• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, جون 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مودی نے خودکشی جیسے سنگین مسئلہ کا اڑایا مذاق؟ راہل-پرینکا نے جتایا اعتراض

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 28, 2023
0 0
A A
مودی نے خودکشی جیسے سنگین مسئلہ کا اڑایا مذاق؟ راہل-پرینکا نے جتایا اعتراض
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: حزب اختلاف کے رہنماؤں نے جمعرات کو ’سوسائڈ نوٹ‘ کا مذاق اڑانے پر وزیر اعظم نریندر مودی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ان کے تبصرے انسانی زندگی کے تئیں غیر حساس نظر آتے ہیں۔ اس معاملہ پر کانگریس لیڈر راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی نے کہا کہ ہزاروں خاندان خودکشی کے سبب اپنے بچوں کو کھو دیتے ہیں۔ وزیر اعظم کو ان کا مذاق نہیں اڑانا چاہئے۔کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے وزیر اعظم مودی کی ویڈیو بھی شیئر کی ہے۔ انہوں نے خودکشی کے موضوع پر لطیفہ سنانے پر حیرانی کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ موضوع ایسا نہیں ہے جس کا مذاق اڑایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ این سی آر بی کے اعدادوشمار کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ 2021 میں ایک لاکھ 64 ہزار 33 ہندوستانیوں نے خودکشی کی۔ جن میں سے ایک بڑا تناسب 30 سال سے کم عمر کے لوگوں کا تھا۔ بقول پرینکا گاندھی، یہ ایک سانحہ ہے کوئی مذاق نہیں ہے۔خیال رہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی اپنے بیان کے دوران ایک لطیفہ سنا رہے ہیں، جس میں ایک خاتون اپنے پروفیسر والد کے نام خط چھوڑ جاتی ہے، کہ وہ خودکشی کرنے جا رہی ہے۔ وزیر اعظم مودی نے اپنے لطیفہ میں بتایا کہ والد پریشان بیٹی کا خط دیکھ کر مشتعل ہو جاتے ہیں، کیونکہ اس میں ایک لفظ کا املا غلط نظر آتا ہے۔ وزیر اعظم مودی کے اس لطیفہ پر لوگ قہقہے لگاتے نظر آتے ہیں۔کانگریس کے جنرل سکریٹری نے وزیر اعظم مودی کے علاوہ ان لوگوں پر بھی نشانہ لگایا ہے جو وزیر اعظم کے لطیفہ پر قہقہے لگا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کے غیر حساس افراد کو نفسیاتی صحت کے موضوعات کا مذاق اڑانے کے بجائے خود کو بہتر طریقہ سے تعلیم یافتہ بنانا چاہئے اور دوسروں کو بھی اس طرح کے موضوعات کے تئیں بیدار کرنا چاہئے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist