• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جنوری 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

نتیش حکومت آر ایس ایس کی ہی پالیسیوں اور فیصلوں پر چل رہی ہے : تیجسوی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 19, 2025
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

پٹنہ، 18 جون (یواین آئی) بہار اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سینئر لیڈر تیجسوی پرساد یادو نے آج وزیر اعلیٰ نتیش کمار پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کی حکومت راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کی ہی پالیسیوں اور فیصلوں پر چل رہی ہے۔مسٹر یادو نے بدھ کو مسٹر کمار کی حکومت پر حملہ کیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر وزیر اشوک چودھری کا ایک ویڈیو شیئر کیا۔ ویڈیو میں مسٹر چودھری کہہ رہے ہیں کہ سائن کنال آر ایس ایس کے کوٹے سے آئے ہیں۔اپوزیشن لیڈر نے ایکس پر لکھا، ”مسٹر نتیش کمار کی لگام آر ایس ایس۔بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ہاتھ میں ہے۔“ انہوں نے الزام لگایا کہ نتیش حکومت آر ایس ایس کی ہی پالیسیوں اور فیصلوں پر چل رہی ہے۔ نتیش کمار کے کچن کابینہ کے وزیر نے ہمارے اس بیان کو کھلے عام قبول کر لیا ہے اور اس پر مہر ثبت کر دی ہے۔ اب تو وزیر اعلیٰ کے دفتر میں بھی آر ایس ایس کے کوٹے کے افسران تعینات ہیں۔مسٹر یادو نے الزام لگایا کہ لت، پسماندہ اورانتہائی پسماندہ ذاتوں کے لیے 65 فیصد ریزرویشن کو روکناہو، نوکریوں میں ریزرو ذاتوں کی حق ماری ہو، انتظامیہ میںمحروم طبقات کے افسران کو درکنار کرنا ہو، دلت، پسماندہ ، انتہائی پسماندہ اور مسلم طبقات کے ملازمین اور افسران پر زیادہ سے زیادہ من گھڑت کاروائی ہو ، مسلمانوں پر ظلم وزیادتی ہو، بہار میں یہ سب آر ایس ایس کروارہی ہے۔ بھونجا پارٹی ریٹائرڈ افسر کی قیادت میں بہار کو دونوں ہاتھوں اور پیروں سے لوٹ رہی ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    کویت میں رہائشی علاقوں میں قائم اسکول بند کرنے کا فیصلہ

    کویت میں رہائشی علاقوں میں قائم اسکول بند کرنے کا فیصلہ

    جنوری 15, 2026
    سینیٹرز نے ٹرمپ کی فوجی طاقت کو محدود کرنے کے لیے بل پیش کیا

    سینیٹرز نے ٹرمپ کی فوجی طاقت کو محدود کرنے کے لیے بل پیش کیا

    جنوری 15, 2026
    نیو یارک کے میئر زہران ممدانی اہلیہ کے ہمراہ نئے گھر میں منتقل

    نیو یارک کے میئر زہران ممدانی اہلیہ کے ہمراہ نئے گھر میں منتقل

    جنوری 15, 2026
    ایران کے خلاف ممکنہ کارروائی

    ایران کے خلاف ممکنہ کارروائی

    جنوری 15, 2026
    کویت میں رہائشی علاقوں میں قائم اسکول بند کرنے کا فیصلہ

    کویت میں رہائشی علاقوں میں قائم اسکول بند کرنے کا فیصلہ

    جنوری 15, 2026
    سینیٹرز نے ٹرمپ کی فوجی طاقت کو محدود کرنے کے لیے بل پیش کیا

    سینیٹرز نے ٹرمپ کی فوجی طاقت کو محدود کرنے کے لیے بل پیش کیا

    جنوری 15, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist