• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, اپریل 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

کانگریس میں کون لے رہا ہے فیصلہ ؟ ’مبارک ہو ، تلنگامہ میں ہارکر بھی بی جےپی نے حکومت بنا لی ‘

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 8, 2023
0 0
A A
کانگریس میں کون لے رہا ہے فیصلہ ؟ ’مبارک ہو ، تلنگامہ میں ہارکر بھی بی جےپی نے حکومت بنا لی ‘
Share on FacebookShare on Twitter

مسلم پولیٹکل کونسل آف انڈیا کے صدر ڈاکٹر تسلیم رحمانی نے کہا کیا کانگریس کو اے بی وی پی کا سابق لیڈر ہی وزیر اعلی کے لیے ملا تھا، مسلم وزیر نہ ہونے پر اٹھائے سوال ، سابق ممبر پارلیمنٹ محمد ادیب نے کہا جلد مل جائے گا مسلم وزیر ، سماجی کارکن کلیم الحفیظ نے کہا مسلم وزیر کا نہ ہونا تشویشناک
ممتاز عالم رضوی
کانگریس کو فی الحال مسلمانوں کی فکر نہیں
کانگریس اس وقت نظریاتی بحران کا شکار
مسلم کمیونٹی سیاسی غیر دانشمندی کا شکار
وزیر کوئی ہو مسلم کے ساتھ انصاف ہو
نئی دہلی :عام انتخابات 2024؍سے قبل پانچ ریاستوں میں ہوئے اسمبلی انتخابات میں صرف تلنگانہ میں کانگریس کو کامیابی حاصل ہوئی اور اس نے اکثریت کے ساتھ حکومت تشکیل دے دی ہے لیکن وزیر اعلی کے لیے جس نام کا انتخاب کیا گیا ہے اس پر چہ می گوئیاں شروع ہو گئی ہیں ۔ اس کے ساتھ ہی کانگریس حکومت میں مسلم وزیر نہ ہونے پر بھی سوال اٹھائے جانے لگے ہیں ۔ مسلم پولیٹکل کونسل آف انڈیا کے قومی صدر ڈاکٹر تسلیم رحمانی نے کہا ’’ تلنگانہ میں کانگریس کی حکومت بن گئی ، اے بی وی پی کا سابق لیڈر وزیر اعلی ہے اور سیکولر سرکار کی کابینہ میں کوئی مسلم نہیں ۔ہوتا بھی تو کیا فرق پڑتا ۔مبارک ہو ، بی جے پی نے ہارکر بھی تلنگانہ میں حکومت بنا لی ۔ ‘‘ڈاکٹر رحمانی کے اس ٹوئٹ پر ہمارا سماج نے ان سے بات کی جس میں انھوں نے کہا کہ میں نے جو لکھا ہے وہ سو فیصد سچ ہے ۔ جہاں تک مسلم وزیر کا سوال ہے تو کانگریس کو مسلمانوں کی فکر نہیں ہے کیونکہ اس کو پتہ ہے کہ مسلمان تو کانگریس کو ووٹ دے ہی دے گا ۔مسلمانوں کے پاس کوئی متبادل نہیں ہے ۔انھوں نے کہا کہ در اصل کانگریس نظریاتی بحران کا شکار ہے اور وہ اس وقت حصول اقتدار کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہے ،جہاں تک مسلمانوں کا سوال ہے تو جب کانگریس کو مفت کا ووٹ مل رہا ہے تو اس کو ان پر توجہ دینے کی کیا ضرورت ہے۔ انھوں نے کہا کہ مسلمان بھی بحیثیت کمیونٹی سیاسی غیر دانشمندی کا شکار ہے جس کا فائدہ کانگریس اٹھا رہی ہے ۔ سابق رکن پارلیمنٹ محمد ادیب نے کہا کہ تلنگامہ میں جب کوئی مسلمان جیتا ہی نہیں تو وزیر کس کا بنایا جاتا۔ ساری سیٹوں پر تو اسدالدین اویسی نے قبضہ کر لیا۔ اظہر الدین تک نہیں جیت سکے۔اس کے باوجود خبر آ رہی ہے کہ وہاں کانگریس جلد ہی شبیر شاد کو ایم ایل سی بناکر وزیر بنائے گی ۔انھوں نے کہا کہ اسپیکر طے ہونے کے بعد مسلم وزیر پر کام شروع ہو جائے گا ۔ معروف سماجی کارکن اور اے آئی ایم آئی ایم دہلی کے سابق صدر کلیم الحفیظ نے کہا کہ تلنگانہ میں کانگریس کی حکومت بننا میل کا پتھر ہے۔ جہاں تک ریونت ریڈی کے وزیر اعلی بننے کا سوال ہے تو وہ تھوڑا تشویشناک ہے لیکن اب وہ اے بی وی پی کے نہیں ہیں بلکہ کانگریسی ہو گئے ہیں ۔انھوں نے کہا کہ خالی پرسنالٹی کااثر نہیں ہوتا بلکہ پارٹی کا بھی اثر ہوتا ہے ۔انھوں نے کہا کہ لیڈر کوئی بھی ہو بس مسلم مخالف نہ ہو کیونکہ تلنگانہ میں مسلم کی حمایت سے ہی کانگریس کامیاب ہوئی ہے ۔کرناٹک میں بھی اس کو حمایت ملی تھی ۔ انھوں نے کہا کہ ریونت ریڈی کی وجہ سے کانگریس کے لیے آندھرا کا بھی دروازہ کھل گیا ہے ۔ آنے والے دنوں میں کانگریس آندھرا میں بھی لیڈ دے سکتی ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    اپریل 24, 2026
    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری  محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    اپریل 24, 2026
    مضبوط، خود مختار اور مربوط خلائی صلاحیت وقت کی ضرورت

    مضبوط، خود مختار اور مربوط خلائی صلاحیت وقت کی ضرورت

    اپریل 24, 2026
    صحت مند ہریانہ،ایک کروڑ سے زیادہ اسکریننگ

    صحت مند ہریانہ،ایک کروڑ سے زیادہ اسکریننگ

    اپریل 24, 2026
    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    اپریل 24, 2026
    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری  محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    اپریل 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist