحیت وقت کی ضرورت

    اپریل 24, 2026
    صحت مند ہریانہ،ایک کروڑ سے زیادہ اسکریننگ

    صحت مند ہریانہ،ایک کروڑ سے زیادہ اسکریننگ

    اپریل 24, 2026
    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    اپریل 24, 2026
    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری  محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    اپریل 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist