• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مئی 2, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

موسمی صورتحال میں پھر تبدیلی، موسلا دھار بارش اور ہلکی برفباری درج

بلال مولوی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 28, 2023
0 0
A A
موسمی صورتحال میں پھر تبدیلی، موسلا دھار بارش اور ہلکی برفباری درج
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر،  وادی کشمیر میں موسم نے یکایک کروٹ بدلتے ہوئے اہلیان وادی کوایک بار پھر سردی کااحساس دلایا ۔ شہر سرینگر سمیت وادی کے دوسرے اضلاع میں بارشیں جبکہ سیاحتی مقامات سونہ مرگ ، زوجیلا اور دیگر بالائی علاقوں میں تازہ برفباری ہوئی ۔کہیں علاقوں میں تیز ہوئوں کے نتیجے سردی کی شدت میں اضافہ ہوا جبکہ کہیں کہیں پر گرج چمکنے کے ساتھ ہلکی موسلا دار بارشیں بھی ہوئی۔ٹنل کے آر پار جاری خراب موسمی صورتحال کے چلتے ایک بار پھر بارشوں سے معمول کے درجہ حرارت میں کمی آئی ہے ۔ ادھر محکمہ موسمیات نے 4مئی تک مجموعی طور پر خراب موسم رہنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے بیچ بیچ میں بارشوں کے ساتھ ساتھ ژالہ باری ہونے کا امکان ہے جبکہ بعد دوپہر تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہے ۔تفصیلات کے مطابق وادی کشمیر میں موسم نے ایک بار پھر کروٹ بدلی جس کے ساتھ ہی تازہ بارشیں ہوئی جبکہ پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری ریکارڈ کی گئی ۔ کہیں کہیں پر گرج چمکنے اور بادل گرجنے کے ساتھ ساتھ جم کر بارشیں ہوئی ۔ جس نے ایک بار پر اہلیان وادی کو سردی کا احساس دلایا۔ شہر سرینگر میں رات بھر جم کر بارشیں ہوئی ۔ جم کر بارشیں ہوئی جس کے نتیجے میں سردی کی لہر واپس لوٹ آئی اور لوگوں نے گرم ملبوسات زیب تن کرنے کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا گیا ۔ اس دوران وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام اور ضلع گاندربل میں بھی جم کر بارشیں ہوئی۔ ادھر جنوبی کشمیر سے بھی نمائندوں نے اطلاع دی ہے کہ جنوبی کشمیر کے تمام علاقوں میں بھی رات بھرموسلا دار بارشوں سے موسم سرما جیسا احسا س دوبارہ لوٹ آیا ۔ بارشوں کے نتیجے میں ندی نالوں میں پانی کا تیز بہائو برھ گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں سرینگر میں 39.7 ملی میٹر، قاضی گنڈ میں 20.8 ملی میٹر، پہلگام میں 19.3 ملی میٹر، کپواڑہ میں 21.0 ملی میٹر، کوکرناگ میں 31.6 ملی میٹر، گلمرگ میں 43.6 ملی میٹر، بہاولپور میں 43.6 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ درجہ حرارت کے بارے میں محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سرینگر میں گزشتہ رات 7.9 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں 7.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔ قاضی گنڈ، انہوں نے کہا، گزشتہ رات 5.2 ڈگری کے مقابلے میں 6.6 ڈگری کا کم سے کم درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ۔ پہلگام میں گزشتہ رات 2.6 ڈگری کے مقابلے میں 3.5 ڈگری کا کم درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ۔ اسی طرح سے کوکرناگ میں گزشتہ رات 3.0 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں کم سے کم 5.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔ محکمہ موسمیات بت بتایا کہ گزشتہ رات گلمرگ میں منفی 0.5 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت 3.2 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں ریکارڈ کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ کپواڑہ قصبے میں پارہ گزشتہ رات 5.2 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں 3.4 ڈگری سینٹی گریڈ رہا ۔ ادھر جموں میں کم سے کم درجہ حرارت 19.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ رات 18.5 ڈگری سینٹی گریڈ تھا
ادھر محکمہ موسمیات کے ترجمان کے مطابق مغربی ہوائیں جموں و کشمیر کے حدود میں داخل ہو گئی ہیں جس کے نتیجے میں بارشوںکی وجہ سے درجہ حرارت میں کمی ہوئی ۔واضح رہے کہ گذشتہ روز محکمہ موسمیات نے ایک مرتبہ پھر وادی کشمیر میں مطلع ابر و آلود رہنے کے ساتھ ساتھ میدانی علاقوں میں بارشیں اور بالائی علاقوں میں برفباری ہونے کی پیشنگوئی کی تھی۔محکمہ موسمیات کے حکام کا کہنا تھا کہ آنے والے 24گھنٹوں کے دوران مغربی ہوائیں جموں و کشمیر کے حدود میں داخل ہوسکتی ہے اور موسم میں تبدیلی آنے کا امکان ہے ،محکمہ کا کہنا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں میں وادی کشمیر کے چند ایک مقامات پر بارشیں ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ مجموعی طو رپر 04مئی تک موسم کبھی خراب اور کبھی ٹھیک رہے گا ۔ انہوں نے کہا کہ گرج چمک کے ساتھ تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔محکمہ نے کسانوں پر زور دیا ہے کہ وہ ان دنوں باغات اور کھیتوں کی آبپاشی کو اسپرے کرنے کو ملتوی کر دیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    اپریل 30, 2026
    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    اپریل 30, 2026
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist