• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مئی 3, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

نفرت آمیز تقاریر پر بغیر شکایت کریں کیس درج

سپریم کورٹ نے تمام ریاستی پولیس کو بھیجا فرمان۔

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 28, 2023
0 0
A A
نفرت آمیز تقاریر پر  بغیر شکایت کریں کیس درج
Share on FacebookShare on Twitter
نفرت آمیز تقاریر پر  بغیر شکایت کریں کیس درج 
سپریم کورٹ نے تمام ریاستی پولیس کو بھیجا فرمان۔
نئی دہلی 28 اپریل :  نفرت انگیز تقریر کیس میں جمعہ کو سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے تمام ریاستوں اور  مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو حکم دیا ہے کہ وہ نفرت انگیز تقریر کے خلاف از خود کارروائی کریں۔
عدالت نے اپنے 2022 کے حکم کو تمام ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں تک وسعت دے دی ہے ۔اور اس سے اس کی سنجیدگی کا اندازہ ہوتا ہے ۔ جمعہ کے روز سپریم کورٹ نے کہا کہ ہندوستان کے سیکولر کردار کو برقرار رکھنے کے لیے یہ بے حد ضروری ہے ۔غلطیاں کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے، چاہے وہ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتا ہو۔
واضح ہو کہ اس سے پہلے سپریم کورٹ نے یہ حکم صرف یوپی، دہلی اور اتراکھنڈ حکومتوں کو دیا تھا۔لیکن اس کا کوئی مثبت اثر نہیں ہوا اور آخر سپریم کورٹ کو نہ صرف اس کا دائرہ بڑھانا پڑا بلکہ پولیس پر یہ اضافی ذمہ داری بھی ڈال دی کہ وہ نفرت انگیز بیانات و تقریر پر از خود کیس درج کر کے فوری کارروائی کرے ۔ اب یہ حکم تمام ریاستوں کو دے دیا گیا ہے۔ سماعت کے دوران جسٹس کے ایم جوزف نے کہا کہ نفرت انگیز تقریر ملک کے سیکولر شبیہ کو مسخ کرتا ہے اور جمہوری  تانے بانے کو متاثر کرنے والا سنگین جرم ہے۔ یہ ہماری جمہوریہ کے دل اور لوگوں کے وقار کو متاثر کرتا ہے۔
 رپورٹ کے مطابق نفرت انگیز تقاریر کیس کی ابتدائی سماعت میں سپریم کورٹ نے کہا کہ نفرت انگیز تقاریر کا دائرہ  بڑھ رہا ہے اور ہندوستان جیسے سیکولر ملک میں نفرت پر مبنی جرائم کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔  عدالت نے کہا کہ نفرت انگیز تقریر پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔
 ‏عدالت عظمیٰ نے کہا کہ اگر ریاست نفرت انگیز تقاریر کے مسئلے کو قبول کرے اور اس کے سد باب کے لئے فکر مند ہو  تو ہی اس کا حل تلاش کیا جاسکتا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ اپنے شہریوں کو ایسے کسی بھی گھناؤنے جرم سے بچانا ریاست کا بنیادی فرض ہے۔
ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    مئی 3, 2026
    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    مئی 3, 2026
    سپریم کورٹ سے ترنمول کانگریس کو دھچکا، عرضی پر نہیں دیا کوئی حکم

    سپریم کورٹ سے ترنمول کانگریس کو دھچکا، عرضی پر نہیں دیا کوئی حکم

    مئی 3, 2026
    ایل پی جی کی کمی ، پی این جی کنکشن بڑھانے میں مصروف حکومت

    ایل پی جی کی کمی ، پی این جی کنکشن بڑھانے میں مصروف حکومت

    مئی 3, 2026
    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    مئی 3, 2026
    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    مئی 3, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist