• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جولائی 3, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

آیورویدک ڈاکٹر ایم بی بی ایس کے برابر تنخواہ کا دعویٰ نہیں کر سکتے، دونوں کے کام الگ: سپریم کورٹ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 27, 2023
0 0
A A
آیورویدک ڈاکٹر ایم بی بی ایس کے برابر تنخواہ کا دعویٰ نہیں کر سکتے، دونوں کے کام الگ: سپریم کورٹ
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ،27اپریل : سپریم کورٹ نے ایم بی بی ایس او آیوروید ڈاکٹروں کی تنخواہ کے معاملے پر 26 اپریل کو ایک انتہائی اہم تبصرہ کیا۔ عدالت عظمیٰ نے کہا کہ آیورویدک اور دوسرے متبادل طریقہ علاج سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹرس ایلوپیتھک ڈاکٹرس کے برابر تنخواہ اور سہولیات حاصل کرنے کے حقدار نہیں مانے جا سکتے۔ اس تبصرہ کے ساتھ ہی سپریم کورٹ نے 2012 میں دیئے گئے گجرات ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف ریاستی حکومت کی اپیل کو منظور کر لیا ہے۔دراصل گجرات ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت کی ملازمت کر رہے آیورویدک ڈاکٹرس کو بھی سرکاری ایم بی بی ایس ڈاکٹروں کے برابر تنخواہ اور دوسری سہولیات پانے کا حقدار مانا تھا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس وی سبرامنیم اور سنجے متھل کی بنچ نے اس فیصلے کو پلٹ دیا، حالانکہ ساتھ ہی کہا کہ ’’ہم یہ بالکل نہیں کہہ رہے ہیں کہ ا?یورویدک ڈاکٹرس کا کام کم اہمیت کا حامل ہے۔‘‘بنچ نے کہا کہ ’’وہ (آیورویدک ڈاکٹرس) بھی اپنے طریقے سے لوگوں کو علاج دستیاب کرواتے ہیں، لیکن ان کا کام ایم بی بی ایس ڈاکٹرس کے جیسا نہیں ہے۔ ایم بی بی ایس ڈاکٹرس سرجری جیسے پیچیدہ عمل میں بھی ماہر ڈاکٹرس کا تعاون کرتے ہیں۔ اس لیے دونوں طرح کے ڈاکٹرس کو یکساں سطح پر نہیں رکھا جا سکتا۔‘‘ عدالت نے یہ بھی کہا کہ ایم بی بی ایس ڈاکٹرس کو اسپتالوں میں او پی ڈی میں سینکڑوں مریضوں کو دیکھنا پڑتا ہے، جو آیوروید ڈاکٹرس کے معاملے میں نہیں ہے۔ علاوہ ازیں ایلوپیتھک ڈاکٹرس کو ایمرجنسی ڈیوٹی کرنے و ٹراما کیئر فراہم کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایمرجنسی ڈیوٹی جو ایلوپیتھک ڈاکٹرس کرنے میں اہل ہیں وہ آیورویدک ڈاکٹرس کی طرف سے نہیں کی جا سکتی ہیں۔واضح رہے کہ گجرات کے سرکاری آیورویدک ڈاکٹرس نے یہ مطالبہ کیا تھا کہ مرکزی حکومت کی طرف سے 1990 میں تشکیل ٹیکو کمیشن کی سفارشات ان کے اوپر بھی نافذ کی جانی چاہیئں۔ 2012 میں گجرات ہائی کورٹ نے ان کی بات کو درست قرار دیا تھا۔ اس کے خلاف گجرات حکومت نے سپریم کورٹ میں اپیل کی تھی۔ اب سپریم کورٹ نے گجرات ہائی کورٹ کے فیصلے کو پلٹ دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں بار بار دہرایا کہ دیسی طریقہ علاج بھی بہت اہم ہیں اور ان کی ایک باوقار تاریخ رہی ہے، لیکن ان کے کام کا موازنہ ایم بی بی ایس ڈاکٹرس کے کام سے نہیں کیا جا سکتا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist