• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مئی 3, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

کشمیر کو ریلوئے لائن کے ذریعے ملک کے دیگر حصوں سے جوڑنے کیلئے شمالی ریلوئے کی کوشش جا ری

بلال مولوی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 29, 2023
0 0
A A
کشمیر کو ریلوئے لائن کے ذریعے ملک کے دیگر حصوں سے جوڑنے کیلئے شمالی ریلوئے کی کوشش جا ری
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر، وادی کشمیر کو ریلوئے لائن کے ذریعے ملک کے دیگر حصوں سے جوڑنے کیلئے شمالی ریلوئے کی کوشش جا ری ہے جس کے چلتے ادھم پورہ ، سرینگر بارہمولہ ریلوئے لائن پر تعمیر کیا جا رہے ملک کے پہلے ’’کیبل ریلوئے پل ‘‘ پر بھی کیبل لگانے کا کام شد و مد سے جاری ہے اور امید کی جا رہی ہے کہ کیبل نصب کرنے کے ساتھ ہی اگلے ماہ اس کے ڈھانچے کو مکمل کیا جائے گا ۔تفصیلات کے مطابق کشمیر وادی کو ریل رابطے کے ذریعے ملک کے دیگر حصوں سے جوڑنے کیلئے محکمہ ریلوئے کی کوششیں بڑے پیمانے پر جاری ہے جبکہ ادھم پورہ سے سرینگر تک ریلوئے لائن پر کیبل بچھانے کا کام بھی شد و مد سے جاری ہے ۔ ریلوئے حکام کے مطابق ادھم پور سے سرینگر اور بارہمولہ کے درمیان جڑنے والی ریل لائن پر ملک کا پہلا کیبل سے تیار شدہ پل بن رہا ہے جس پر کیبل بچھانے کا کام جاری ہے اور ممکنہ طو رپر اگلے ماہ اس کے ڈھانچے کو مکمل طو رپر مکمل کیا جائے گا ۔ محکمہ کے مطابق ’’انجی کھڈ پل ‘‘جموں ادم پور،سرینگر،بارہمولہ ریلوے پروجیکٹ کا حصہ ہے۔ریلوے حکام کے مطابق،یہ ایک غیر متناسب کیبل اسٹیڈ پل ہے جو مرکزی پائلن کے محور پر متوازن ہے اور انتہائی جغرافیائی حالات میں ہمالیہ کے نوجوان فولڈ پہاڑوں کے چیلنجنگ علاقے میں بنایا جا رہا ہے۔پراجیکٹ ڈائریکٹر نے کہا کہ اس پل کی تمام 96 کیبلز تمام تر رکاوٹوں کے باوجود 11 ماہ کے ریکارڈ مدت میں کامیابی کے ساتھ پوزیشن میں آنے سے تاریخ رقم ہوئی ہے۔انجی کھڈ پل کو انجینئرنگ کا معجزہ قرار دیتے ہوئے عہدیداروں نے کہا کہ ہندوستانی ریلوے کا پہلا کیبل اسٹیڈ پل کٹرا کو جموں و کشمیر کے ریاسی سے ادھم پور سرینگر بارہمولہ ریلوے لائن پروجیکٹ پر جوڑے گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایل پی جی کی کمی ، پی این جی کنکشن بڑھانے میں مصروف حکومت

    ایل پی جی کی کمی ، پی این جی کنکشن بڑھانے میں مصروف حکومت

    مئی 3, 2026
    امریکی بحریہ’ قزاقوں‘ کی طرح کام کر رہی ہے

    امریکی بحریہ’ قزاقوں‘ کی طرح کام کر رہی ہے

    مئی 3, 2026
    صدر ٹرمپ کا یوروپی گاڑیوں پر ٹیرف 25 فیصد تک بڑھانے کا اعلان

    صدر ٹرمپ کا یوروپی گاڑیوں پر ٹیرف 25 فیصد تک بڑھانے کا اعلان

    مئی 3, 2026
    ایران کے ساتھ جنگ ختم ہو گئی، وائٹ ہاؤس کا دعویٰ

    ایران کے ساتھ جنگ ختم ہو گئی، وائٹ ہاؤس کا دعویٰ

    مئی 3, 2026
    ایل پی جی کی کمی ، پی این جی کنکشن بڑھانے میں مصروف حکومت

    ایل پی جی کی کمی ، پی این جی کنکشن بڑھانے میں مصروف حکومت

    مئی 3, 2026
    امریکی بحریہ’ قزاقوں‘ کی طرح کام کر رہی ہے

    امریکی بحریہ’ قزاقوں‘ کی طرح کام کر رہی ہے

    مئی 3, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist