• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, اپریل 21, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

وکست بھارت کا تصور ایک مقدس مشن :نائب صدرجمہوریہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 13, 2024
0 0
A A
وکست بھارت کا تصور ایک مقدس مشن :نائب صدرجمہوریہ
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی  (یو این ائی)نائب صدرجمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے آج کہا کہ ووکست بھارت 2047 کا تصور صرف ایک مقصد نہیں بلکہ یہ ایک مقدس مشن ہے ۔ اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ یہ صدی بھارت کی صدی ہے ، انہوں نے ‘‘ہر شہری، ہر ادارے اور معاشرے کے ہر شعبے ’’ سے اپیل کی کہ وہ اس میں اپنا بھرپورتعاون پیش کریں۔آج ممبئی میں این ایم آئی ایم ایس کے طلباء اور اساتذہ سے خطاب کرتے ہوئے ، نائب صدر جمہوریہ نے اس بات پر زور دیا کہ مثبت حکمرانی کے اقدامات کے نتیجے میں، کاروباری ایکو سسٹم میں بڑی تبدیلی آئی ہے اور ہندوستان کو اب سرمایہ کاری اور مواقع کے پسندیدہ مقام کے طور پر دیکھا جاتا ہے ۔نائب صدرجمہوریہ نے کبھی کبھار چیلنجوں کے باوجود لچک اور ترقی پر زور دیتے ہوئے ہندوستان کے سیاسی سفر کا موازنہ راکٹ کی چڑھائی سے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح ایئر پاکٹس پرواز کی رفتار یا منزل کو متاثر نہیں کرتی ہیں، اسی طرح ہندوستان کے سیاسی چیلنجوں نے اس کے عروج میں رکاوٹ نہیں ڈالی ہے ۔ ملک کی اہم پیشرفت پر روشنی ڈالتے ہوئے ، جناب دھنکھڑ نے اس سفر کو شروع کرنے کے لیے ایک دہائی قبل درکار بے پناہ کوششوں پر زور دیا اور کہا کہ‘‘مجھ پر اعتماد کریں، اگلے پانچ سالوں میں ہندوستان کا عروج اس طرح نظر آئے گا جیسے یہ کسی راکٹ کی کشش ثقل کی طاقت سے آگے بڑھ رہا ہے ۔’’ملک کی ترقی کو نیچا دکھانے اور داغدار کرنے کی مذموم سازشوں کے ساتھ ناپاک طاقتوں کی موجودگی کو اجاگر کرتے ہوئے ، نائب صدر نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ اس منفی بیانیے کا سرگرم طور پر مقابلہ کریں جس کا مقصد ہندوستان کے اداروں اور ترقی کی رفتار کو داغدار کرنا ہے ۔دفعہ 370 کی منسوخی کے بارے میں بات کرتے ہوئے ، نائب صدرجمہوریہ نے 1963 میں پارلیمانی بحث کا حوالہ دیا جس میں اس وقت کے وزیر اعظم نے کہا تھا کہ دفعہ 370 عارضی نوعیت کا حامل ہے اور زور دے کر کہا تھا کہ یہ وقت کے ساتھ ساتھ ختم ہو جائے گا۔ 2019 میں دفعہ 370 کو منسوخ کرنے کے لیے ان کی فیصلہ کن کارروائی کے لیے اراکین پارلیمنٹ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے نائب صدرجمہوریہ نے کہا کہ اگر ڈاکٹر امبیڈکر دفعہ 370 کا مسودہ تیار کرتے یا سردار پٹیل آزادی کے بعد جموں و کشمیر کے الحاق کے انچارج ہوتے تو نتائج بالکل مختلف ہوتے ۔اپنے خطاب میں نائب صدر جمہوریہ نے ہندوستان کے نامور تعلیمی اداروں جیسے نالندہ، تکشیلا، وکرم شیلا اور ولبھی کی شاندار تاریخ پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ان قدیم یونیورسٹیوں نے ہندوستان کو علم کا پاور ہاؤس بنایا، جس سے اس کی سفارتی سافٹ پاورمیں نمایاں اضافہ ہوا اور تجارتی سمتوں کو تشکیل دیا جاسکا۔ انہوں نے سیکھنے کے ان تاریخی مراکز کی وراثت سے اخذ کردہ قومی ترقی اور بااختیار بنانے میں اعلیٰ تعلیم کی اہم مطابقت پر بھی زور دیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    اپریل 20, 2026
    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    اپریل 20, 2026
    مودی دہلی سے تمل ناڈو پر حکومت کرنا چاہتے ہیں

    مودی دہلی سے تمل ناڈو پر حکومت کرنا چاہتے ہیں

    اپریل 20, 2026
    بجٹ اجلاس تاریخی رہا، کانگریس پر خواتین  مخالف ہونے کا انمٹ داغ لگ گیا: ریجیجو

    بجٹ اجلاس تاریخی رہا، کانگریس پر خواتین مخالف ہونے کا انمٹ داغ لگ گیا: ریجیجو

    اپریل 20, 2026
    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    اپریل 20, 2026
    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    اپریل 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist